Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
قائد تحریک الطاف حسین کی ایم کیو ایم کے کارکنان اور اہل وطن کو عید الفطر کی مبارک باد
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے تمام کارکنان اوراہل وطن کو عید الفطر کی دلی مبارک باد پیش کی ہے ۔جناب الطاف حسین نے عید کے پہلے روز نائن زیرو پرموجود اراکین رابطہ کمیٹی ، حق پرست اراکین قومی وصوبائی اسمبلی اور مختلف شعبہ جات کے ذمہ داران سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے رابطہ کمیٹی کے اراکین و دیگر ذمہ داران کو ہدایت کی
Read More
Posted on:
29 Jul 2014
ملک کی موجودہ نازک صورتحال کے پیش نظر دھرنوں اورا حتجاجی طرز عمل کو گریز کیا جائے
متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر ترین ارکان طارق جاوید ،قاسم علی رضا سید مصطفی عزیزآباد ی اپنے ایک مشترکہ بیان میں تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں سے پرزور انداز میں درمندانہ اپیل کی ہے ملک کی موجودہ نازک صورتحال کو سامنے رکھتے ہوئے انتہائی برد باری پر مبنی فیصلے کریں۔
Read More
Posted on:
29 Jul 2014
روزنامہ جنگ کی سینئر پورٹر محترمہ شبانہ شفیق کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے روزنامہ جنگ کی سینئر پورٹر محترمہ شبانہ شفیق کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
28 Jul 2014
حق پرست رکن سندھ اسمبلی وشعبہ خواتین کی جوائنٹ انچارج نائلہ منیر کے شوہر منیر قادری کی نمازجنازہ آج بعد نماز عصر دارالسلام مسجد نزد ماڈل اسکول اسٹریٹ نمبرPECHS بلاک 6میں ادا کی جائے گی
حق پرست رکن سندھ اسمبلی و شعبہ خواتین کی جوائنٹ انچارج نائلہ منیرکے شوہر منیر قادری کی نمازجنازہ آج بعد نماز عصر دارالسلام مسجد نزد ماڈل اسکول اسٹریٹ نمبرPECHS بلاک 6میں ادا کی جائے گی اور مرحوم کی تدفین PECHSبلاک 2، سوسائٹی قبرستان میں ہو گی ۔
Read More
Posted on:
28 Jul 2014
حق پرست رکن سندھ اسمبلی وجو ائنٹ انچارج شعبہ خواتین نائلہ لطیف کے شوہر منیرقادری کے انتقال پرجناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے حق پرست رکن سندھ اسمبلی وشعبہ خواتین کی جوائنٹ انچارج نائلہ لطیف کے شوہر منیرقادری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
28 Jul 2014
حق پرست رکن صوبائی اسمبلی خالد بن ولایت کی والدہ محتر مہ جمیل فاطمہ کو آہوں اور سسکیوں میں سخی حسن قبرستا ن میں سپردخاک کر دیا گیا
متحد ہ قو می موومنٹ کے رکن سندھ اسمبلی خالد بن ولا یت کی والدہ محترمہ جمیل فاطمہ کو آہوں او ر سسکیوں میں سخی حسن قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا
Read More
Posted on:
28 Jul 2014
ایم کیو ایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر کے کارکن صلاح الدین کو اورنگی ٹاؤن قبرستا ن میں سپرد خاک کردیا گیا
مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر یونٹ121-Aکے کارکن صلاح الدین کو آہو اور سسکیوں کے درمیان سیکٹر 14-Cاورنگی ٹاؤن قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا
Read More
Posted on:
28 Jul 2014
کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی کے تحت ابراہیم حیدری چکرا گوٹھ میں خدمت خلق فاؤنڈیشن کے تحت امدادی پروگرام کا انعقاد
ایم کیوایم مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی کے زیر اہتمام ابراہیم حیدری سیکٹر چکرا گوٹھ میں ایم کیو ایم کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے امدادی پروگرام کا انعقاد کیا گیا
Read More
Posted on:
28 Jul 2014
قائد تحریک الطاف حسین کی پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید الفطر کی دلی مبارک باد
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید الفطر کی دلی مبارک باد پیش کی ہے۔ جناب الطاف حسین نے کہا کہ عید الفطر کا تہوار اللہ تعالیٰ کی جانب سے مسلمانوں کیلئے تحفہ ہے اور اس دن تمام مسلما ن آپس کے اختلافات اور پریشانیوں کو بھول کر اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کا شکر انہ اداکرتے ہیں اور اپنے بھائیوں کے دکھ و تکالیف کا مداوا کرتے ہیں
Read More
Posted on:
28 Jul 2014
قائد تحریک الطاف حسین کی ہدایت پرخدمت خلق فاؤنڈیشن کے تحت ڈیرہ غازی خان کے غرباء،مساکین بیوہ خواتین، بزرگوں اور بچوں میں عیدگفٹ اسٹیشنری اورراشن تقسیم
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی ہدایت پر ڈیرہ غازی خان میں غرباء،مساکین ، ضرورت مندخواتین، بزرگوں اور بچوں میں عید گفٹ اسٹیشنری اورراشن تقسیم کیاگیااس سلسلے میں بڑی تقریب منعقدکی گئی تقریب سے ایم کیوایم جنوبی پنجاب کے صدر مرزا فرقان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیوایم ممتاز فلاحی ادارہ خدمت خلق فاؤنڈیشن ہے جس کی امدادی سرگرمیوں کاجال ملک بھرمیں پھیلاہواہے۔
Read More
Posted on:
28 Jul 2014
...
841
842
843
844
845
846
847
848
849
850
851
852
853
854
855
...
News
8541
to
8550
of
13494
Urdu News Archive
اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں خودکش حملے پر لندن کے اسپتال سے وڈیو لا
...
06 Feb 2026
I strongly condemn this most heinous act of terrorism. I believe that
...
06 Feb 2026
Update: Improvement in the health of Mr @AltafHussain_90 founder of
...
03 Feb 2026
Update: On Sunday night, doctors conducted a medical examination of MQ
...
02 Feb 2026
Update: On Sunday night, doctors conducted a medical examination of MQ
...
02 Feb 2026
Update: founder leader of the MQM, Mr. @AltafHussain_90 has been shi
...
02 Feb 2026
Should anyone question the appeal of Altaf Hussain among the public,
...
01 Feb 2026
Altaf shows concern over Imran Khan’s health, calls for immediate fami
...
31 Jan 2026
MQM Supremo Altaf Hussain calls for 80 firefighting stations in Karach
...
26 Jan 2026
Only those who lost loved ones can fully grasp the magnitude of this s
...
25 Jan 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us