Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
متحدہ قومی موومنٹ کے کارکنان اظہر ایوب کو سیکٹر 3 نارتھ کراچی کے مقامی قبرستان جبکہ فراصت مرزا کو شہداء قبرستان عزیز آباد میں سینکڑوں سوگواران کی سسکیوں کے درمیان سپرد خاک کردیا گیا
مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہیدہونیوالے متحدہ قومی موومنٹ نارتھ کراچی سیکٹر یونٹ 137-Aکے جوائنٹ انچارج اظہر ایوب نارتھ کراچی سیکٹر 3کے مقامی قبرستان اورورناظم آباد گلبہار سیکٹریونٹ 189کے کارکن فراصت مرزا کو شہدا قبرستان عزیز آؓباد میں سینکڑوں سوگواران کی آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپردخاک کردیاگیا۔اظہر ایوب شہیدکی نمازجنازہ بعدنمازظہر اللہ والی مسجد سیکٹر 5D-1 نارتھ کراچی میں اداکی گئی جبکہ فراصت مرزا شہیدکی نمازجنازہ بعد نمازظہر باب الاسلام مسجد میں اداکی گئی ۔
Read More
Posted on:
08 Jul 2013
گریجویٹ فورم کے زیر اہتمام آرٹس کونسل میں ’’گداگری سے پیدا ہونے والے مسائل اور ان کا تدارک‘‘ کے عنوان سے مذاکرہ کا انعقاد
گریجویٹ فورم کے زیر اہتمام گزشتہ روز آرٹس کونسل کے منظر اکبر ہال میں ’’گداگری سے پیدا ہونے والے مسائل اور ان کا تدارک ‘‘ کے عنوان سے ایک مذاکرہ منعقد ہوا جس کے مہمان خصوصی حق پرست سینیٹر عبد الحسیب خان تھے ۔ مذاکرہ میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن احمد سلیم صدیقی ، حق پرست رکن قومی اسمبلی کشور زہرہ، گریجویٹ فورم کے صدر ڈاکٹر عبد القادر خانزادہ ،کمشنر کراچی شعیب صدیقی ، ڈاکٹر فتح محمد برفت ، ڈاکٹر عبدالمالک ، پروفیسر اعجاز فاروقی ، محمد محمود احمد ، ڈاکٹر مستغیث الرحمن ، ڈاکٹر صلاح الدین ثانی کے علاوہ اساتذہ ، پروفیسرز ، ڈاکٹرز ، انجینئرز اور معززین شہر نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ مذاکرے کے
Read More
Posted on:
08 Jul 2013
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنونیر انجینئر ناصر جمال اور رکن رابطہ کمیٹی سید امین الحق نے گزشتہ دنوں مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے ایم کیوایم کے کارکنان کمال اور شاہدکی کراچی کے مقامی اسپتال میں عیادت کی
متحد قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنونیرانجینئر ناصر جمال اور رابطہ کمیٹی کے رکن سید امن الحق نے گزشتہ دنوں مسلح دہشت گردووں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے ایم کیوایم اور نگی ٹاؤن سیکٹر یونٹ 118-A کے کارکنان کمال اورشاہدکی کراچی کے مقامی میں اسپتال میں جاکر عیادت کی اور قائد تحریک جناب لطاف حسین کی جانب سے خیریت دریافت کی اور
Read More
Posted on:
08 Jul 2013
ایم کیوایم کے کارکنان کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم لانڈھی سیکٹر یونٹ 89 کے کارکن محمد عظیم خان اور ایم کیو ایم نارتھ کراچی سیکٹر یونٹ 137کے کارکن محمد لئیق کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا رکیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحومین کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے
Read More
Posted on:
08 Jul 2013
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا سوگوار کارکنان سے اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر یونٹ 120کے کارکن سلیم جیلانی کی والدہ عالیہ بیگم، ایم کیو ایم قصبہ علی گڑھ سیکٹر یونٹ 125کے کارکن شاہد حبیب کی والدہ زہرا بی بی ، ایم کیو ایم بلدیہ ٹاؤن سیکٹریونٹ 114کے کارکن محمد شاہد کے والد محمد حسین ، ایم کیو ایم قصبہ علی گڑھ سیکٹر یونٹ 122-Aکے کارکن اصغر خان کے والد غلام محمد خان، ایم کیو ایم ایف بی ایریا سیکٹر (ایلڈر ونگ ) یونٹ 153کے کارکن شہاب الدین احمد کی زوجہ زاہدہ خاتون،
Read More
Posted on:
08 Jul 2013
جولائی 2013ء کے رواں ہفتے میں ایم کیوایم کے 9 کارکنان کو شہید اور متعدد کارکنان کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا گیا ہے، عامر خان
