Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
لیاری میں پولیس موبائل پر کریکر حملے کے نتیجے میں ایک معذور نوجوان فہیم کے ہلاک اور ایک بے گناہ خاتون ریئسہ کے زخمی ہونے پر ڈاکٹر فاروق ستار کا اظہار تشویش
حق پرست رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فاروق ستار نے گزشتہ روزلیاری میں گینگ وارجرائم پیشہ اور منشیات فروش دہشت گردوں کے مابین ہونے والے خونریز تصادم کے نتیجے میں متعددمعصوم اور بے گناہ افراد کے ہلاک و زخمی ہونے کے واقعات پر گہری تشویش کا اظہارکیا ہے
Read More
Posted on:
02 Feb 2015
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں ہزارہ آرگنائزنگ کمیٹی اور کشمیر کمیٹی کی تربیتی نشست کا اہتمام
Read More
Posted on:
01 Feb 2015
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی ہدایت پرایم کیوایم کے وفد کا سکھراور لاڑکانہ کے مقامی اسپتالوں کا علیحدہ علیحدہ دورہ
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی جانب سے ایم کیوایم کے وفدنے سکھراور لاڑکانہ کے مقامی اسپتالوں کاعلیحدہ علیحدہ دورہ کیا اور سانحہ شکار پور کے زخمیوں کی عیادت کر تے ہوئے جناب الطاف حسین کی جانب سے خیریت دریافت کر تے ہوئے ان کی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے دعا کی۔ ایم کیوایم کے وفد میں
Read More
Posted on:
01 Feb 2015
ایم کیو ایم کے کارکنان سے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم اورنگی سیکٹرایلڈرز ونگ کے کارکن جمیل احمد وارثی کی بیوہ سلطانہ جمیل ، پاک کالونی سیکٹر یونٹ 187کے کارکن محمد ندیم خان کے والد عبدالشکور ، کراچی مضافاتی آرگنائنگ کمیٹی ماڑی پور سیکٹر کے کارکن عبدالستار کاچھیلو کے والد محمد یعقوب ، سندھ تنظیمی کمیٹی نوابشاہ زون سیکٹر D یونٹ 8-Aسرفراز احمد کی زوجہ نسیم ،سندھ تنظیمی کمیٹی
Read More
Posted on:
01 Feb 2015
کارکنان کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہارافسوس و تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم یونٹ 133نارتھ کراچی سیکٹر ایلڈرز ونگ کے کارکن حسن صدیق (اطہر مانی) ولد حسن محمد اظہر مانی ،یونٹ 7کے کارکن یوسف ولد حاجی فتح محمد ،ایم کیوایم ہزارہ آرگنائزنگ کمیٹی کراچی لیاری سیکٹر کے کارکن طارق خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
Read More
Posted on:
01 Feb 2015
لیاری میں پولیس موبائل پر کریکر حملے کے نتیجے میں ایک معذور نوجوان فہیم کے ہلاک اور ایک بے گناہ خاتون ریئسہ کے زخمی ہونے پر ڈاکٹر فاروق ستار کا اظہار تشویش
حق پرست رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فاروق ستار نے گزشتہ روزلیاری میں گینگ وارجرائم پیشہ اور منشیات فروش دہشت گردوں کے مابین ہونے والے خونریز تصادم کے نتیجے میں متعددمعصوم اور بے گناہ افراد کے ہلاک و زخمی ہونے کے واقعات پر گہری تشویش کا اظہارکیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لیاری مسلسل بدامنی اور دہشت گردی کا شکار بنا ہوا ہے جس کے باعث اب تک سینکڑوں بے گناہ افراداس عفریت کا شکار ہوچکے ہیں ، گزشتہ روز بھی ایک پولیس موبائل پر
Read More
Posted on:
01 Feb 2015
ایم کیوایم کے شہید کارکن سرفراز حسین کی تد فین وادی حسین قبرستان میں آہوں اور سسکیوں کے درمیان کردی گئی
متحدہ قومی موومنٹ کے شہید کارکن سرفراز حسین کی تدفین وادی حسین قبرستان میں آہوں اور سسکیوں کے درمیان کردی گئی ۔ شہید کی نماز جنازہ انچولی میں واقع امام بارگاہ میں ادا کی گئی جس میں ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کے رکن کہف الوریٰ ، حق پرست ارکان اسمبلی اقبال قادری،محبوب عالم، محمد حسین ، سیف الدین خالد، مقامی سیکٹرز و یونٹس ، ایلڈرز ونگ کے کارکنان، ذمہ داران ، اہل علاقہ اور شہید کے اہل و عیال نے بڑی تعداد میں شرکت کی
