Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
کرمنلائزیشن کی پالیسی کے تحت رفیق راجپوت کو خطرناک مجرم بنا کر عوام کے سامنے پیش کیا گیا ہے، عامر خان
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے محمود آباد کے سیکٹر انچارج رفیق راجپوت کی گرفتاری کو عوام میں ایم کیوایم کی تصویر مسخ کرنے کی سازشوں کا حصہ قرارد یا ہے اور کہا ہے کہ 16جنوری کے بعد ایم کیوا یم کے کارکنان و ہمدردوں کی گرفتاریوں میں تیزی آئی ہے جن پر من گھڑت الزامات لگائے جارہے ہیں ۔
Read More
Posted on:
09 Feb 2015
حیدرآباد؍باغِ مصطفی میں رنگارنگ ورائٹی پروگرام؍جھلکیاں
تاریخی شہرحیدرآبادمیں الطاف حسین یونیورسٹی کاسنگ بنیادرکھے جانے کی خوشی میں ایم کیوایم حیدرآبادزون کے زیراہتمام لطیف آبادکے باغِ مصطفی میں’’ جشن صبحِ نو ‘‘رنگا رنگ میوزیکل پروگرام کاانعقاد۔
Read More
Posted on:
08 Feb 2015
ناگن والی دھن سنوا دیں تاکہ اللہ تعالیٰ حیدرآباد یونیورسٹی کو ناگ اور ناگنوں سے محفوظ رکھے، الطاف حسین
حیدرآباد میں الطاف حسین یونیورسٹی کے سنگ بنیاد رکھنے جانے کی خوشی میں جشن صبح نو کے عنوان سے منعقد ہونے والے ورائیٹی پروگرام سے اپنے خطاب کے اختتا م پر جناب الطاف حسین نے حیدرآباد کے عوام کو یونیورسٹی کے قیام کی دلی مبارکباد پیش کی
Read More
Posted on:
08 Feb 2015
ایسی رپورٹیں جن میں یہ تاثر دیاجائے اورزاویئے کرکے یہ ثابت کیاگیا ہو کہ اس میں ایم کیوایم ملوث ہے ان کے خلاف مقدمات قائم کئے جائیں ، ایم کیوایم لیگل ایڈ کمیٹی کو الطاف حسین کی سختی سے ہدایت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین نے ایم کیوایم لیگل ایڈ کمیٹی کے وکلاء کو ہدایت کی ہے کہ ایسی رپورٹیں جن میں یہ تاثر دیاجائے اورزاویئے کرکے یہ ثابت کیاگیا ہو کہ اس میں ایم کیوایم ملوث ہے ان کے خلاف مقدمات قائم کئے جائیں
Read More
Posted on:
08 Feb 2015
نوجوانوں اور طلبہ سے کہا ہے کہ وہ نقل کرنا ، پان کھانا اور سیگریٹ پینا چھوڑ دیں اور امتحانات میں نقل کرنے کے بجائے فیل ہونا پسند کرلیں ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے نوجوانوں اور طلبہ سے کہا ہے کہ وہ نقل کرنا ، پان کھانا اور سیگریٹ پینا چھوڑ دیں اور امتحانات میں نقل کرنے کے بجائے فیل ہونا پسند کرلیں ۔
Read More
Posted on:
08 Feb 2015
بعض اینکر ز ٹی وی ٹاک شوز میں بیٹھ کر جھوٹی الزام تراشیاں کریں گے تویہ صریحاً ایم کیو ایم سے زیادتی ہوگی ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے اخبارات ، الیکٹرانک میڈیا ، رسائل و جرائد اور ٹی وی ٹاک شوز کے اینکر پرسنز سے کہا ہے کہ کسی ایک آدمی کا الزام آپ ایم کیوایم پر نہ لگایا کریں اور نہ ہی پارٹی کو مطعون کیا کریں
Read More
Posted on:
08 Feb 2015
حیدرآبادکے باغ مصطفی گراؤنڈ میں منعقدہ گرینڈ میوزیکل پروگرام میں معروف فنکاروگلوکارامجدرانانےاپنے گروپ کے ہمراہ سندھ،بلوچستان،پنجابی اورپشتون ا ندازمیں خوبصورت ثقافتی رقص اوریوگاکینڈل ڈانس پیش
ایم کیوایم کے زیراہتمام حیدرآبادکے باغ مصطفی گراؤنڈ میں منعقدہ گرینڈمیوزیکل پروگرام میں معروف فنکاروگلوکارامجدرانانے اپنے گروپ کے ہمراہ سندھ،بلوچستان،پنجابی اورپشتون ا ندازمیں خوبصورت ثقافتی رقص اوریوگاکینڈل ڈانس پیش کیا۔ثقافتی رقص میں شریک بچوں اوربچیوں نے چاروں صوبوں کے لباس زیب تن کررکھے تھے
