Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ایلڈرز ونگ کے کارکن یونس قریشی اور جامشورو زونل کمیٹی کے رکن مرزا رضوان بیگ کے انتقال پر الطاف حسین کا اظہار افسوس
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین نے نائن زیرو پر خدمات انجام دینے والے ایم کیو ایم ایلڈرز ونگ کے کارکن یونس قریشی اور جامشورو زونل کمیٹی کے رکن مرزا رضوان بیگ کے انتقال پرگہرے رنج وغم اورافسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحومین کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبرکی تلقین کی اور کہا کہ
Read More    Posted on: 19 Sep 2013
قائد تحریک جناب الطاف حسین کی سالگرہ کے پر مسرت موقع پر میڈیکل ایڈ کمیٹی کے تحت محفل میلادؐ کا انعقاد
ایم کیوایم میڈیکل ایڈ کمیٹی کے زیراہتمام قائد تحریک جناب الطاف حسین کی60ویں سالگرہ کے موقع پرایم سی ایچ سینٹرناظم آبادمیں محفل میلادؐ منعقدہواجس میں قائد تحریک الطاف حسین کی صحت وتندرستی اوردرازی عمرکیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔محفل میلادؐ میں میڈیکل ایڈکمیٹی کے
Read More    Posted on: 19 Sep 2013
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی سالگرہ پر لاڑکانہ یتیم خانے میں بچوں کے ہمراہ سالگرہ کا کیک کاٹا گیا
قائد تحریک جناب الطاف حسین کی60ویں سالگرہ کے پرمسرت موقع پرمتحدہ قومی موومنٹ سوشل فورم کے رکن عبداللہ بلیدی نے لاڑکانہ زونل کمیٹی کے انچارج واراکین کے ہمراہ لاڑکانہ میں یتیم خانے کادورہ کیااورمعصوم بچوں میں کھلونے، ملبوسات اوردیگرتحائف تقسیم کیے اوران کے ساتھ ملکر جناب الطاف حسین کی سالگرہ کا کیک کاٹا۔ اس موقع پرانہوں نے یتیم خانے کے ایڈمنسٹریٹراکبرچانڈیوکوبچوں کیلئے جان بچانے والی ادویات بھی پہنچائی۔ سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عبداللہ بلیدی نے کہاکہ
Read More    Posted on: 19 Sep 2013
حیسکو کی جانب سے واسا کی اچانک بجلی کاٹنے کا عمل غیر منطقی ہے فی الفور نوٹس لیا جائے، حق پرست اراکین
ایم کیوایم کے حق پرست اراکین سندھ نے حسیکوکی جانب سے واساکی بجلی کاٹنے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے بجلی کاٹے جانے کے عمل کوحیدرآبادکے عوام کے ساتھ زیادتی قراردیاہے۔اپنے ایک مشترکہ بیان میں حق پرست اراکین نے کہاکہ حیسکو کی جانب سے اچانک واساکی بجلی کاٹنے کے غیرمنطقی عمل سے پمپنگ اسٹیشن بندہیں جس کے باعث حیدر آبادمیں پانی کی سپلائی شدیدمتاثرہے جبکہ بجلی کاٹنے سے دیگرتمام ادارے اورحیدآبادکے عوام براہ راست متاثرہورہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ
Read More    Posted on: 19 Sep 2013
پشاور اچینی بالا میں پیرانو مسجد پر دستی بموں کے حملے پر جناب الطاف حسین کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے پشاور اچینی بالا میں پیر انو مسجد میں دستی بموں کے حملے کی سخت ترین الفاظ مذمت کی ہے اور اس کے نتیجے میں جابحق ہونے والے افراد پر دلی افسوس کا اظہا کیا ہے۔ ایک جناب الطاف حسین کہاکہ پولیس انتظامیہ فوری طور پر اس واقعہ میں ملوث کے ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی جائے۔
Read More    Posted on: 19 Sep 2013
شہر میں امن کے لئے سیکیورٹی اداروں کو تمام تر تفرقات اور تعصبات سے باہر آکر آپریشن کرنا ہوگا، حیدر رضوی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن سید حیدر عباس رضوی نے کہا ہے کہ کراچی میں امن کی بحالی کے لیے حکومت اور سکیورٹی اداروں کو تمام تر تعصبات سے بالاتر ہو کر سوچنا ہو گا۔طاقت کے مثبت استعمال سے شہر اور ملک میں امن قائم کیا جا سکتا ہے ۔ نوجوانوں کی بڑی تعداد کی اس مباحثے میں شرکت قابل تحسین بات ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کے تحت جامعہ کراچی میں منعقدہ پانچویں کل کراچی اُردو مباحثے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انکا کہنا تھا کہ