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن عامر خان نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کے جمہوری عوامی مینڈیٹ کو دہشت گردوں کے ہاتھوں یرغمال بنادیا گیا ہے ، ایم کیوایم کے ذمہ داران ، کارکنان کو لیاری گینگ وار ، نام نہاد پیپلز امن کمیٹی اور فرقہ پرست تنظیموں کے دہشت گردوں کی جانب سے دن دیہاڑے فائرنگ کرکے قتل کیا جارہا ہے ، صرف جولائی 2013کے رواں ہفتے میں ایم کیوایم کے 9کارکنان کی شہادت اور متعدد کارکنان کو فائرنگ کرکے زخمی کرنے کے واقعات کھلی دہشت گردی ہیں
Read More
Posted on:
08 Jul 2013
ہنگو میں بم دھماکہ پر الطاف حسین کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ہنگو میں بم دھماکے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد کے شہید اور زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ بم دھماکوں اور دہشت گردی کے ذریعے معصوم و بے گناہ انسانوں کو خاک و خون میں نہلانے والے سفاک دہشت گردملک کے کھلے دشمن ہیں اور تاریکیوں کے اندھیروں میں گم ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ
Read More
Posted on:
08 Jul 2013
دادو سے کراچی آنے والی بس کو حادثے کے نتیجے میں متعدد افراد کے جاں بحق وزخمی ہونے پر الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے دادو سے کراچی آنے والی بس کو حادثے کے نتیجے میں متعدد افراد کے جاں بحق وزخمی ہونے پر کر ہلاک ہونے پر گہرے دکھ اورا فسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے جاں بحق ہونے والے افراد کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے دادو سے کراچی آنے والی بس کو حادثے کے نتیجے میں متعدد افراد کے جاں بحق وزخمی ہونے پر کر ہلاک ہونے پر گہرے دکھ اورا فسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
08 Jul 2013
ایم کیوایم نارتھ کراچی سیکٹریونٹ 137-Aکے جوائنٹ انچارج اظہر ایوب کی شہادت پرالطاف حسین کااظہارا فسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم نارتھ کراچی سیکٹریونٹ 137-Aکے جوائنٹ انچارج اظہرایوب کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا رکیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے شہید کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو صبرجمیل عطا کرے ۔ (آمین)
Read More
Posted on:
07 Jul 2013
دہشت گرد شہر کا امن تباہ کرکے ملک کوعدم استحکام سے دوچار کرنے کی گھناؤنی سازش پر عمل پیرا ہیں، رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم نارتھ کراچی سیکٹریونٹ 137-Aکے جوائنٹ انچارج اظہرایوب شہید کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اظہر یعقوب یونٹ آفس کے قریب بیٹھے تھے کہ مسلح دہشت گردوں نے اندھا دھند فائرنگ کرکے شدید زخمی ہوئے انکے فوری طور پر عباس اسپتال لیا جایارہا تھے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اپنے خالیق حقیقی جا ملے۔
Read More
Posted on:
07 Jul 2013
...
1171
1172
1173
1174
1175
1176
1177
1178
1179
1180
1181
1182
1183
1184
1185
...
News
11811
to
11820
of
13531
Urdu News Archive
ABOUT ALTAF HUSSAIN- MQM CRACKDOWN - SPLINTER GROUPS
...
31 Mar 2026
It has been eleven years since the enforced ban on the leader of the m
...
28 Mar 2026
42nd Foundation Day celebration live from London
...
28 Mar 2026
There was a massacre of Palestinians in Gaza now it is happening in Ir
...
26 Mar 2026
اس جنگ میں آپ کی ہمدردیاں کس کے ساتھ ہیں؟ عوام سے سوال
...
23 Mar 2026
عوام سے سوال کرتا ہوں آخر اس موجودہ جنگ کا ذمہ دار کون ہے؟
...
21 Mar 2026
ایم کیو ایم کے بانی و قائد الطاف حسین کا عید الفطر پر پیغام
...
20 Mar 2026
Trump announced that he would take Bagram Air Base, after which confli
...
19 Mar 2026
Iranian resistance against American and Israeli aggression showcases u
...
17 Mar 2026
Altaf Hussain:Afghanistan is our neighboring Islamic country. Attacks
...
16 Mar 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us