Read More
Posted on:
01 Feb 2015
رابطہ کمیٹی کے رکن اسلم فریدی اور حق پرست رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فاورق ستار کی انچولی میں واقع مجلس وحدت المسلمین کے مرکزی ہیڈ آفس میں پولیٹیکل سیکریٹری سندھ علی حسن زیدی سے ملاقات
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن آسلم فریدی اور حق پرست رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فاورق ستار نے گزشتہ روز انچولی میں واقع مجلس وحدت المسلمین کے مرکزی ہیڈ آفس میں پولیٹیکل سیکریٹری سندھ علی حسن زیدی اور علامہ باقر زیدی سے ملاقات کی اورشکار پور میں مرکزی امام بارگاہ کربلا معلی میں میں خود کش بم دھماکہ کی شدید مذمت کی اور سانحہ میں متعدد معصوم افراد کے شہید اور زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا
Read More
Posted on:
01 Feb 2015
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی میٹرک بورڈ (بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن )کراچی کی جانب سے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخوں میں توسیع نہ کرنے اور طلبہ سے مزید لیٹ فیس لینے کے اقدام کی مذمت
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے میٹرک بور ڈ آف ایجوکیشن کراچی کی جانب سے نویں اور دسویں جماعت کے امتحانی فارمزجمع کرانے کی تاریخوں میں توسیع نہ کرنے اور طلبہ سے مزید لیٹ فیس لینے کے اقدام کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ایک مذمتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ میٹرک بورڈ آف ایجوکیشن کراچی کی جانب سے نویں جماعت کیلئے امتحانی فارمز جمع کرانے کی آخری تاریخ 29جنوری مختص کی گئی تھی جس میں طلبہ کو لیٹ فیس
Read More
Posted on:
01 Feb 2015
ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کی نجی نیوز چینل کے رپورٹر شہاب سلمان کو پولیس کی جانب سے سنگین دھمکیوں کی سخت الفاظ میں مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی میں نجی نیوز چینل کے معروف رپورٹر شہاب سلمان کو پولیس کی جانب سے سنگین دھمکیوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ کراچی میں پولیس کی جانب سے ایم کیوایم کے کارکنان اور معصوم شہریوں سے نا انصافیوں اورحراساں کئے جانے کے واقعات عام ہیں لیکن اب صحافیوں کو بھی پولیس کی جانب سنگین نتائج کی دھمکیاں قابل تشویش و افسوسناک ہیں۔
Read More
Posted on:
01 Feb 2015
...
706
707
708
709
710
711
712
713
714
715
716
717
718
719
720
...
News
7121
to
7130
of
13672
Urdu News Archive
ایم کیوایم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے ارکان جوہرعابد ایڈوکیٹ اورادریس عل
...
06 Aug 2026
حکومت پاکستان کی جانب سے آزادکشمیرالیکشن کی صحیح رپورٹنگ کرنے والے ص
...
05 Aug 2026
کشمیرکا کونہ کونہ لہو لہو ہے لیکن حکومت کواس کی کوئی پرواہ نہیں ہے
...
04 Aug 2026
ملک میں نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے لوگوں کا مطالبہ بالکل درست ہے۔ ا
...
03 Aug 2026
اپنا حق مانگنے پر بے گناہ کشمیریوں کو گولیاں مارکر شہ رگ کوکاٹ دیا گی
...
31 Jul 2026
مسلح افراد کی فائرنگ سے ایم کیوایم کے سینئر کارکن سمیع الدین رحمانی ک
...
30 Jul 2026
ایم کیوایم کے سینئر کارکن سمیع الدین رحمانی کی شہادت پر متحدہ قومی موو
...
29 Jul 2026
معصوم کشمیریوں کے خون سے ہولی کھیلنابند کی جائے، الطاف حسین
...
29 Jul 2026
پاکستان میں ظلم وجبر کے نظام سے نجات کے لئے جین زی کوآگے آنا ہوگا۔الطا
...
27 Jul 2026
مہاجرکسی سے نفرت نہیں کرتے مہاجروں نے ظلم کیایامہاجروں پر ظلم کیاگیا
...
26 Jul 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us