Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
تھر کوکراچی کی بات کرنے والے کراچی کو تھر بنا رہے ہیں ، عبد الحسیب
کراچی میں پانی کے مصنوعی بحران کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام کراچی کے مختلف علاقوں میں عوامی احتجاجی مہم کا سلسلہ جاری ہے اس سلسلے کا تیسرا بڑا احتجاجی مظاہرہ اتوار کی شام اور نگی ٹاؤن پانچ نمبرمیں منعقد کیا گیا جس میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی اراکین عبد الحسیب، عارف خان ایڈوکیٹ،توصیف خانزادہ، حق پرست اراکین اسمبلی اور کارکنان سمیت اورنگی ٹاؤن اور قرب و جوار کے علاقوں سے تعلق رکھنے والی خواتین ، بزرگوں ، بچوں ، بچیوں ، نوجوانوں ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی۔ احتجاجی مظاہر ہ کے شرکاء ’’پانی دو، پانی دو‘‘’’ کراچی کے ساتھ ظلم بند کرو’’،جعلی ہائیڈ رنٹ بند کرو ‘‘کے فلک شگاف نعرہ لگاتے رہے۔
تصاویر
Read More
Posted on:
24 May 2015
زمبابوے کے خلاف ٹی 20 کرکٹ سیریز کے دوسرے میچ میں بھی بھرپور کامیابی پرجناب الطاف حسین کی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے لاہور میں دوسرے ٹی 20 کرکٹ میچ میں زمبابوے کے خلاف پاکستان کی شاندار کامیابی پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں اور انتظامیہ اور پوری قوم کو کو دل کی گہرائی سے مبارکباد پیش کی۔
Read More
Posted on:
24 May 2015
ہیوی الیکٹریکل کمپلیکس انڈسٹریل اسٹیٹ ہری پور کی نجکاری کے حکومتی فیصلے پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے حکومت کی جانب سے ہیوی الیکٹریکل کمپلیکس انڈسٹریل اسٹیٹ ہری پور کی نجکاری کے فیصلے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ اہم قومی ادارے کی کوڑیوں کے مول فروخت کا فیصلہ فی الفور واپس لیاجائے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ہیوی الیکٹریکل کمپلیکس (HEC)ہری پور زون انڈسٹریل اسٹیٹ کے تحت چلنے والا ایک اہم قومی ادارہ ہے اور اس کی نجکاری کے فیصلے سے اس سے وابستہ ملازمین میں گہری تشویش پائی جارہی ہے اور وہ سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں ۔
Read More
Posted on:
24 May 2015
شہر میں پانی کے مصنوعی بحران کیخلاف ایم کیو ایم کے زیراہتمام 24مئی کو اورنگی ٹاؤن نمبر 5میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائیگا
شہر میں پانی کے شدید مصنوعی بحران کے خلاف ایم کیو ایم کے زیراہتمام عوامی احتجاجی مظاہروں کاسلسلہ جاری ہے اوراس سلسلے میں احتجاجی مظاہروں کے تیسرے روز 24مئی بروزاتوارکواورنگی ٹاؤن نمبر5میں شام 5بجے بڑااحتجاجی کیاجائیگا۔شہرمیں پانی کی شدیدمصنوعی بحران کے خلاف ہونیو الے احتجاجی مظاہرے میں اورنگی ٹاؤن اورقرب
Read More
Posted on:
24 May 2015
کراچی والے سڑکوں پر نکل آئے ہیں پانی کے مطالبے کااحتجاج کراچی کی خودمختاری کے مطالبے پر مکمل ہوگا، ڈاکٹر محمد فاروق ستار
صوبہ سندھ بالخصوص کراچی میں پانی کے مصنوعی بحران کے خلاف کراچی پریس کلب پر ایم کیوا یم کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر محمد فاروق ستار نے کہا کہ ایم کیو ایم کے منتخب نمائندوں نے وفاقی و پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت سے بارہا مطالبہ کیا کہ وہ کراچی کے حقوق غصب نہ کریں
English
تصاویر
Read More
Posted on:
23 May 2015
کراچی میں پانی کے شدید بحران کے خلاف ایم کیوا یم سراپا احتجاج
شہر میں پانی کے مصنوعی بحران کے خلاف جاری ایم کیو ایم کے عوامی احتجاجی مظاہروں کے سلسلے کا دوسر بڑااحتجاجی مظاہرہ ہفتہ کی شام کراچی پریس کلب پر منعقد کیاگیا
Read More
Posted on:
23 May 2015
ایم کیوایم کے کارکنان سے رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم پاک کالونی سیکٹر یونٹ 186کے کارکن آغا مبین الحق ، ایم کیو یم ٹنڈو آدم یونٹ 1/8کے کارکن شریف الدین انصاری اور ایم کیو ایم ٹنڈو آدم یونٹ 2-Aکے کارکن فدا حسین قرشیکے بھائی حاجی رحیم بخش قریشی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
23 May 2015
ایم کیو ایم کے کارکنان کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم پاک کالونی سیکٹر یونٹ 186کے کارکن آغا مبین الحق اور یم کیو ایم ٹنڈو آدم یونٹ 1/8کے کارکن شریف الدین انصاری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
23 May 2015
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی ہدایت پر حق پرست رکن قومی اسمبلی کنورنوید جمیل کا این اے 246کے عوام سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی ہدایت پر حق پرست رکن قومی اسمبلی کنورنوید جمیل کا حلقہ این اے 246کے میں عوام سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے ۔
Read More
Posted on:
23 May 2015
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام آج مورخہ 23مئی 2015ء بروز ہفتہ شام 5بجے کراچی پریس کلب کے باہر شہر بھر میں پانی کی شدید قلت کے خلاف پر امن عوامی احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا ۔
Read More
Posted on:
23 May 2015
...
616
617
618
619
620
621
622
623
624
625
626
627
628
629
630
...
News
6221
to
6230
of
13531
Urdu News Archive
ABOUT ALTAF HUSSAIN- MQM CRACKDOWN - SPLINTER GROUPS
...
31 Mar 2026
It has been eleven years since the enforced ban on the leader of the m
...
28 Mar 2026
42nd Foundation Day celebration live from London
...
28 Mar 2026
There was a massacre of Palestinians in Gaza now it is happening in Ir
...
26 Mar 2026
اس جنگ میں آپ کی ہمدردیاں کس کے ساتھ ہیں؟ عوام سے سوال
...
23 Mar 2026
عوام سے سوال کرتا ہوں آخر اس موجودہ جنگ کا ذمہ دار کون ہے؟
...
21 Mar 2026
ایم کیو ایم کے بانی و قائد الطاف حسین کا عید الفطر پر پیغام
...
20 Mar 2026
Trump announced that he would take Bagram Air Base, after which confli
...
19 Mar 2026
Iranian resistance against American and Israeli aggression showcases u
...
17 Mar 2026
Altaf Hussain:Afghanistan is our neighboring Islamic country. Attacks
...
16 Mar 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us