Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سانحہ کراچی کے ذمہ داروں کے لواحقین کو آئین و قانون کے مطابق انصاف فراہم کیا جائے۔ الطاف حسین


سانحہ کراچی کے ذمہ داروں کے لواحقین کو آئین و قانون کے مطابق انصاف فراہم کیا جائے۔ الطاف حسین
 Posted on: 8/23/2024
سانحہ کراچی کے ذمہ داروں کے لواحقین کو آئین و قانون کے مطابق انصاف فراہم کیا جائے۔ الطاف حسین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 23،اگست2024ء میں،گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے کارساز میں تیزرفتار گاڑی کی ٹکرسے موٹرسائیکل سوار باپ اوربیٹی عمران عارف اور آمنہ عارف کے جاں بحق ہونے پر مجھے دلی افسوس کااظہارکرتا ہوں اورمقتولین کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت کرتاہوں۔ میں ،مقتولین کے غمزدہ لواحقین کویقین دلاتا ہوں کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت کے تمام کارکنان ان کےساتھ ہیں اوران کےغم میں برابر کے شریک ہیں ۔ میں دعا گوہوں کہ اللہ تعالیٰ ، جاں بحق ہونے والے عمران عارف اور آمنہ عارف کے درجات بلند فرمائے ، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرےاور سوگوارلواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے۔(آمین ثمہ آمین) میں،ارباب اختیار اور ارباب اقتدار سے مطالبہ کرتاہوںکہ سانحہ کارساز کے متاثرہ خاندان کو آئین وقانون کے مطابق انصاف فراہم کیاجائےاورسانحہ کارساز میں عمران عارف اوران کی صاحبزادی آمنہ عارف کوگاڑی کے نیچے کچل کرہلاک کرنے والے کسی بھی فرد کے ساتھ ہرگز رعایت نہ برتی جائے ۔


10/7/2024 2:02:32 PM