Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی اے این پی سندھ کے صدر سینیٹر شاہی سید سے فون پر گفتگو، اے این پی کے امیدوار صادق زمان خٹک اور انکے کم سن بچے کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ جن لوگوں نے اے این پی کے قومی اسمبلی کے امیدوار کورنگی میں اے این پی کے امیدوار صادق زمان خٹک اور انکے کم سن بچے کوشہیدکیاہے وہ اللہ تعالیٰ کے عذاب سے ہرگزنہیں بچ سکیں گے ۔ جناب الطاف حسین نے یہ بات جمعہ کی شب اے این پی سندھ کے صدرسینیٹرشاہی سیدسے فون پر گفتگوکرتے ہوئے کہی۔ جناب الطاف حسین نے شاہی سید سے صادق زمان خٹک اور انکے کم سن بچے کی شہادت پر دلی تعزیت کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ میں اورمیرے تمام ساتھی شہید کے سوگوار لواحقین اوراے این پی کے رہنماؤں اورکارکنوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
Read More
Posted on:
03 May 2013
دفاع وطن کی اس جنگ میں ہم مسلح افواج کے ساتھ ہیں، الطاف حسین، سکھرمیں انتخابی جلسہ سے خطاب
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم ، قائداعظم محمدعلی جناح ؒ اور شاعرمشرق ڈاکٹر علامہ اقبال کے وژن کے مطابق پاکستان کی تعمیروترقی چاہتی ہے۔انہوں نے ملک بھر کے دانشوروں ، کالم نگاروں اورصحافیوں سے اپیل کی ہے کہ اپنی بچیوں کی بقاء وسلامتی اور ان کے بہتر مستقبل کیلئے پاکستان کو انتہاء پسندوں دہشت گردوں کے ہاتھوں میں جانے سے روکنے کیلئے اتحاد کامظاہرہ کریں
Read More
Posted on:
03 May 2013
گردے کے عارضہ میں مبتلا طالبعلم کے علاج کے لئے ایم کیو ایم کی جانب سے ایک لاکھ روپے عطیہ کا اعلان
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے مخیر حضرات سے اپیل کی ہے کہ وہ سکھر سے تعلق رکھنے والے میڈیکل کالج کے طالبعلم عبدالقدیر کے علاج معالجہ کے لئے دل کھول کر مالی تعاون کریں۔جناب الطاف حسین نے سکھر میں ایم کیو ایم کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عبدالقدیر کے علاج کے لئے متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے ایک لاکھ روپے کے عطیہ کا بھی اعلان کیا۔
Read More
Posted on:
03 May 2013
متحدہ قومی موومنٹ حکومت میںآئی توسکھرمیں تعمیروترقی کے نئے دورشروع ہونگے،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم کی حکومت میںآئی توسکھرمیں تعمیروترقی کے نئے دورشروع ہونگے اورسکھرمیں میڈیکل کالجز، یونیورسٹیاں اور صحت وصفائی کی جدیدسہولیات فراہم کی جائینگی۔ یہ بات انہوں نے ایم کیوایم سکھرزون کے زیراہتمام سکھرکے ریلوے گراؤنڈمیں نامزدحق پرست امیدواروں کی انتخابی مہم کے سلسلے میں منعقدہ بڑے جلسہ عام سے خطاب کے دوران کیا۔
Read More
Posted on:
03 May 2013
جناب الطا ف حسین نے سکھرسے قومی وصوبائی اسمبلیوں کیلئے نامزدحق پرست امیدواروں کے ناموں کااعلان کردیا
جناب الطاف حسین نے سکھر،روہڑی،پنوں عاقل اورصالح بٹ سے قومی وصوبائی اسمبلیوں کیلئے ایم کیوایم کے نامزدحق پرست امیدواروں کے ناموں کااعلان کردیااورسکھرکے عوام کوامیدواروں کی کامیابی کی پیشگی مبارکباد ہے۔یہ اعلان انہوں نے جمعہ کے روزسکھرریلوے گراؤنڈمیں امیدواروں کی انتخابی مہم کے سلسلے میں منعقدہ بڑے جلسہ عام سے خطاب کے دوران کیا۔
Read More
Posted on:
03 May 2013
سکھرکے رہائشی میڈیکل کے اسٹوڈنٹ عبدالقدیرکے علاج معالجے کیلئے الطاف حسین کی جانب سے ایک لاکھ روپے کاعطیہ
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے سکھرکے رہائشی میڈیکل اسٹوڈنٹ عبدالقدیرکے علاج معالجے کیلئے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان کیااورسکھرکے مخیرحضرات سے اپیل کی ہے کہ وہ عبدالقدیرکے علاج معالجے کیلئے زیادہ سے زیادہ تعاون کریں۔
