Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
فوج سندھ، بلوچستان، پختونخوا، گلگت بلتستان کے وسائل کوسی پیک کے نام پر چائنا کوفروخت کررہی ہے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ پاکستان ہمارے بزرگوں کی غلطی ہے جس کی سزاہم بھگت رہے ہیں اورجب تک ہم آزادی حاصل نہیں کرلیتے اور تمام مظلوموں کوآزادی نہیں دلادیتے ،ہمارے بزرگوں کے گناہوں کاکفارہ ادانہیں ہوگا۔انہوں نے یہ بات گزشتہ روز 22  اگست کے یوم عزم وفاکے سلسلے میں ایم کیوایم یوکے کے زیراہتمام منعقدہ اجتماع سے ٹیلی فون پر خطاب کرتے ہوئے کہی 
Read More    Posted on: 23 Aug 2020
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام 22، اگست کا دن پاکستان سمیت دنیا بھرمیں ''یوم عزم وفا''کے طورپرمنایاگیا
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام 22، اگست کا دن پاکستان سمیت دنیا بھرمیں ''یوم عزم وفا''کے طورپرمنایاگیااور مختلف ممالک میں یوم عزم وفاکے سلسلے میں اجتماعات منعقد کیے گئے ۔ ''22، اگست یوم عزم وفا'' کامرکزی اجتماع ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں ہوا 
Read More    Posted on: 22 Aug 2020
22، اگست…یوم عزم ِ وفا قائد تحریک الطاف حسین کے نعرہ مستانہ کے اسباب ووجوہات تحریر:۔ قاسم علی رضا
سچائی کااظہارجرات پیکار کے ساتھ کرنے کی پاداش میں ایم کیوایم کے بانی وقائد تحریک جناب الطاف حسین کے خلاف سازشوں کے تانے بانے بنے جارہے تھے ، انہیں سیاست سے مائنس کرنے کیلئے فوجی اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے ''مائنس الطاف حسین'' فارمولے پر عمل درآمد کاآغازہوچکا تھا۔اس گھناؤنی سازش میں فوج، آئی ایس آئی ، رینجرز ، مسلم لیگ نواز کی وفاقی اورپیپلزپارٹی کی صوبائی حکومت برابرکی شراکت دار تھی
Read More    Posted on: 22 Aug 2020
ایم کیوایم کے سینئرکارکن اور یوکے کے سابق سینٹرل آرگنائزر ہاشم اعظم کو ایم کیوایم کی سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی میں شامل کرلیاگیا
ایم کیوایم کے سینئرکارکن اور ایم کیوایم یوکے کے سابق سینٹرل آرگنائزر ہاشم اعظم کوایم کیوایم کی سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی میں شامل کرلیاگیاہے۔ قائدتحریک الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے اس فیصلے کی توثیق کی ہے
Read More    Posted on: 22 Aug 2020
رابطہ کمیٹی نے تنظیمی نظم وضبط کی سنگین خلاف ورزی پرجرمنی کے ساجد حسین آزادکوتحریک کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا، ایم کیوایم اعلامیہ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے تنظیمی نظم وضبط کی مسلسل اورسنگین خلاف ورزی پر ایم کیوایم جرمنی کے کارکن ساجد حسین آزادکوتحریک کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا ہے 
Read More    Posted on: 20 Aug 2020
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت 22، اگست2020ء ''یوم عزم ِوفا '' کے طورپر پاکستان سمیت دنیا بھر میں منایاجائے گا
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت 22، اگست2020ء ''یوم عزم ِوفا '' کے طورپر پاکستان سمیت دنیا بھر میں منایاجائے گا۔ اس موقع پرمختلف جگہوں پر اجتماعات منعقد کئے جائیں گے جبکہ مرکزی اجتما ع ایم کیوایم انٹر نیشنل سیکریٹر یٹ54 58 الزیبتھ لند ن میں ہوگا
Read More    Posted on: 20 Aug 2020
ایم کیوایم نارتھ ناظم آباد سیکٹر کے کارکن فہیم فاروقی شہید کی ہمشیرہ محترمہ ناہید کے انتقال پربانی وقائد جناب الطا ف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم نارتھ ناظم آباد سیکٹر کے کارکن فہیم فاروقی شہید کی ہمشیرہ محترمہ ناہید کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More    Posted on: 19 Aug 2020
قائدتحریک الطاف حسین اپنے ہنگامی خطاب میں سندھ دھرتی کے خلاف کی جانے والی تیزرفتارسازشوںپر تفصیلی روشنی ڈالیںگے
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کے تسلسل کے ساتھ جاری لیکچر کی سیریز کا پانچواں لیکچر جو جمعہ 21 اگست 2020ء کوہوناتھا اب اس لیکچر کو ملک خصوصاً سندھ دھرتی کے موجودہ حالات کے تناظر میں انتہائی اہم اورہنگامی خطاب میں تبدیل کردیاگیاہے
Read More    Posted on: 19 Aug 2020
رہنما اصول GUIDING PRINCIPLES متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) عام روایتی سیاسی جماعت نہیں بلکہ ایک سیاسی جماعت ہونے کے ساتھ ساتھ ایک ایسی سچی انقلابی تحریک بھی ہے جو پاکستان سے فرسودہ استحصالی نظام کے خاتمے کیلئے چلائی جارہی ہے ۔ ایم کیوایم کافلسفہ ، مقاصد اور نظریات پاکستان کی روایتی سیاسی جماعتوں سے یکسر مختلف ہیں
Read More    Posted on: 19 Aug 2020
یوم سیاہ کے سلسلے میں ساؤتھ افریقہ کے شہروں ڈربن، جوہانسبرگ اورکیپ ٹاؤن میں شاندارکار ریلیاں نکالی گئیں
پاکستان کی فوجی اسٹیبلشمنٹ اور سرکاری ایجنسیوں کی جانب سے سندھ، بلوچستان ،پختونخوا اورگلگت بلتستان کے مظلوم عوام پر ڈھائے جانے والے ریاستی مظالم اور وہاںکے وسائل پر جبری قبضہ کے خلاف بانی و قائد تحریک جناب الطاف حسین کی اپیل پر ایم کیو ایم کے دیگر اوورسیز یونٹوں کی طرح ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ کے زیراہتمام بھی14 اگست کویوم سیاہ منایا گیا۔
Read More    Posted on: 16 Aug 2020
News 601 to 610 of 12948

Urdu News Archive