Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

قائد تحریک جناب الطاف حسین کی سالگرہ کے پر مسرت موقع پر میڈیکل ایڈ کمیٹی کے تحت محفل میلادؐ کا انعقاد


 Posted on: 9/19/2013
قائد تحریک جناب الطاف حسین کی سالگرہ کے پر مسرت موقع پر میڈیکل ایڈ کمیٹی کے تحت محفل میلادؐ کا انعقاد
کراچی:۔۔۔19، ستمبر2013ء 
ایم کیوایم میڈیکل ایڈ کمیٹی کے زیراہتمام قائد تحریک جناب الطاف حسین کی60ویں سالگرہ کے موقع پرایم سی ایچ سینٹرناظم آبادمیں محفل میلادؐ منعقدہواجس میں قائد تحریک الطاف حسین کی صحت وتندرستی اوردرازی عمرکیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔محفل میلادؐ میں میڈیکل ایڈکمیٹی کے ذمہ داران،کارکنان اورہمدردوں سمیت ڈاکٹرز ، پیرامیڈیکل اسٹاف کے ارکان نے بھی شرکت کی ۔اس موقع پرتمام اسپتالوں میں زیرعلاج مریضوں میں قائدتحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے پھل اور پھول بھی تقسیم کیے گئے اور اونٹ اوربکروں کاصدقہ دیاگیا۔

12/11/2016 3:53:39 AM