Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
پاکستان کی بقا وسلامتی کیلے طالبان سے بھی بات کرنے کو تیار ہوں ، الطاف حسین کی ملک خان مرجان سے گفتگو
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ میرے لے پاکستان کامفاد سب سے عزیز ہےاورمیں پاکستان کی بقا وسلامتی اور استحکام کیلے طالبان سے بات کرنے کیلے بھی تیار ہوں۔ یہ بات انہوںنے فاٹاگرینڈ الاءنس کے سربراہ ملک خان مرجان سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوے کہی ۔۔۔۔۔
مزید تفصیل
Read More
Posted on:
12 Jan 2012
اداروں کے درمیان محاذ آرای سے گریز کیا جاے، صدرزرداری کو الطاف حسین کا مشورہ
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے صدرآصف علی زرداری کو مشورہ دیا ہے کہ اس وقت ملک جن خطرات میں گھرا ہوا ہے اس کا تقاضا ہے کہ اداروں کے ساتھ محاذ آراءی سے گریز کیا جاءے ۔۔۔۔۔
مزید تفصیل
Read More
Posted on:
11 Jan 2012
پیرپگارا کی وفات پاکستان کیلے ایک بہت بڑا سانحہ ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے حروں کے روحانی پیشوا اور پاکستان کی بزرگ سیاسی شخصیت پیر صاحب پگارا کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہےاورکہاہے کہ ان کے انتقال سے پاکستان کی سیاست کا ایک عہد ختم ہوگیا ہے ۔۔۔۔۔
۔
مزید تفصیل
Read More
Posted on:
10 Jan 2012
نءے صوبوں کے قیام سے پاکستان کمزورنہیں بلکہ مضبوط ہوگا، الطاف حسین کا وڈیو پیغام
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ نءے صوبوں کے قیام سے پاکستان کمزورنہیں بلکہ مضبوط ہوگااورملک کے عوام کے درمیان محبت میں اضافہ ہوگا۔ انہوں نے ارباب اختیار اور اقتدار سے اپیل کی کہ جتنی جلد ممکن ہوسکے سراءیکی صوبہ، ہزارہ صوبہ اور صوبہ قباءلستان بنادیا جاءے ۔۔۔۔۔
مزید تفصیل
Read More
Posted on:
09 Jan 2012
سندھ کی تقسیم کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، الطاف حسین کی عزیزآباد میں بلوچ عماءدین سے گفتگو
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے دوٹوک الفاظ میں کہاہے کہ صوبہ سندھ کی دھرتی ایک ہے اور ایک رہے گی ، سندھ کی تقسیم کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، سندھ دھرتی کے بیٹے اپنے مساءل آپس میں مل جل کرحل کریں گے لیکن سندھ دھرتی کو تقسیم نہیں کریں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید تفصیل
Read More
Posted on:
08 Jan 2012
مالی بحران کے سبب حکمرانوں سمیت تمام سیاسی ومذہبی رہنماؤں کوفضول خرچی سے گریز کرنا چاہے، الطاف حسین
Read More
Posted on:
07 Jan 2012
تحریک صوبہ ہزارہ کے قاءد بابا حیدرزمان سے جناب الطاف حسین کی گفتگو
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ میں اہل ہزارہ کو یقین دلاتا ہوں کہ ان کے حقوق کیلے کتنے ہی دروازے کھٹکھٹانے پڑیں ہم کھٹکھٹاءیں گے اورتمام تر مخالفتوں کے باوجود ہزارہ وال سمیت ملک بھر کے مظلوم ومحروم عوام کو ان کے حقوق دلانے کی جدوجہد کرتے رہیں گے ۔۔۔۔۔۔
۔
مزید تفصیل
Read More
Posted on:
06 Jan 2012
ایم کیوایم ہزارال سمیت ملک بھر کے مظلوم عوام کے ساتھ ناانصافیوں کا ازالہ کرے گی ، الطاف حسین کی ایبٹ آباد زون کے ذمہ داران سے گفتگو
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم 65سال سے ہزاروال سمیت ملک بھر کے مظلوم عوام کے ساتھ جاری ایک ایک ناانصآفی کا ازالہ کرے گی اوران کے حقوق کی جدوجہد جاری رکھے گی ۔۔۔۔۔
مزید تفصیل
Read More
Posted on:
05 Jan 2012
ایم کیوایم ہزارہ اور سراءیکی صوبے کی قرارداد کو قانون بنانے کیلے جدوجہد کرتی رہے گی ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے ہزاروال اور سراءیکی بیلٹ کے عوام کو یقین دلایا ہے کہ ایم کیوایم ہزارہ اور سراءیکی صوبے کی قرارداد کو قانون بنانے کیلے جدوجہد کرتی رہے گی اورمظلوم عوام کو ہرگز مایوس نہیں کرے گی ۔ یہ بات انہوں نے تحریک ہزارہ صوبے کے قاءد بابا حیدرزمان سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوے کہی۔۔۔۔۔
۔مزید تفصیل
Read More
Posted on:
04 Jan 2012
قومی اسمبلی میں صوبہ ہزارہ اور جنوبی پنجاب صوبے کی قرارداد پیش کرنے پر عوام کوالطاف حسین کی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ قاءد جناب الطاف حسین نے قومی اسمبلی میں بحث کی منظوری کیلے صوبہ ہزارہ اور جنوبی پنجاب صوبے کی قرارداد پیش کرنے پر جنوبی پنجاب اور ہزاروال کے عوام کو زبردست مبارکباد پیش کی ہے اورایم کیوایم کی قرارداد کی حمایت پر پیپلزپارٹی ، مسلم لیگ ق، جے یو آی ف اور فاٹا کے ارکان سے اظہارتشکر کیا ہے ۔۔۔۔۔
مزید تفصیل
Read More
Posted on:
03 Jan 2012
...
1351
1352
1353
1354
1355
1356
1357
1358
1359
1360
News
13581
to
13590
of
13600
Urdu News Archive
Founder and Leader Mr. Altaf Hussain will deliver a very important spe
...
28 May 2026
Field Marshal Asim Munir Khudara, adopt the path of understanding and
...
26 May 2026
Historaical address of Founder & Learder Mr. Altaf Hussain ( Ijtima-e-
...
25 May 2026
Welfare Activities of Wafa Foundation
...
25 May 2026
I vehemently condemn in all possible terms the arrests of MQM workers
...
23 May 2026
MQM Rabita Committee Important Press Conference - 23 May 2026
...
23 May 2026
The shooting at a mosque in San Diego, in the state of California, and
...
19 May 2026
How did Balochistan join Pakistan? What does history say?
...
19 May 2026
The story of sorrow and history of Balochistan
...
18 May 2026
The Two-Nation Theory Divided India as Well as Muslims.
...
16 May 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us