Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ایم کیوایم عوامی مسائل کمیٹی کے رکن ، سابق حق پرست کونسلر اور سینئر کارکن شیر افگن کے انتقال پر الطاف حسین کاظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم عوامی مسائل کمیٹی کے رکن اور سابق حق پرست کونسلر شیر افگن کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔صبرجمیل عطاکرے ۔
Read More    Posted on: 31 Mar 2014
حق پرست عوام ،رابطہ کمیٹی کے رکن اسلم آفریدی کی ہمشیرہ محترمہ رابعہ کی صحت یابی کیلئے دعا کریں ، الطاف حسین کی اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن اسلم آفریدی کی ہمشیرہ محترمہ رابعہ کی علالت پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے اور ان کی جلد وصحت یابی کیلئے دعا کی ہے ۔ ۔
Read More    Posted on: 31 Mar 2014
غیرمسلم پاکستانیوں اور ان کی عبادت گاہوں کو تحفظ فراہم کیا جائے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے شرپسند عناصر کی جانب سے حیدرآباد کے علاقے ٹنڈومحمد خان روڈ پر ہندوؤں کے مندرکو نقصان پہنچانے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اورمطالبہ کیا ہے کہ غیرمسلم پاکستانیوں اور ان کی عبادت گاہوں کو تحفظ فراہم کیا جائے ۔
Read More    Posted on: 30 Mar 2014
ایم کیوایم کے شعبہ خصوصی افراد کے لیگل ایڈوائزرنو ر الدین بھاوانی (منہ بھائی )کی علالت پر جناب الطاف حسین کا اظہارتشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے شعبہ برائے خصوصی افراد PWDs Wingکے لیگل ایڈوئزر نور الدین بھاوانی (منہ بھائی) کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کر تے ہوئے انکی جلد و مکمل صحت کے لئے دعا کی ہے
Read More    Posted on: 30 Mar 2014
لاہور کے مختلف کالجز سے تعلق رکھنے والے متعدد طلباء کا قائد تحریک جناب الطاف حسین کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اے پی ایم ایس او میں شمولیت کا اعلان
لاہور کے مختلف کالجز سے تعلق رکھنے والے طلباء کی بڑی تعداد نے قائد تحریک جناب الطاف حسین کی قیادت پر مکمل اعتماد میں شمولیت کا اعلان کردیا ۔ 
Read More    Posted on: 30 Mar 2014
مولانا سراج الحق کو جماعت اسلامی کا نیا امیر منتخب ہونے پرالطاف حسین کی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے مولانا سراج الحق کو جماعت اسلامی کا نیا امیر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کیلئے نیک خواہشات کااظہار کیاہے ۔ 
Read More    Posted on: 30 Mar 2014
پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شاندار کامیابی پر قومی ٹیم اورقوم کوالطاف حسین کی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ٹی ٹوینٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں بنگلہ دیشی ٹیم کے خلاف پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شاندار کامیابی پر قومی کرکٹ ٹیم اورقوم کو دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔ 
Read More    Posted on: 30 Mar 2014
متحدہ قومی موومنٹ گہوارۂ ادب کے زیر اہتمام ’’بیاد محسن بھوپالی ‘‘ کے عنوان سے عالمی مشاعرے کا انعقاد
متحدہ قومی موومنٹ کے ادبی شعبے گہوارۂ ادب کے زیر اہتمام ہفتے کی شب لا ل قلعہ گراؤنڈ عزیز آبادمیں’’بیاد محسن بھوپالی‘‘ کے عنوان سے عالمی مشاعرے کا انعقادہواجس میں ملکی و بین الاقوامی شہرت یافتہ شعراء کرام نقاش کاظمی،ظفر اقبال ،ڈاکٹر پیر زادہ قا سم ،عظیم راہی ، آزاد مبارک ، قیصر وجدی ، افضل خان،حیدر حسنین جلیسی،عتیق الرحمان، جاوید صبا ، تسلیم الہٰی ذلفی،خواجہ رفیق انجم، عارف شفیق،ریحانہ روحی، احمد نوید،عباس تابش ، انورشعوربھارت سے آئے ہوئے شعرا ء کرام وجے تیواری ، ممتاز نسیم،حسن کاظمی ،ڈاکٹر نسیم نکہت،ایشا ناز،اظہر عنایت ،امریکہ سے آئی ہوئی شاعرہ موناشہاب اوردیگر نے شرکت کی
Read More    Posted on: 30 Mar 2014
اے پی ایم ایس او کے کارکن محمد وسیم کے انتقال پر الطاف حسین کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے اے پی ایم ایس او مونوٹیک انسٹیٹیوٹ کوہسار حیدرآباد کے کارکن محمد وسیم ولد محمد ہارون کے ٹریفک حادثے میں انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے۔ 
Read More    Posted on: 30 Mar 2014
سر سید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے طالب علم ادیب زیدی سے ایم کیو ایم کا اظہا ر لا تعلقی
متحدہ قو می موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے جامعہ سر سید یونیورسٹی کے طالب علم ادیب زیدی سے ایم کیوایم کا کوئی تعلق نہیں ہے ۔ 
Read More    Posted on: 30 Mar 2014

Urdu News Archive