Read More
Posted on:
03 May 2013
گیارہ مئی کادن متحدہ قومی موومنٹ کی کامیابی کادن ہے یہ دن ملک میں فرسودہ نظام کے تابوت میںآخری کیل ثابت ہوگا
قومی وصوبائی اسمبلی کیلئے نامزدحق پرست امیدواربرائے قومی وصوبائی اسمبلی منورچوہان،ظہیراحمدکورائی،سلیم بندھانی،ڈاکٹرنورمحمد(وسیم سومرو)،احسان ملک اور رضوان جاگیرانی نے کہاکہ ہے کہ سکھرقائدتحریک جناب الطا ف حسین کامضبوط قلعہ ہے، اس دن حق پرست عوام انتخابی نشان’’پتنگ‘‘پرمہرلگاکرفرسودہ نظام سے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے چھٹکاراحاصل کرلیں گے
Read More
Posted on:
03 May 2013
ڈاکٹر فارو ق ستار کی اسفند یار ولی سے ٹیلی فون پر گفتگو ، بلال کالونی میں اے این پی کے امیدوارکی بیٹے سمیت شہادت پر دلی تعزیت اور افسوس کااظہار کیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی سے ٹیلی فون پر گفتگو کی اور بلال کالونی کراچی میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے اے این پی کے امیدوار صادق زمان خٹک اور ان کے صاحبزادے شاہد خٹک کے سفاکانہ قتل کی سخت مذمت کرتے ہوئے ان سے دلی تعزیت اورافسوس کااظہار کیا ۔
Read More
Posted on:
03 May 2013
ڈاکٹر فاروق ستار کی بولٹن مارکیٹ میمن مسجد میں جمعہ کی نماز کی ادائیگی کے بعد نمازیوں سے ملاقات
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر اورقومی اسمبلی کی نشست NA-249کی نشست پر نامزد حق پرست امیدوارڈاکٹر فاروق ستار نے جمعہ کی نماز بولٹن مارکیٹ میں واقع میمن مسجد میں ادا کی اور نمازیوں سے ملاقات کی ۔ اس موقع پر پی ایس 110کی نشست پر نامزد حق پرست امیدوارمحمد دلاور بھی ان کے ہمراہ تھے ۔
Read More
Posted on:
03 May 2013
دہشت گردوں کی فائرنگ سے اے این پی کے امیدوار صادق زمان خٹک اور ان کے صاحبزادے شاہد خٹک کی شہادت پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی نے بلال کالونی کراچی میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے اے این پی کے ضلعی سیکریٹری جنرل اور نامزد امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ NA-254 صادق زمان خٹک اور ان کے صاحبزادے شاہدخٹک کے بہیمانہ قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ دہشت گردی اور بم دھماکوں کے ذریعے لبرل ، روشن خیال اور اعتدال پسند عوام کے حوصلے ہرگز پست نہیں کئے جاسکتے ۔
Read More
Posted on:
03 May 2013
...
1231
1232
1233
1234
1235
1236
1237
1238
1239
1240
1241
1242
1243
1244
1245
...
News
12301
to
12310
of
13452
Urdu News Archive
شمائلہ عمران مرحومہ کی تحریکی خدمات ناقابل فراموش ہیں ۔ الطاف حسین
...
24 Dec 2025
سندھ ہائیکورٹ میں ایم کیوایم کے سینئر رکن نثار احمد پنہور اور انکے صا
...
24 Dec 2025
مرحومہ شمائلہ عمران کی نماز جنازہ لندن کی مرکزی ریجنٹس پارک مسجد میں
...
24 Dec 2025
مرحومہ شمائلہ عمران کی نمازجنازہ کا شیڈول
...
23 Dec 2025
ایم کیوایم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے رکن اورسابق رکن قومی اسمبلی نثارپن
...
23 Dec 2025
ڈاکٹرعمران فاروق شہید کی بیوہ شمائلہ عمران کے انتقال پر کراچی کے علا
...
21 Dec 2025
ڈاکٹرعمران فاروق شہید کی بیوہ شمائلہ عمران تحریک کا سرمایہ تھیں، آج و
...
21 Dec 2025
شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق کی بیوہ شمائلہ عمران کے انتقال پر بہت دک
...
19 Dec 2025
پورے پاکستان میں کہیں بھی یوم سانحہ مشرقی پاکستان نہیں منایا گیا، سقوط
...
17 Dec 2025
صرف جنرل فیض حمیدکو سزادینا ادھوراانصاف ہے
...
14 Dec 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us