Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
اسلامی جمعیت طلبہ کے غنڈہ عناصر کی جانب سے جامعہ کراچی میں طالبات پر تشدد کرنا انتہائی افسوس ناک عمل ہے۔ علی مصطفی
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام جامعہ کراچی میں طالبات کے کرکٹ کھیلنے کے دوران اسلامی جمعیت طلبہ کے غنڈہ عناصر کی جانب سے طالبات پر تشدد کئے جانے کے افسوس ناک واقعہ کے خلاف کراچی پریس کلب پر طلبہ و طالبات کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیاگیا اورتشددکانشانہ بننے والی طالبات سے دلی ہمدردی کااظہارکیاگیا
Read More
Posted on:
29 Oct 2015
جناب الطاف حسین نے غریب و متوسط طبقے کے عوام کو اسمبلیوں میں بھیج کر ثابت کردیا کہ آنے والے وقت میں غریب ومتوسط طبقے کے عوام کی حکمرانی ملک پر قائم ہوگی ، رابطہ کمیٹی رکن محترمہ ذرین مجید
بلد یا تی الیکشن 2015کے انتخا با ت سکھر میں حق پرستو ں کی کا میا بی غر یب و متو سط طبقے کے مظلو م عوام کی حکمر انی کی نو ید دے رہا ہے اور قا ئد تحر یک محتر م جنا ب الطا ف حسین بھائی ملک کے وا حد لیڈر ہیں جنہو ں نے اپنی سا ری زندگی غر یب عوام کے حصول کی جد و جہد میں لگا دی اور غر یب عوام کو ملک کے ایو انو ں میں بھیج کر ثا بت کر دیا کے آنے والا وقت میں غر یب و متو سط طبقے کے عوا م کی حکمر انی قا ئم ہو گی۔
Read More
Posted on:
29 Oct 2015
کسی بھی جماعت کیلئے ایم کیوایم جیسی عوامی تحریک سے موازنہ کرنا قابل فخر بات ہے، گلفراز خٹک
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن گلفراز خان خٹک نے ایم کیوایم کے حوالہ سے عمران خان اور تحریک انصاف کے دیگر رہنماؤں کے بیانات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ کسی بھی جماعت کیلئے ایم کیوایم جیسی عوامی تحریک سے موازنہ کرنااس جماعت کیلئے قابل فخر بات ہے
Read More
Posted on:
29 Oct 2015
معروف شاعر اور پریس کلب کراچی کے صدر فاضل جمیلی کے والد کے انتقال پر جناب الطاف حسین کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے معروف شاعر اور پریس کلب کراچی کے صدر فاضل جمیلی کے والد محمد فرمان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
29 Oct 2015
گلستان جوہر کی جھونپڑیوں میں آتشزدگی کے باعث 3افراد کے جاں بحق اورمتعددافراد کے جھلس کر زخمی ہونے پررابطہ کمیٹی کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے گلستان جوہر بلاک نمبر 2میں جھونپڑیوں میں آتشزدگی کے واقعہ میں 3افراد کے جاں بحق اور متعددافراد کے جھلس کر زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
29 Oct 2015
حق پرست ارکان اسمبلی مزمل قریشی ، ثمن جعفری اور ناہید بیگم کا گلستان جوہر بلاک 2کا دورہ
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست ارکان قومی اسمبلی مزمل قریشی ، ثمن جعفری اور حق پرست رکن سندھ اسمبلی ناہید بیگم نے گلستان جوہر بلاک 2 کا دورہ کیا اورجھونپڑیوں میں لگنے والی آتشزدگی کے مقام کا جائزہ لیا اورمتاثرہ خاندانوں سے ملاقات کی
Read More
Posted on:
29 Oct 2015
ایم کیوایم کی سیاست کا مقصد اقتدار کا حصول نہیں بلکہ عوام کے بنیادی مسائل کا حل ہے ،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم کی سیاست کا مقصد اقتدار کا حصول نہیں بلکہ عوام کے بنیادی مسائل کا حل ہے ، میڈیا میں ایم کیوایم کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے تحت زلزلہ سے متاثرہ افراد کیلئے امدادی سرگرمیوں کا بھی بائیکاٹ کردیا گیا ہے لہٰذا ایم کیوایم کے کارکنان خدمت خلق فاؤنڈیشن کی امدادی سرگرمیوں کی وڈیو بناکر پوری دنیا میں بھیجیں اورسوشل میڈیا پر بھی اپ لوڈ کریں تاکہ دنیا کو آگاہ کیاجاسکے کہ ایم کیوایم کا فلاحی ادارہ کس طرح زلزلہ سے متاثرہ خاندانوں کی خدمت کررہا ہے ۔ یہ بات انہوں نے جمعرات کی صبح خدمت خلق فاؤنڈیشن کے مرکزی امدادی کیمپ میں رضاکاروں سے وڈیو لنک کے ذریعہ خطاب کرتے ہوئے کہی ۔
