Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
عاصمہ جہانگیرنے جمہوریت اورانسانیت کے فروغ کیلئے نہ صرف گرانقدر خدمات انجام دیں، الطاف حسین
Posted on: 2/11/2018
محترمہ عاصمہ جہانگیر کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کااظہارتعزیت
عاصمہ جہانگیرنے جمہوریت اورانسانیت کے فروغ کیلئے نہ صرف گرانقدر خدمات انجام دیں، الطاف حسین
جمہوریت وانسانیت کے فروغ اورآئین وقانون کی بالادستی کیلئے عاصمہ جہانگیر کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے معروف قانون داں ، سماجی کارکن اور انسانی حقوق کی علمبردارمحترمہ عاصمہ جہانگیر کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہارکیا ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ محترمہ عاصمہ جہانگیر ، ہمت ،جرات اوربہادری کی علامت تھیں ، انہوں نے جمہوریت اورانسانیت کے فروغ کیلئے نہ صرف گرانقدر خدمات انجام دیں بلکہ ہردور حکومت میں نتائج کی پرواہ کیے بغیرمطلق العنانیت کے خلاف صدائے احتجاج کی۔جناب الطاف حسین نے کہاکہ محترمہ عاصمہ جہانگیر کے انتقال سے پاکستان ایک بہادرقانون داں، سماجی کارکن ، انسانی حقوق کی علمبردار اورجمہوریت پسند شخصیت سے محروم ہوگیا ہے ، ان کے انتقال سے پیدا ہونے والا خلا آسانی سے پر نہیں کیاجاسکتا۔جناب الطاف حسین نے کہاکہ محترمہ عاصمہ جہانگیر ایک محب وطن پاکستانی اور سچی جمہوریت پسند تھیں ، جمہوریت وانسانیت کے فروغ اورآئین وقانون کی بالادستی کیلئے ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی ۔ جناب الطاف حسین نے مرحومہ کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہارکرتے ہوئے کہاکہ محترمہ عاصمہ جہانگیر کے انتقال سے مجھے ذاتی طورپر دلی صدمہ پہنچا ہے ، دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوارلواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے ۔(آمین)
*****
12/22/2025 1:13:17 AM
ڈاکٹرعمران فاروق شہید کی بیوہ شمائلہ عمران کے انتقال پر کراچی کے علا
...
21 Dec 2025
ڈاکٹرعمران فاروق شہید کی بیوہ شمائلہ عمران تحریک کا سرمایہ تھیں، آج و
...
21 Dec 2025
شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق کی بیوہ شمائلہ عمران کے انتقال پر بہت دک
...
19 Dec 2025
پورے پاکستان میں کہیں بھی یوم سانحہ مشرقی پاکستان نہیں منایا گیا، سقوط
...
17 Dec 2025
صرف جنرل فیض حمیدکو سزادینا ادھوراانصاف ہے
...
14 Dec 2025
میں نے کبھی یہ درس نہیں دیا کہ لائسنس یافتہ اسلحہ حاصل کرکے کسی کی آب
...
14 Dec 2025
سانحہ قصبہ علیگڑھ کے شہداء کو خراج عقیدت
...
14 Dec 2025
ٓٓٓآسٹریلیا کے شہرسڈنی میں ہونے والا فائرنگ کاواقعہ انتہائی قابل مذمت
...
14 Dec 2025
فیض حمید کے سہولت کاروں، معاونت اور مدد کرنے اوران کے احکامات پر عمل
...
13 Dec 2025
ایم کیوایم کےبانی وقائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے رہنماؤں نثار پ
...
12 Dec 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us