Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

حق پرست رکن صوبائی اسمبلی راشد خلجی کی ہمشیرہ ، سا بق حق پرست رکن قومی اسمبلی کنو ر خالد یونس کی پھوپھی اور ڈی سی آر سی کے جوائنٹ انچارج جمال کاظم کی والدہ محترمہ کے انتقال پرجناب الطاف حسین کااظہارتعزیت

 Posted on: 6/23/2013

لندن:۔۔۔23؍جون2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے حق پرست رکن سندھ اسمبلی راشد خلجی کی ہمشیرہ محترمہ رابعہ ، سابق حق پرست رکن قومی اسمبلی کنو ر خالد یونس کی پھوپھی اور ڈی سی آر سی کے جوائنٹ انچارج جمال کاظم کی والدہ محترمہ کے انتقال پرگہرے افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحومین کے تمام سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کااظہارکرتے ہوئے انہیں صبرکی تلقین کی اورکہاکہ دکھ اور افسوس کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں شریک ہیں۔جناب الطاف حسین نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کواپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اورسوگوارلواحقین کوصبرجمیل عطاکرے۔(آمین)

5/16/2024 7:29:54 PM