Read More
Posted on:
08 Feb 2015
حیدرآبادورائٹی پروگرام؍ڈیزاسٹرگروپ کالائٹوں کے لباس میں خصوصی ڈانس
ورائیٹی پروگرام میں ٹی وی کے معروف ڈانسرز ڈیزاسٹرگروپ نے لائٹوں والاسیاہ رنگ کا لباس پہن کرانتہائی خوبصورت ڈانس آئیٹم پیش کیااس موقع پرپنڈال کی تمام لائٹس بندکردی گئیں جس کے باعث پنڈال میں مکمل اندھیراچھاگیا
Read More
Posted on:
08 Feb 2015
حیدرآبادزون کے زیراہتمام؍جشن صبحِ نوورائٹی پروگرام کاانعقاد؍مجموعی خبر
متحدہ قومی موومنٹ حیدرآبادزون کے زیراہتمام حیدرآبادمیں الطاف حسین یونیورسٹی کے سنگ بنیادکی خوشی میں اتوار7فروری کو’’باغِ مصطفی گراؤنڈ‘‘لطیف آباد میں ’’جشن صبحِ نو‘‘کے نام سے رنگارنگ ورائیٹی پروگرام کا انعقاد کیا گیاجس میں ٹی وی ، فلم اوراسٹیج کی دنیاسے تعلق رکھنے والے ملکی وبین الاقوامی شہرت یافتہ فنکاراورگلوکاروں نے اپنے فن کامظاہرہ کیا
Read More
Posted on:
08 Feb 2015
سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی تحقیقات کیلئے غیرملکی ماہرین کی ٹیم بلوالی جائے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی جناب الطاف حسین نے ارباب اختیار اور اقتدار سے کہا ہے کہ سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی تحقیقات کیلئے غیرملکی ماہرین کی ٹیم بلوالی جائے اور اس سانحہ کی دوبارہ تحقیقات کرالی جائے اگر یہ ثابت ہوجائے کہ اس سانحہ میں ایم کیوایم کا کوئی فرد ملوث ہے تو اس کے ساتھ ہرگز کوئی رعایت نہ کی جائے اور اسے سرعام پھانسی پر لٹکایا جائے ۔انہوں نے چیف آف آرمی اسٹاف، آئی ایس آئی، ایم آئی، ایف آئی اے اورآئی بی کے سربراہان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی منتخب نمائندہ جماعت پر جھوٹے اور بے بنیاد الزامات کے باعث پاکستان دولخت ہوچکا ہے
قائد ایم کیو ایم خطاب
حصہ پہلا
حصہ دوسرا
Read More
Posted on:
08 Feb 2015
...
676
677
678
679
680
681
682
683
684
685
686
687
688
689
690
...
News
6881
to
6890
of
13494
Urdu News Archive
اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں خودکش حملے پر لندن کے اسپتال سے وڈیو لا
...
06 Feb 2026
I strongly condemn this most heinous act of terrorism. I believe that
...
06 Feb 2026
Update: Improvement in the health of Mr @AltafHussain_90 founder of
...
03 Feb 2026
Update: On Sunday night, doctors conducted a medical examination of MQ
...
02 Feb 2026
Update: On Sunday night, doctors conducted a medical examination of MQ
...
02 Feb 2026
Update: founder leader of the MQM, Mr. @AltafHussain_90 has been shi
...
02 Feb 2026
Should anyone question the appeal of Altaf Hussain among the public,
...
01 Feb 2026
Altaf shows concern over Imran Khan’s health, calls for immediate fami
...
31 Jan 2026
MQM Supremo Altaf Hussain calls for 80 firefighting stations in Karach
...
26 Jan 2026
Only those who lost loved ones can fully grasp the magnitude of this s
...
25 Jan 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us