Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
پاکستان میں اعتدال پسندسیاسی جماعتوں کے خلاف دہشت گردوں کے حملوں کے خلاف ایم کیوایم کے زیراہتمام لندن میں برطانوی وزیراعظم کی رہائشگاہ 10ڈاؤننگ اسٹریٹ پر احتجاجی مظاہرہ
پاکستان میں ایم کیوایم اوردیگراعتدال پسندسیاسی جماعتوں کے خلاف دہشت گردوں کے حملوں کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام آج لندن میں برطانوی وزیراعظم کی رہائشگاہ 10ڈاؤننگ اسٹریٹ پر احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔ مظاہرے میں ایم کیوایم یوکے کے عہدیداروں اورکارکنوں کی بڑی تعدادنے شرکت کی ۔ مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں ایم کیوایم اورپاکستان کے پرچم اور جناب الطاف حسین کے پورٹریٹ کے علاوہ مختلف پلے کارڈز اٹھارکھے تھے
Read More
Posted on:
09 May 2013
عوام 11مئی کوگھروں سے نکلیں، جسے چاہیں ووٹ دیں مگرووٹ کاحق ضروراستعمال کریں۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ پاکستان کی بقاء وسلامتی جمہوریت میں ہی ہے لہٰذاعوام 11مئی کوگھروں سے نکلیں، جسے چاہیں ووٹ دیں مگرووٹ کاحق ضروراستعمال کریں۔ انہوں نے یہ بات آج قوم کے نام اپنے ایک خصوصی پیغام میں کہی۔ اپنے پیغام میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ ایک مذہبی انتہاپسنددہشت گردگروپ نے الیکٹرانک اورپرنٹ میڈیامیں اپنے پیغام میں باقاعدہ اعلان کیاکہ جمہوریت کفرہے اورالیکشن میں ووٹ ڈالنابھی کفرہے،ہم جمہوریت پسنداورلبرل قوتوں کوالیکشن میں حصہ لینے نہیں دینگے۔
Read More
Posted on:
09 May 2013
انتخابات سے قبل حلقہ بندیوں ،دھاندلیوں کے ذریعے بم حملے اور فائرنگ کرنے والوں کو کھلی چھوٹ دیکر عام انتخابات کو ہائی جیک کرلیا گیا ہے ، ڈاکٹر فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر اور این اے 249کی نشست پر نامزد امیدوار ڈاکٹر محمد فاروق ستار نے کہا ہے کہ ریاست کے اندر ریاست قائم کرنے والوں نے نگراں حکومت ، الیکشن کمیشن آف پاکستان اور ریاستی اداروں کو بے بس کردیا ہے اور یہ تمام انتہاء پسند دہشت گردوں کے سامنے بے اختیار اور اپنی ذمہ داری سے دستبردار ہوگئے ہیں
Read More
Posted on:
09 May 2013
لاہور میں ایل ڈی اے پلازہ میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں 3افراد کے کود کر جاں بحق اور متعدد کے جھلس کر زخمی ہونے پر الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے لاہور میں ایجرٹن روڈ پر ایل ڈی اے پلازہ میں لگنے والی خوفناک آتشزدگی کے باعث 3افراد کی جان بچانے کی کوشش میں کودنے کے سبب جاں بحق ہونے اور متعدد افراد کے جھلس کر اور جان بچانے کیلئے کودنے پر مجبور ہونے کے باعث زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
09 May 2013
تمام تر دہشت گردی کے باوجودملک بھر کے اعتدال پسند ، روشن خیال اور مذہبی رواداری پر یقین رکھنے والے عوام دہشت گردوں کے آگے دیوار بن چکے ہیں، حق پرست امیدوار پی ایس 105خالد بن ولایت ، شعبہ اقلیتی امور رکن منور جان
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام عام انتخابات 2013ء کے سلسلے میں انتخابی مہم آخری روز بھی جوش و خروش کے ساتھ جاری رہی اور ایم کیوایم کے سیکٹرز ، مختلف شعبہ جات کی جانب سے عوامی اجتماعات اور ریلیوں کاانعقاد کیا گیا ۔ انتخابی مہم کے سلسلے میں ایم کیوایم شعبہ اقلیتی امور کمیٹی کے زیر اہتمام کرسچن کالونی میں واقع صوبہ نگر کے یونائٹڈ چرچ کمیونٹی ہال میں ایک بڑی انتخابی کارنر میٹنگ ہوئی
Read More
Posted on:
09 May 2013