تصاویر
Read More
Posted on:
29 Oct 2015
حسب روایت زلزلہ سے متاثرہ خاندانوں کی امداد کیلئے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی فلاحی سرگرمیاں جاری ہیں
ایم کیوایم کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے تحت پاکستان کے مختلف علاقوں میں تباہ کن زلزلہ سے متاثرہ خاندانوں کی امداد کیلئے غذائی اجناس اور روزمرہ استعمال کی دیگر اشیاء پر مشتمل کئی ٹرک زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں بھیجے جاچکے ہیں۔
Read More
Posted on:
29 Oct 2015
ملک میں آنے والے زلزلہ متاثرین کی امداد وبحالی کیلئے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے امدادی کیمپس ملک بھر میں تیسرے روز بھی جاری رہے
ملک میں آنے والے زلزلہ متاثرین کی امداد و بحالی کیلئے متحدہ قومی موومنٹ کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے امدادی کیمپوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ امدادی کیمپوں کے تیسرے روز بھی کراچی کے 40امدادی کیمپوں سمیت اندرون سندھ ، صوبہ پنجاب ، بلوچستان اور خیبرپختونخوامیں قائم کئے گئے امدادی کیمپوں پر مخیر حضرات اور عوام نے بڑی میں امدادی سامان اور غذائی اجناس جمع کرائیں جن میں آٹا ، چاول ، دالیں ، تیل ، گھی ، نمک ، کمبل ، لحاف ، خشک دودھ ، وہیل چیئرز ، مصالحہ جات اور ضروریات زندگی کی دیگر اشیاء وافر مقدار میں شامل ہیں ۔
Read More
Posted on:
29 Oct 2015
لانڈھی میں حقیقی دہشت گردوں کی جانب سے نامزد حق پرست بلدیاتی امیدواران کو سنگین دھمکیاں دی جارہی ہیں، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے لانڈھی کی مختلف یوسیز میں حقیقی دہشت گردوں کی جانب سے نامزد حق پرست بلدیاتی امیدواران اور عوا م کو حراساں کرنے،سنگین نتائج کی دھمکیاں دےئے جانے اور ان پر تشدد کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ایک مذمتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ بلدیاتی شیڈول کے اعلان کے بعد سے لانڈھی میں چےئرمین ، وائس چےئر مین ،جنرل کونسلرکے عہدوں سمیت ہمارے دیگر نامزدبلدیاتی امیدواران کو حقیقی کے غنڈہ عناصر
Read More
Posted on:
28 Oct 2015
...
511
512
513
514
515
516
517
518
519
520
521
522
523
524
525
...
News
5221
to
5230
of
13621
Urdu News Archive
فرسودہ جاگیردارانہ نظام اورموروثی سیاست کے خاتمے کیلئےغریبوں کی حکمرا
...
15 Jun 2026
کشمیریوں کوحق دینے کے بجائے گولیاں اورلاشیں دی جا رہی ہیں، یہ ظلم دی
...
15 Jun 2026
حق مانگنے پر کشمیریوں کوغدار،ملک دشمن اورانڈین ایجنٹ قراردیناشرمناک ہے
...
14 Jun 2026
بلوچوں، پشتونوں اور کشمیریوں پر جوظلم وستم ڈھایاجارہا ہے کیا اس سے پا
...
14 Jun 2026
اے پی ایم ایس اونے پاکستان کے فرسودہ نظام کوللکارا اور اسٹیٹس کوتوڑا۔
...
14 Jun 2026
ایم کیو ایم آسٹریلیا، میلبرن یونٹ میں اے پی ایم ایس او کا 48واں یومِ
...
13 Jun 2026
کشمیرمیں فوج کشی فی الفوربند کی جائے، یہ کشمیر کے لئے بہترہے اور پاکس
...
13 Jun 2026
ایم کیو ایم ہیوسٹن چیپٹر کے زیرِ اہتمام اے پی ایم ایس او کا 48واں یوم
...
12 Jun 2026
سینئر صحافی،یوٹیوبراوروی لاگرصابر علی کو ایم کیوایم کے بانی وقائدالطا
...
12 Jun 2026
ایم کیوایم لیگل ایڈ کمیٹی کے سینئررکن ادریس علوی ایڈوکیٹ، سلمان ایڈو
...
12 Jun 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us