Read More    Posted on: 19 Sep 2013
ڈین اسلامک اسٹڈیز جامعہ کراچی شکیل اوج صاحب کی شہادت اے پی ایم ایس او کا اظہار افسوس
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کے انچارج و اراکین مرکزی کابینہ نے ڈین اسلامک اسٹڈیز جامعہ کراچی شکیل اوج صاحب کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کیاجنہیںآج صبح بیت المکرم مسجد کے قریب نامعلوم افرادنے فائرنگ کرکے شہید کردیا گیافائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے انچارج واراکین مرکزی کمیٹی کا کہنا تھا کہ اساتذہ کرام کسی بھی قوم کی تعمیر میں بنیادی حیثیت رکھتے ہیں مگر قابل افسوس بات ہے کہ ہمارے ملک میں جہاں ایک عام شہری محفوظ نہیں ہے وہیں دوسری جانب اساتذہ و طلبا ء جیسے معزز و محترم طبقے کے ساتھ بھی اس قسم کے واقعات رونماں ہوتے رہتے ہیں 
Read More    Posted on: 18 Sep 2013
ایم کیوایم جنوبی پنجاب کمیٹی کے زیر اہتمام جناب الطاف حسین کی 60 ویں سالگرہ ملتان ہاؤس میں منائی گئی
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد تحریک جناب الطاف حسین کی 60 ویں سالگرہ کے موقع پر ایم کیو ایم جنوبی پنجاب کمیٹی کے زیر اہتمام ملتان ہاؤس میں باوقار تقریب کا اہتمام کیا گیاجس میں جنوبی پنجاب کمیٹی کے اراکین اور مختلف ڈسٹرکٹ سے تعلق رکھنے والے ذمہ داران اور کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور جناب الطاف حسین کوسالگرہ کی مبارک باد پیش کی۔اس موقع پر
Read More    Posted on: 18 Sep 2013
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی 60 ویں سالگرہ کے سلسلے میں انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں تقریب کا انعقاد
ایم کیوایم کے قائد جناب الطا ف حسین کی 60 ویں سالگرہ کے سلسلے میں گزشتہ روزایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں تقریب منعقد کی گئی جس میں اراکین رابطہ کمیٹی، پاکستان سے آئے ہوئے ارکان اسمبلی ،ایم کیوایم یوکے کے ذمہ داروں، کارکنوں اورانکے اہل خانہ نے شرکت کی ۔ تقریب میں ایم کیوایم کے شہید کنوینر ڈاکٹرعمران فاروق شہید کی بیوہ شمائلہ عمران اوران کے بچوں نے بھی شرکت کی ۔ اس موقع پرسالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور تمام ذمہ داروں، کارکنوں،خواتین اوربچوں نے ملکر سالگرہ کاگیت گایا۔ اس موقع پر
Read More    Posted on: 18 Sep 2013
جناب الطاف حسین کی 60 ویں سالگرہ جناح گراؤنڈ میں ایم کیوایم کے تحت رنگا رنگ ورائٹی پروگرام کا انعقاد
قائد تحریک جناب الطاف حسین کی 60ویں سالگرہ کے موقع پرایم کیوایم کے زیراہتمام جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں رنگارنگ ورائٹی پروگرام کاانعقادکیاگیا جس میں ملکی و بین الاقوامی شہرت یافتہ فنکاروں اورگلوکاروں نے اپنے فن کامظاہرہ کرکے حاضرین کومحظوظ کیااورایم کیوایم کے ترانے اوراپنے تازہ گیت گاکرحاضرین کی جانب سے بھرپوردادوصول کی۔فنکاروں میں مرادعلی مراد،خالدعمر،سلیم جاوید،رحیم شاہ،محمد علی شہکی،منور فرحان ،محترمہ رینا عرفان اورمحمد رافع سمیت وہیل چیئر پر آئے ہوئے عظیم نے اپنا لکھا ہوا گانا گا کر جناب الطاف حسین سے اپنی محبت کا اظہار کیااور
Read More    Posted on: 18 Sep 2013

Urdu News Archive