Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن عبد الحسیب کی سربراہی میں وفد نے علماء کرا م سے ملاقات کی اور 6جولائی کے جلسے میں شرکت کی دعوت دی
متحد ہ قو می موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی خصوصی ہدایت پر ایم کیوا یم کے مختلف وفود کی جانب سے پاکستان کی مسلح افواج سے اظہاریکجہتی کے لئے 6جولائی کو جناح پارک کراچی میں منعقد ہونے والے عظیم الشان اجتماع کے دعوت ناموں کا سلسلہ جاری ہے
Read More
Posted on:
30 Jun 2014
ایم کیوایم کے زیراہتمام جناح پارک ‘‘ میں پاک افواج سے اظہار یکجہتی کا سب سے بڑا جلسہ دہشت گردوں کے عزائم خاک میں ملا دے گا اور مسلح افواج اور عوام کے حب الوطنی کے جذبوں کو دوام بخشے گا،انچارج و اراکین ایلڈرزونگ
متحدہ قومی موومنٹ ایلڈزونگ کے انچارج و اراکین نے کہا ہے کہ 6 جولائی بروز اتوار کو’’جناح پارک ‘‘ میں پاک افواج سے اظہار یکجہتی کا جلسہ دہشت گردوں کے عزائم خاک میں ملا دے گا اور مسلح افواج اور عوام کے حب الوطنی کے جذبوں کو دوام بخشے گا ۔
Read More
Posted on:
30 Jun 2014
پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے اہم سنگ میل ثابت ہوگا ، کراچی تنظیمی کمیٹی انچارج و اراکین
کراچی تنظیمی کمیٹی کے انچارج واراکین نے کہا ہے کہ 6جولائی بروز اتوار کو مسلح افواج سے اظہار یکجہتی کیلئے تاریخی جلسہ ہوگا اور انشاء اللہ تعالیٰ ملک کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ پاکستان میں دہشت گردی کے خاتمے کیلئے اہم سنگ میل ثابت ہوگا
Read More
Posted on:
30 Jun 2014
اتوار 6جولائی کو کراچی میں مسلح افواج سے اظہار یکجہتی کے لئے ایم کیوایم کا اجتماع قومی جذبہ کاعملی ثبوت ہے، کشور زہرہ واراکین شعبہ خواتین
متحدہ قومی موومنٹ شعبہ خواتین کی انچارج اور رکن قومی اسمبلی محترمہ کشور زہرہ واراکین کمیٹی نے کہا ہے کہ ملک اس وقت انتہائی نازک صورتحال سے دوچار ہے اور دہشت گردی کے شکنجے میں گھر ا ہوا ہے ایسے کڑے اور مشکل وقت میں ملک کو دہشت گردوں سے نجات دلانے کے لئے تمام مائیں ،بہنیں ،بیٹیاں مسلح افواج کے ساتھ ہیں او ر ان سے مکمل اظہار یکجہتی کرتی ہیں ۔
Read More
Posted on:
30 Jun 2014
دہشت گردی اور انتہاء پسندی کی سوچ نے پاکستان کی ترقی کے تمام راستے روک دیئے ہیں،انجینئر ناصر جمال
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر انجینئر ناصر جمال نے پیر کے روز مزار قائد سے متصل جناح ؒ پارک کا دورہ کیا اور پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لئے ہونے والے جلسے کے سلسلے میں جاری تیاریوں کا جائزہ لیا ۔
Read More
Posted on:
30 Jun 2014
ایم کیو ایم مسلح افواج سے اظہار یکجہتی کے لئے 6جولائی کو جنا ح پارک ، نزد مزار قائد میں پاکستان کی 66سالہ تاریخ کا عظیم الشان اجتماع منعقد کرنے جارہی ہے،، حق پر ست رکن صوبائی اسمبلی وقار حسین شاہ اور پی او سی کے انچارج حنیف اتمان خیل
لانڈھی یوسی 02 مسلم آباد سے اے این پی وارڈ کے صدر ضوان اللہ نے قائد تحریک الطاف حسین کے فکر وفلسفہ اور نظریہ حقیقت پسندی اور عملیت پسندی سے متاثر ہو کر ایم کیوایم میں شمولیت کا اعلان کیا ہے ۔ یہ اعلان انہوں نے ایم کیوایم پختون آرگنائزنگ کمیٹی کی جانب سے لانڈھی میں یوسی مسلم آؓباد میںیونٹ آفس کے افتتاح کے مو قع پرکیا ۔
Read More
Posted on:
30 Jun 2014
اجلاس میں مسلح افواج سے اظہاریکجہتی کیلئے اتوار6 جولائی کو کراچی میں ہونے والے اجتماع کےانتظامات کے سلسلے میں غوروخوص کیاگیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی لندن کا ایک اجلاس سینئرڈپٹی کنوینر ندیم نصرت کی صدارت میں ہوا۔ اجلاس میں رابطہ کمیٹی کے ارکان محمداشفاق، محمدانور، محترمہ نسرین جلیل،عامرخان ، واسع جلیل، مصطفےٰ عزیزآبادی اورقاسم علی رضانے شرکت کی ۔ اجلاس میں ملک دشمن دہشت گردوں کے خلاف نبردآزما پاکستان کی مسلح افواج سے اظہاریکجہتی کیلئے ایم کیوایم کے زیراہتمام اتوار6 جولائی کو کراچی میں ہونے والے اجتماع کے انتظامات کے سلسلے میں غوروخوص کیاگیا۔
