Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
جناب الطاف حسین کا ایم کیوایم کی قیادت سے سبکدوشی کے اعلان پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں کارکنان اور حق پرست عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی
لندن میں اسکاٹ لینڈ یارڈ اور میٹرو پولیٹن پولیس کی جانب سے ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کے گھر پر چھاپے اور کئی چیزیں اٹھا کر لے جانے کے واقعہ کے بعد جناب الطاف حسین کی ایم کیوایم کی قیادت سے رضاکارانہ طور پر سبکدوشی اور پارٹی کے تمام اختیارات رابطہ کمیٹی کے سپرد کرنے کے اعلان کی خبر ٹیلی ویژن پر نشر ہوتے پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایم کیوایم کے کارکنان اور حق پرست عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ۔
Read More
Posted on:
30 Jun 2013
کراچی میں برطانیہ کے ڈپٹی ہائی کمیشن کے دفتر کے باہر ایم کیوایم کے ارکان پارلیمنٹرین کا زبردست احتجاجی مظاہرہ لندن میں الطاف حسین کی رہائشگاہ پر چھاپے کے اقدام کے خلاف یاداشت برطانوی سفارتخانے میں جمع کرائی
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست سینیٹرز ، اراکین قومی وصوبائی اسمبلی نے اتوار کی دوپہر کراچی میں برطانیہ کے ڈپٹی ہائی کمیشن کے دفتر کے باہرزبردست احتجاجی مظاہرہ کیا اور لندن میں کروڑوں عوام کے دلوں کی دھڑکن ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی رہائشگاہ پر چھاپے کے اقدام کے خلاف ایک یاداشت برطانوی کے سفارتخانے میں جمع کرائی
Read More
Posted on:
30 Jun 2013
ریکسر لائن میں بس پر فائرنگ کے نتیجے میں ایم کیوایم کے کارکن کی والدہ محترمہ نورجہاں بیگم کے بہیمانہ قتل میں ملوث پیپلز امن کمیٹی کے دہشت گردوں کو فی الفور گرفتار کیاجائے ، رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے پیپلزامن کمیٹی کے دہشت گردوں کی ریکسر لائن میں بس پر فائرنگ کے نتیجے ایم کیوایم قصبہ علی گڑھ سیکٹر یونٹ 131کے کارکن محمد دانش کی والدہ محترمہ نورجہاں بیگم کے بہیمانہ قتل کی سخت ترین الفاظ میں کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر میں پیپلز امن کمیٹی کے دہشت گرد وں نے کھلی دہشت گردی اور ظلم کا بازار گرم کیا ہوا ہے لیکن اس کے باجود قومی سلامتی کے ادارے خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں
Read More
Posted on:
30 Jun 2013
کوئٹہ میں ہزارہ ٹاؤن علی آباد میں دھماکے پر جناب الطاف حسین کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جنا ب الطا ف حسین نے کوئٹہ میں ہزارہ ٹاؤن علی اؓباد میں دھماکہ کی سخت ترین الفاظ مذمت کی ہے اور بم دھماکے میں متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک مذمتی بیان میں انہوں نے کہاکہ ملک دشمن عناصر اپنے مذموم مقاصدکی تکمیل کے لئے معصوم شہریوں کی زندگیوں سے کھیل رہے ہیں تاکہ ملک میں عدم استحکام پیدا کیا جاسکے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔
Read More
Posted on:
30 Jun 2013
حکومت رینجرز کے ہاتھوں ایم کیوایم کے کارکنوں کی اندھا دھند گرفتاریاں اور دہشت گردوں کے ہاتھوں ایم کیوایم کے کارکنوں کا قتل بند کرائے، رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایم کیوایم کو دیوار سے لگانے کا عمل بند کرے اور رینجرز کے ہاتھوں ایم کیوایم کے کارکنوں کی اندھا دھند گرفتاریاں اور دہشت گردوں کے ہاتھوں ایم کیوایم کے کارکنوں کا قتل بند کرائے ۔ رابطہ کمیٹی نے کہا کہ ایک منظم سازش کے تحت کراچی کو گینگ وار اور انتہاء پسند مذہبی جماعتوں کے دہشت گردوں کے حوالے کردیا گیا ہے جو شہر کا امن تباہ کرنے اور ایم کیوایم کے کارکنوں کو چن چن کر قتل کرنے میں ملوث ہیں
Read More
Posted on:
30 Jun 2013
دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم نیو کراچی سیکٹر کے کارکن عبد الستار کے بہیمانہ قتل پر رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم نیو کراچی سیکٹر یونٹ 139کے کارکن عبد الستار ولد محمد رفیق کے بہیمانہ قتل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور ایم کیوایم کے بے گناہ کارکنان کی تسلسل کے ساتھ فائرنگ کرکے بیدردی سے قتل کرنے کے واقعات کو کھلی دہشت گردی قرار دیا ہے
Read More
Posted on:
30 Jun 2013
نیو کراچی سیکٹر کے کارکن عبد الستار کی شہادت پر الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم نیو کراچی سیکٹر یونٹ 139کے کارکن عبد الستار کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
30 Jun 2013
سیہون کے قریب کار اور مسافر بس کے خوفناک تصادم میں 10افراد کی ہلاکت پر الطا ف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے نیشنل ہائی وے پر سیہون کے قریب کار اورمسافر بس کے خوفناک تصادم کے نتیجے میں 10افراد کی ہلاکت پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ نیشنل ہائی وے پر ٹریفک قوانین پر عملدر آمد کی خلاف ورزی اور متعلقہ ادارے کی جانب سے مثبت اقدامات نہ کئے جانے کے باعث ٹریفک حادثات میں قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک اور ہر شخص کیلئے یہ دکھ اور صدمے کا باعث ہیں ۔
Read More
Posted on:
30 Jun 2013
پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں سیکورٹی فورسز کے قافلے کے قریب بم دھماکے پر الطاف حسین کااظہار مذمت ۔
تحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں سیکورٹی فورسز کے قافلے کے قریب بم دھماکے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور بم دھماکے میں تین بچوں سمیت متعدد افراد کے شہید اور زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
30 Jun 2013
نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر ایم کیوایم بلوچستان نصیر آباد زون سیکٹر ڈیرہ اللہ یار کے انچارج منظور احمد کنڈرانی اور کارکن عبد المجید بنگلزئی کو ایم کیوایم کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا گیا
متحدہ قومی مووومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم بلوچستان نصیر آباد زون ، سیکٹر ڈیرہ اللہ یار کے سیکٹر انچارج منظور احمد کنڈرانی ولد محمد حیات اور سیکٹر اللہ یار کے کارکن عبدالمجید بنگلزئی ولد لعل خان بنگلزئی تحریکی نظم و ضبط کی سنگین خلاف ورزی اور غیر تنظیمی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی بنا ء پر تنظیم کی بنیادی رکنیت سے خارج کر دیا گیا ہے ۔
Read More
Posted on:
29 Jun 2013
...
1156
1157
1158
1159
1160
1161
1162
1163
1164
1165
1166
1167
1168
1169
1170
...
News
11571
to
11580
of
13235
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کےساب
...
06 May 2025
پاکستان پر جنگ کے بادل منڈلارہے ہیں،ہمیں اس بات کی فکر کرنی چاہیے کہ
...
27 Apr 2025
پہلگام میں دہشت گردحملے کے واقعہ پر انڈیا کی جانب سے سندھ طاس معاہدہ م
...
25 Apr 2025
پہلگام میں دہشت گردحملہ علاقائی امن اور خطے کی صورتحال کے لئے نہایت
...
23 Apr 2025
لاہورہائیکورٹ کاتین رکنی لارجربینچ ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف
...
21 Apr 2025
معروف ناول نگار، صحافی، شاعر اورادبی شخصیت ایچ اقبال کے انتقال پر ایم
...
19 Apr 2025
پاکستان کی معاشی زبوں حالی اورکرنسی کی قدرمیں گراوٹ کی ذمہ داری کس پ
...
18 Apr 2025
ریاست ماں ہوتی ہے، کیا ریاست کارویہ اپنے بچوں کے ساتھ ماں جیسا ہے؟.الط
...
14 Apr 2025
گزشتہ تین روز کے دوران کراچی اورحیدرآباد سے ایم کیوایم کے دردرجن سے
...
13 Apr 2025
صدرآصف زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف کراچی اورحیدرآباد میں ایم کیوایم
...
12 Apr 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us