این ای ڈی یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر انجینئر ابوالکلام کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے این ای ڈی یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر انجینئر ابوالکلام کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ اپنے ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ انجینئر ابوالکلام مرحوم نے علم خصوصاً انجینئرنگ کے شعبے میں بہت کارہائے نمایاں انجام دیئے ہیں اور ان کی علم دوستی کے طفیل آج ہزاروں طلباء جدید علوم سے فیض یاب ہورہے ہیں ۔
Read More
Posted on:
09 May 2013
حیدرآباد سے کئی دنوں فضائی سروس کی بندش پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر اور این اے 249کی نشست پر نامزد حق پرست امیدوار ڈاکٹر فاروق ستار نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کی جانب سے حیدرآباد میں فضائی سروس کی بندش پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ حیدرآباد میں کئی دنوں سے بند فضائی سروس فی الفور بحال کرائی جائے
Read More
Posted on:
09 May 2013
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی صدر آصف علی زرداری سے فون پر گفتگو
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے صدر آصف علی زرداری سے فون پر گفتگو کی اور ان سے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے اور پیپلز پارٹی کے امیدوار علی حیدر گیلانی کے اغوا کے واقعہ پر ہمدردی اور افسوس کا اظہار کیا ۔
Read More
Posted on:
09 May 2013
سابق وزیراعظم مخدوم یوسف رضاگیلانی سے الطاف حسین کاٹیلی فون پر رابط
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سابق وزیراعظم اور پیپلزپارٹی کے نائب صدرمخدوم یوسف رضا گیلانی سے فون پر رابطہ کرکے ان سے علی حیدرگیلانی کے اغواء پر دلی ہمدردی کااظہارکیا۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ علی حیدرگیلانی کے اغواء کا واقعہ انتہائی تشویشناک ہے جس پر مجھ سمیت ایم کیوایم کا ایک ایک کارکن اور انسانیت پریقین رکھنے والا ہرفرد آپ اورآپ کے اہل خانہ کے دکھ میں برابر کاشریک ہے
Read More
Posted on:
09 May 2013
علی حیدرگیلانی کو بحفاظت بازیاب کرایا جائے ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ملتان میں پیپلزپارٹی کی کارنر میٹنگ پر مسلح دہشت گردوں کے حملے اور متعدد افراد کے ہلاک وزخمی ہونے کے واقعہ کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اور سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے اور صوبائی اسمبلی کے امیدوار علی حیدرگیلانی کے اغواء پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
09 May 2013
...
1216
1217
1218
1219
1220
1221
1222
1223
1224
1225
1226
1227
1228
1229
1230
...
News
12181
to
12190
of
13425
Urdu News Archive
متحدہ قومی موومنٹ کے سینئرارکان مطلوب زیدی ، یوسف سعید اورکاشف زیدی کو
...
02 Dec 2025
1973ء کاآئین مکمل طورپر مسخ کیاجاچکاہے،کیااب اس بات کی ضرورت نہیں ہے ک
...
02 Dec 2025
وزیراعلیٰ سندھ کو معلوم ہوناچاہیے کہ برصغیرکی تقسیم سے قبل سندھ بمبئی
...
02 Dec 2025
کراچی میں نیپاچورنگی کے علاقے میں کھلے مین ہول میں تین سالہ بچے ابراہی
...
01 Dec 2025
فوج کے جرنیلوں اور کورکمانڈروں سے درخواست ہےکہ سندھ سیکریٹریٹ کادورہ ک
...
30 Nov 2025
انڈین ٹی وی چینل کو انٹرویو د ینے سےمحترمہ نورین نیازی غدار اورملک د
...
30 Nov 2025
جس ملک میں عدالتی نظام طویل عرصے تک مفلوج رہے تو اس ملک کا نظام ہی مفل
...
29 Nov 2025
جبری گمشدگی کے بارے میں اقوام متحدہ کی ہیومن رائٹس کونسل کے ورکنگ گرو
...
28 Nov 2025
پشاور میں ایف سی ہیڈکوارٹرز پرحملہ افسوسناک ہے
...
25 Nov 2025
پی ٹی آئی کوضمنی الیکشن کا مکمل بائیکاٹ کرنا چاہیے تھا
...
25 Nov 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us