Read More
Posted on:
30 Jun 2014
رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر انجینئر ناصر جمال کا اراکین رابطہ کمیٹی کے ہمراہ قائد اعظم کے مزار سے متصل جناح ؒ پارک کا دورہ
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر انجینئر ناصر جمال نے ایم کیو ایم کے زیر اہتمام مورخہ 6جولائی 2014ء بروز اتوار کو افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی اور شہیدوں سے عقیدت اور غازیوں سے اظہارِ محبتکیلئے منعقد ہونے والے عظیم الشان جلسہ عام کے سلسلے میں جلسہ گاہ کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا ۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ رابطہ کمیٹی کے
Read More
Posted on:
29 Jun 2014
سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات سمیت مشرقِ وسطیٰ میں موجود قائدِ تحریک جناب الطاف حسین کے جانثاروں سے اپیل ہے کہ 6 جولائی کو ایک دن کیلئے ضرور پاکستان آئیں، محبانِ پاکستان اوورسیز کے سربراہ رﺅف صدیقی
محبانِ پاکستان اوورسیز کے سربراہ رﺅف صدیقی نے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات سمیت مشرقِ وسطیٰ میں رہنے والے تمام نئے اور خصوصاً پرانے قائدِ تحریک جناب الطاف حسین کے جانثاروں سے اپیل کی ہے کہ اپنے پر کوئی بوجھ ڈالے بغیر اگر اللہ نے انہیں استطاعت دی ہے کہ وہ ایک دن کیلئے پاکستان آئیں اور 6 جولائی کو متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے مسلح افواج سے کی جانے والی اظہارِ یکجہتی ریلی میں ضرور شریک ہو کر اپنا قومی فریضہ ادا کریں۔
Read More
Posted on:
29 Jun 2014
پاک افواج سے اظہار یکجہتی کیلئے اتوار کو جناح پارک کراچی میں منعقد کیا جانے والا پاکستان کی 66سالہ تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع ہوگا، رکن رابطہ کمیٹی عامر خان
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن عامر خان نے کہا ہے کہ قائد تحریک جناب الطاف حسین کی خصوصی ہدایت پر ایم کیوایم کے تحت مسلح افواج کے ساتھ جناح پارک کراچی میں منعقد کیا جانے والا اظہار یکجہتی کا اجتما ع تاریخی اور پاکستان کی 66سالہ تاریخ کا سب سے بڑا مظاہر ہ ہوگا
Read More
Posted on:
29 Jun 2014
...
901
902
903
904
905
906
907
908
909
910
911
912
913
914
915
...
News
9081
to
9090
of
13753
Urdu News Archive
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي ميمبرن جي بابائي اردو مولوي عبدالحق مرحوم ج
...
16 Aug 2016
ٽريفڪ حادثي ۾ ظهور نيازي جي پٽ جي وفات تي قائد تحريڪ جناب الطاف حسين ج
...
16 Aug 2016
بابائي اردو مولوي عبدالحق مرحوم جي 55 هين ورسي جي موقعي تي ايم ڪيو ايم
...
16 Aug 2016
قانون نافذ ڪرڻ وارا ادارا ايم ڪيو ايم جي ڪنهن ڪارڪن کي گرفتار ڪن ته ان
...
16 Aug 2016
پي ايس 127 جي ننڍي چونڊ ۾ وسيم احمد ايم ڪيو ايم جا اميدوار هوندا. ايم
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي ميمبرن اظهار احمد خان ۽ اسلم آفريدي جميعت ع
...
15 Aug 2016
يوم آزادي جي موقعي تي ڪراچي ۾ اسٽريٽ ڪرائيم، لٽ مار ۽ عورتن سان ڇيڙ ڇا
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم جي طرفان طيب حسين حيدرآباد جا ميئر ۽ سهيل مشهدي ڊپٽي ميئر
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي طرفان رينجر ، پوليس ۽ ساده لباس ۾ ملبوس اهل
...
13 Aug 2016
ڪنوينر نديم نصرت جي صدارت ۾ ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جو اجلاس
...
13 Aug 2016
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us