Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
یونیورسٹیز بل شہری علاقوں کے طلباء کے میرٹ کا قتل ہے، اے پی ایم ایس او
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کی مرکزی کابینہ نے سندھ میں سرکاری جامعات اورآئی بی اے سمیت دیگرتعلیمی اداروں کے ترمیمی بل کو یکسر الفاظ میں مسترد کرتے ہوئے صوبہ بھر میں احتجاج کرنے کا عندیہ دیا ہے ۔ایک بیان میں مرکزی کابینہ کا کہا کہ سندھ یونیورسٹیز لازبل 2013ء ،صوبے کے شہری علاقوں کے طلباء کے میرٹ کا قتل ہے جسے کسی صورت قبول نہیں کیا جائیگا ۔انھوں نے کہا کہ
Read More
Posted on:
29 Aug 2013
نوابشاہ میں پولیس کی جانب سے ایم کیوایم کے زونل آفس کا محاصرہ کھلی حکومتی دہشت گردی ہے۔ رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے پولیس کی جانب سے نوابشاہ میں ایم کیوایم کے زونل آفس کامحاصرہ کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور اسے کھلی حکومتی دہشت گردی قراردیاہے۔ اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ حکومت سندھ کی جانب سے ایم کیوایم کے خلاف کارروائیوں کادائرہ بڑھتا جارہا ہے ۔کراچی میں چھاپوں اورگرفتاریوں کے بعدجمعرات کی شب پولیس کی بھاری نفری نے نوابشاہ میں ایم کیوایم کے زونل آفس کا گھیراؤکیا۔اس دوران پولیس نے زونل آفس کے قریب آنے جانے والے تمام راستوں کوبندکردیااور علاقہ مکینوں کوہراساں کیا۔پولیس کی جانب سے یہ محاصرہ کئی گھنٹوں تک جاری رہا۔ رابطہ کمیٹی نے نوابشاہ زونل آفس پر پولیس کے محاصرے کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہاکہ
Read More
Posted on:
29 Aug 2013
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین نے عوامی مسلم لیگ کے چیئرمین شیخ رشید کو فون کر کے خیریت دریافت کی
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے عوامی مسلم لیگ کے چئیرمین جناب شیخ رشید احمد کو فون کر کے ان کی خیریت دریافت کی۔ جناب الطاف حسین نے جناب شیخ رشید احمد کی گاڑی پر ہونے والی فائرنگ کی بھرپور مذمت کی اور اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ
Read More
Posted on:
29 Aug 2013
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی گاڑی پر فائرنگ کے واقعہ پر جناب الطاف حسین کا اظہار مذمت
Read More
Posted on:
29 Aug 2013
ایم کیوایم کے بے گناہ کارکنان کی گرفتاریوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے مختلف علاقوں میں ایم کیوایم کے ذمہ داروں اور کارکنوں کے گھروں پر غیرقانونی چھاپوں اور گرفتاریوں کے مسلسل واقعات کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ حکومت سندھ کے احکامات پر پولیس کی جانب سے بدھ کی شب سے ایم کیوایم کے خلاف غیرقانونی چھاپوں اور گرفتاریوں کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے جوکہ جمعرات کے دن بھی بدستور جاری رہا۔ پولیس اہلکاروں نے غیرقانونی چھاپے مارکرایم کیوایم ڈیفنس سیکٹرکے یونٹ 6 کے کارکن محمد اسمٰعیل، یونٹ37 کے کارکن محمد فیصل اور یونٹ 38-A کے بزرگ کارکن محمد ظہیر گرفتارکرلیا۔ اسی طرح پولیس اہلکاروں نے
Read More
Posted on:
29 Aug 2013
سندھ حکومت نے ایم کیوایم کے خلاف ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ شروع کر دیا ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ حکومت سندھ کی جانب سے ایم کیوایم کے خلاف ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے اورپی پی پی حکومت کے احکامات پر ایم کیوایم کے رہنماؤں ، منتخب نمائندوں ،عہدیداروں اور کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مارکرانہیں گرفتارکیاجارہا ہے ۔ انہوں نے حکومت سندھ کو متنبہ کیا کہ اگر اس نے ایم کیوایم کے خلاف ظلم وستم کا سلسلہ بند نہ کیا تو نتائج کی ذمہ داری پیپلزپارٹی کی حکومت پر عائد ہوگی ۔ یہ بات انہوں نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو عزیزآباد میں رابطہ کمیٹی کے ارکان سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے کہی۔
