Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
وفاقی حکومت کاپیش کردہ ’’ تحفظ پاکستان قانون‘‘ ایک کالاقانون ہے۔ سینیٹربابرغوری
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اورسینیٹ میں پارٹی کے پارلیمانی لیڈرسینیٹربابرخان غوری نے وفاقی حکومت کے پیش کردہ ’’ تحفظ پاکستان قانون‘‘ پرشدیدتحفظات کااظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ یہ ایک کالاقانون ہے اوراس کی آڑمیں ملک میں سول مارشل لاء نافذ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ 
Read More    Posted on: 09 Apr 2014
کراچی میں 13 کلو وزنی بم برآمد ہونے پرایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار تشویش
اگرخدانخواستہ کراچی میں بم پھٹ جاتا تو اس سے ہونے والے نقصانات کا تصور ہی انتہائی بھیانک ہے، رابطہ کمیٹی
بم ڈسپوزل اسکواڈز کے پاس بموں کو ناکارہ کرنے کیلئے مطلوبہ وسائل اور جدید آلات تک دستیاب نہیں ہیں
Read More    Posted on: 09 Apr 2014
اسلام آباد بم دھماکے میں درجنوں بے گناہ شہریوں کے شہید وزخمی ہونے کا سختی سے نوٹس لیاجائے،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے اسلام آبادکے علاقے پیر ودھائی سبزی منڈی کے قریب بم دھماکہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور بم دھماکے میں درجنوں افراد کے شہید وزخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Read More    Posted on: 09 Apr 2014
علامہ اقبالؒ کے خوابوں کو شرمندہ تعبیر کرنے کی ضرورت ہے ، نوجوانوں کی تعلیم اور سیاسی نظام میں شمولیت کے بغیر ملک میں تعمیری سفر شروع نہیں ہوسکتا ، ڈاکٹر فارو ق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اور قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ آج علامہ اقبال کے خوبواں کو شرمندہ تعبیر کرنے کی ضرورت ہے اور نوجوانوں کی تعلیم اور سیاسی نظام میں شمولیت کے بغیر ملک میں تعمیری سفر شروع نہیں ہو سکتا ۔۔
Read More    Posted on: 08 Apr 2014
بیرون ملک مقیم پاکستانی کراچی میں ایم کیو ایم کے کارکنان کی جبری حراست ،ان پر بہیمانہ تشدد اور ماورائے عدالت قتل کے خلاف انسانی حقوق کے عالمی اداروں سے رجوع کریں گے ، سینٹرل آرگنائزر ایم کیوایم کینیڈاآصف قاضی
متحدہ قو می موومنٹ کینیڈا کے سینٹرل آرگنائزر آصف قاضی ، جوائنٹ آرگنائزرمسعود حسن اور اراکین سینٹرل کمیٹی نے کراچی میں ایم کیو ایم کے بے گناہ کارکنان کی غیر قا نونی حراست اور بہیمانہ تشددکے بعد ماورائے عدالت قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
Read More    Posted on: 08 Apr 2014
روزنامہ ایکسپریس کے کالم نگار تنویر قیصر شاہد کے والد کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے روزنامہ ایکسپریس کے کالم نگار تنویر قیصر شاہد کے والدکے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ 
Read More    Posted on: 08 Apr 2014
سبی ریلوے اسٹیشن پر جعفر ایکسپریس کی بوگی میں بم دھماکہ پر الطاف حسین کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے بلوچستان کے شہرکوئٹہ میں سبی ریلوے اسٹیشن پر جعفر ایکسپریس کی بوگی میں بم دھماکہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور بم دھماکے کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت متعدد مسافروں کے جاں بحق
Read More    Posted on: 08 Apr 2014
اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ میں کامیابی پرٹیم کے وطن واپسی پرحق پرست ارکان اسمبلی کا کراچی ایئرپورٹ پرپرتپاک استقبال
اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ میں کامیابی پرٹیم کے وطن واپسی پرحق پرست ارکان اسمبلی ان کا کراچی ایئرپورٹپرپرتپاک استقبال کیا گیا اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے پھولوں کا گلدستہ اور کامیابی پر مبارکباد دی گئی 
Read More    Posted on: 08 Apr 2014
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا سوگوا ر کارکنان سے اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم یونٹ 123اورنگی ٹا ؤن سیکٹر کے کارکن اللہ نور کی والدہ محترمہ بتولن بیگم اور وارڈ نمبر 4 لائنز ایریا سیکٹر کے کارکن اکبر کے بڑے بھائی نور رحمان کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے اظہار ہمدردی اور مرحومین کے بلند درجات کے لیے دعا کی ہے ۔
Read More    Posted on: 07 Apr 2014
قائد تحریک الطاف حسین کی جدو جہد کا مقصد ملک سے جاگیردارانہ نظام اور مورثی سیاست کا مکمل خاتمہ اور ملک میں غریبوں کی حکمرانی قائم کرنا ہے، سید امین الحق ، افتخار اکبر رندھاوا
متحدہ قو می مومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان سید امین الحق اور افتخار اکبر رندھاوا نے کہا ہے کہ قائد تحریک الطاف حسین کی جدو جہد کا مقصد ملک سے جاگیردارانہ نظام اور مورثی سیاست کا مکمل خاتمہ کر کے ملک میں غریبوں کی حکمرانی قائم کرنا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایم کیو ایم پنجاب ہاؤس لاہور میں ایم کیو ایم سینٹرل پنجاب کمیٹی ، ڈسٹرکٹ کمیٹی لاہور ، متحدہ سوشل فارم ، شعبہ خواتین اور دیگرشعبہ جات کے ذمہ داران سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ 
Read More    Posted on: 07 Apr 2014

Urdu News Archive