Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
زمین کے ماحول کو آلودگی سے بچانے او ربہتر بنانے کیلئے ضروری ہے کہ ماحولیاتی درجہ حرارت پر قابو پایاجائے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ زمین کے ماحول کو آلودگی سے بچانے او ربہتر بنانے کیلئے ضروری ہے کہ ماحولیاتی درجہ حرارت پر قابو پایاجائے اور ا س سلسلے میں عالمی برادری کی کوششوں کا بھر پور ساتھ دیاجائے ۔ 
Read More    Posted on: 28 Mar 2014
ایم کیو ایم سرجانی سیکٹر یونٹ 02 کے کارکن انور ملک کے قتل کی رابطہ کمیٹی کی شدید الفاظ میں مذمت
 متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیو ایم سرجانی سیکٹر یونٹ 02 کے کارکن انور ملک کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ 
Read More    Posted on: 28 Mar 2014
فیصل آباد کے بھٹہ مزدوروں کے جائز مطالبات پر فی الفور توجہ دی جائے۔ متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے حکومت پنجاب سے مطالبہ کیاہے کہ فیصل آبادکے بھٹہ مزدوروں کے جائزمطالبات پر فی الفور توجہ دی جائے۔ اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ آج کے اس جدیددورمیں بھی پنجاب میں بھٹہ مزدور اورانکے اہل خانہ غلاموں کی سی زندگی گزار رہے ہیں، آج صورتحال یہ ہوگئی ہے کہ فیصل آبادکے یہ بھٹہ مزدورناانصافیوں اورزیادتیوں کے خلاف سڑکوں پر احتجاج اور دھرنا دینے پر مجبور ہوگئے ہیں لیکن یہ امر افسوسناک ہے کہ
Read More    Posted on: 28 Mar 2014
عوام کو اپنی جان ومال اور عزت وآبرو کے تحفظ کیلئے خود میدان عمل میں آنا ہوگا، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کراچی سمیت ملک بھر میں چوری ،بنک ڈکیتی، اغواء برائے تاوان اور دیگر جرائم کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر گہری تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ عوام کو اپنی جان ومال اور عزت وآبرو کے تحفظ کیلئے اپنی مددآپ کے تحت خود میدان عمل میں آنا ہوگا۔

Read More    Posted on: 28 Mar 2014
جناب الطاف حسین نے بلوچوں پر ہونے والے ظلم اور ان استحصال کے خلاف سب سے پہلے آواز بلند کی ہے۔یوسف شاہوانی
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی خصوصی ہدایت پرایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے اراکین یوسف شاہوانی اور نثار پہنور نے صوبہ بلوچستان سے لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے احتجاجی مارچ کرنے والی تنظیم \"وائس فور بلوچ مسنگ پرسنز\": کے چیئرمین ماما قدیربلوچ سے اظہار یکجہتی کے لئے کراچی پریس کلب جاکر ملاقات کی 
Read More    Posted on: 27 Mar 2014
ایم کیو ایم کے سوگوار کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم محمود آباد سیکٹر یونٹ UC-4/Aکے کارکن محمد علی صدیق کے والدمحترم محمد صدیق ، اورنگی ٹاؤن سیکٹر کے جوائنٹ انچارج محمد سلیم کی ذوجہ محترمہ شہناز بیگم ، پاک کالونی سیکٹر یونٹ 186کے کارکن آفتاب کی والدہ محترمہ کبیرن بیگم اور اورنگی ٹاؤن سیکٹر یونٹ 120کے کارکن ناصر علی کی والدہ محترمہ غلام زہرہ کے انتقال پر سوگوار کارکنان سے تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔
Read More    Posted on: 27 Mar 2014
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کاکمالیہ میں مسافر بس اُلٹنے اور رحیم یار خان میں گاڑی نہر میں گرجانے کے نتیجے میں بچوں سمیت متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے صوبہ پنجاب کے شہر کمالیہ میں مسافر بس اُلٹ جانے اور رحیم یارخان میں گاڑی نہر میں گرنے کے نتیجے میں 4معصوم بچوں سمیت متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ 
Read More    Posted on: 27 Mar 2014
ایم کیو ایم آسٹریلیا کے زیر اہتمام ایم کیو ایم کے تیسویں یوم تاسیس یوم پاکستان کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد
متحدہ قومی موومنٹ کے آسٹریلیا میلبورن انٹرنیشنل یونٹ کے زیر اہتمام آسٹریلیا میں ایم کیو ایم کے 30یوم تاسیس اوریوم پاکستان کے کے مناسبت سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر آسٹریلیا کے مختلف علاقوں میں قائم ایم کیوایم کے انٹر نیشنل یونٹس کے کارکنان ، ذمہ داران اور آسٹریلیا میں مقیم پاکستانیوں کی بڑی تعداد تقریب میں شریک تھی
Read More    Posted on: 27 Mar 2014
دہری شہریت کے حامل پاکستانیوں کو سیاست میں حصہ لینے سے روکنا سراسر ظلم ہے،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے حق پرست اراکین پارلیمنٹ کو ہدایت کی ہے کہ وہ آئینی ترمیم کے ذریعہ دہری شہریت کے قانون کو ختم کرنے کیلئے فوری اقدامات کریں اوردہری شہریت کے حامل پاکستانیوں کو الیکشن میں حصہ لینے کا حق دلانے کیلئے اپنا بھرپورکردارادا کریں ۔ 

Read More    Posted on: 27 Mar 2014
ایم کیوایم امریکہ کے زیر اہتمام ۳۰واں یوم تاسیس واشنگٹن ، نیو یارک ، نیو جرسی ، شکاگو ، ہیوسٹن ، اٹلانٹا ، لاس اینجلز ، ڈیلاس اور ڈیٹرائٹ سمیت ریاست ہائے امریکہ کے 16شہروں میں جوش و خروش سے منایا گیا
متحدہ قومی موومنٹ امریکہ کے زیرِاہتمام ایم کیو ایم کا ۳۰ واں یومِ تاسیس واشنگٹن ،نیویارک، نیوجرسی، شکاگو، ہیوسٹن، اٹلانٹا، لاس اینجلز،ڈیلاس اور ڈیٹرائٹ سمیت ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے 14 شہروں میں انتہائی جوش و خروش سے منایا گیا 
Read More    Posted on: 26 Mar 2014

Urdu News Archive