Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے 28ویں یوم تاسیس پر الطاف حسین کا پیغام
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کا28 واں یوم تاسیس سندھ کے مستقل باشندوں کوسندھ دھرتی کی وحدت کے تحفظ کا نہ صرف احساس دلاءے گابلکہ حیدرآباد کے باغ مصطفی میں منعقدہ مرکزی جلسہ عام کی کامیابی شہری اور دیہی تفریق کا خاتمہ کردے گی ۔۔۔۔۔
تفصیل
Read More
Posted on:
17 Mar 2012
سندھ اسمبلی کے باہر بھتہ مافیا اور پرچی مافیا کے خلاف ایم کیوایم کا بھرپوراحتجاجی مظاہرہ
کراچی کے عوام لاوارث نہیں ہے ، سندھ اسمبلی کے باہر احتجاجی مظاہرے کے موقع پر رابطہ کمیٹی کے ارکان کی میڈیا سے گفتگو، بھتہ مافیا کے خلاف ایکشن لیا جاءے گا، صدرمملکت آصف زرداری کی الطاف حسین کو یقین دہانی۔۔۔۔۔
تفصیل
Read More
Posted on:
16 Mar 2012
بھتہ مافیا اور پرچی مافیا کی حمایت کرنے والے جاگیرداروں کو ایم کیوایم کا انتباہ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی لندن اور پاکستان کے ارکان کا طویل اجلاس ہوا۔ اجلاس کے بعد جاری کیے گءے بیان میں کہا گیا ہے کہ سندھ اسمبلی کو اپنی اوطاق سمجھنے والے جاگیردار اوروڈیرے انسان کے بچے بن جاءیں ورنہ ہمیں اس اوطاق کو خالی کرانا آتا ہے ۔۔۔۔۔۔
تفصیل
Read More
Posted on:
15 Mar 2012
سندھ کی ترقی کیلءے پرانے اور نءے سندھی سب ایک ہیں ، الطاف حسین
ایم کیوایم حیدراآباد کے ذمہ داران سے گفتگوکرتے ہوءے جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف سازشیں کرنے والے عناصر اپنی سازشوں سے باز اآجاءیں ۔۔۔۔
تفصیل
Read More
Posted on:
14 Mar 2012
جناب الطاف حسین کے والد کی برسی مناءی گءی
صوبہ پنجاب کے ضلع اٹک کی تحصیل جنڈ کی ملک اوردیگر برادریوں کی جانب سے ایم کیوایم میں شمولیت کا اعلان کیا گیا ہے ۔۔۔۔۔
تفصیل
Read More
Posted on:
13 Mar 2012
ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں تنظیمی ذمہ داران سے الطاف حسین کی ملاقات
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم خرید وفروخت، لوٹ کھسوٹ اورپیسے کی سیاست کے خلاف ہے اور یہی اس کا سب سے بڑا جرم ہے ۔۔۔۔
تفصیل
Read More
Posted on:
12 Mar 2012
میں نے کبھی کسی ایجنسی یا یوسف ایڈوکیٹ سے بالواسطہ یا بلاواسطہ رقم وصول نہیں کی ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ انہوں نے کبھی بھی آءی ایس آءی، ایم آءی، کسی بھی ایجنسی ، یا اہلکار یا یوسف ایڈوکیٹ سے بالواسطہ یا بلاواسطہ رقم وصول نہیں کی ۔۔۔۔۔۔۔۔
تفصیل
Read More
Posted on:
11 Mar 2012
ایم کیوایم کا یوم تاسیس حیدرآباد میں منایا جاءے گا، الطاف حسین کا اعلان
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے اعلان کیا ہے کہ اس سال ایم کیوایم کے یوم تاسیس کا مرکزی اجتماع حیدرآباد میں منعقد ہوگا ۔۔۔۔۔
تفصیل
Read More
Posted on:
10 Mar 2012
میرادامن کل بھی صاف تھا آج بھی صاف ہے ، الطاف حسین
سندھ کے مختلف شہروں میں کارکنان کے اجتماعات سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوءے جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ میری کردار کشی کیلءے بعض عناصر کی جانب سے جھوٹے اور من گھڑت الزامات لگاءے گءے ۔۔۔۔۔۔
تفصیل
Read More
Posted on:
09 Mar 2012
آءی ایس آءی کی جانب سے سیاستدانوں میں رقم تقسیم کرنے پر ایم کیوایم کا وضاحتی بیان
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے واضح اور دوٹوک الفاظ میں کہاہے کہ قاءد تحریک جناب الطاف حسین نے آءی ایس آءی ، کسی بھی سرکاری ایجنسی یافرد سے ایک پاءی بھی نہیں لی ۔۔۔۔۔
تفصیل
Read More
Posted on:
08 Mar 2012
...
1351
1352
1353
1354
1355
1356
1357
1358
1359
1360
1361
1362
1363
1364
1365
...
News
13591
to
13600
of
13672
Urdu News Archive
Altaf Hussain Condemns Harassment of Journalists, Slams Pakistan's Ban
...
06 Aug 2026
Kashmir is bleeding, but the government has no remorse for it. Instead
...
04 Aug 2026
Innocent Kashmiris have been shot dead for demanding their rights; the
...
02 Aug 2026
The public demand for the creation of new provinces in the country is
...
02 Aug 2026
Gen-Z of Pakistan should play role to end oppression : Altaf Hussain
...
29 Jul 2026
AltafHussain Statement on Democracy, Political Dynasties, and the Futu
...
23 Jul 2026
PPP in Sindh is intentionally trying to stir up animosity between the
...
21 Jul 2026
The Objective of the War of Independence: India's Freedom or the Creat
...
13 Jul 2026
The Two-Nation Theory is regarded as the foundation of Pakistan, even
...
13 Jul 2026
Civilian supremacy in Pakistan is at its lowest ebb today—lower than a
...
11 Jul 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us