Read More
Posted on:
29 Aug 2013
وفاقی وزیرداخلہ نے سفاری پارک کے واقعہ کو ٹیسٹ کیس سمجھ کرحل کرائیں، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہاہے کہ بااثر شخصیات کی جانب سے جرائم پیشہ عناصر کی کھلی سرپرستی کی جارہی ہے اور پولیس افسران واہلکاروں کو شہیدوزخمی کرنے والے دہشت گردوں کو بے گناہ قراردیا جارہا ہے
Read More
Posted on:
29 Aug 2013
نیو کراچی کے دو افراد کو لیمارکیٹ سے اغوا کرکے لیاری لیجانے کی کوشش کے واقعہ میں ملوث پیپلز امن کمیٹی کے دہشت گردوں کے بارے میں عوام کو آگاہ کیا جائے۔ ارکان سندھ اسمبلی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کے ارکان سندھ اسمبلی نے نیوکراچی سے تعلق رکھنے والے دوافرادکو لیمارکیٹ سے اغواکرکے لیاری لیجانے کی کوشش کے واقعہ کی شدیدمذمت کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ اس واقعہ میں ملوث پیپلزامن کمیٹی کے دہشت گردوں کے بارے میں عوام کوآگاہ کیاجائے۔اپنے بیان میں ارکان سندھ اسمبلی نے کہاکہ ایک قومی روزنامہ میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق نیوکراچی کے دورہائشی نوجوان شبیراورمحمدحسن جوفشریزمیں ملازمت کرتے ہیں ،بدھ کووہ اپنی ڈیوٹی ختم کرکے گھرواپس جارہے تھے کہ لیمارکیٹ سے گینگ وارکے مسلح دہشت گردوں نے انہیں اغواکرلیااور چیل چوک کے نزدیک کچھی میمن قبرستان کے اندرلیجانے لگے تاہم علاقے میں موجود رینجرزنے کاروائی کی اوراغوا کی کوشش ناکام بنادی اور گینگ وارکے ایک دہشت گردکوگرفتارکرلیاجبکہ دیگر مسلح دہشت گردفرارہوگئے۔ارکان سندھ اسمبلی نے کہاکہ
Read More
Posted on:
29 Aug 2013
گزشتہ رات گرفتار کیے گئے ایم کیوایم کے تین کارکنان تاحال لاپتہ ہیں، حق پرست ارکان قومی اسمبلی
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست ارکان قومی اسمبلی نے اس بات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے کہ کراچی میں گزشتہ رات پولیس نے ایم کیوایم کے جن کارکنوں اور ہمدردوں کو گرفتارکیا تھا ان میں سے تین کارکنان اب تک لاپتہ ہیں اور پولیس وانتظامیہ کے اہلکار ان کے بارے میں کسی بھی قسم کی معلومات دینے سے انکاری ہیں جبکہ یہ بھی خدشہ ہے کہ سرکاری ایماء پر انہیں جعلی پولیس مقابلے میں ماورائے عدالت قتل بھی کیا جاسکتا ہے۔ اپنے مشترکہ بیان میں حق پرست ارکان قومی اسمبلی نے کہا کہ
Read More
Posted on:
29 Aug 2013
چھاپے، گرفتاریاں اور ظلم و ستم حق پرستوں کو راہ حق سے نہیں ہٹا سکتے، کارکنان
پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایم کیو ایم کے کارکنان و ہمدردوں نے کراچی میں ایم کیو ایم کے رہنماؤں ، منتخب نمائندوں اور کارکنوں کی غیر قانونی گرفتاریوں پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے اور ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کو یقین دلایا ہے کہ ظلم و تشدد اور چھاپوں گرفتاریوں سے حق پرستوں کے حوصلے پست نہیں کئے جا سکتے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم ایم کیو ایم کے کارکنان اور ہمدرد عوام نے ایم کیو ایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن فون کرکے ایم کیو ایم کے خلاف ریاستی دہشتگردی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ
Read More
Posted on:
29 Aug 2013
...
1141
1142
1143
1144
1145
1146
1147
1148
1149
1150
1151
1152
1153
1154
1155
...
News
11541
to
11550
of
13672
Urdu News Archive
ایم کیوایم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے ارکان جوہرعابد ایڈوکیٹ اورادریس عل
...
06 Aug 2026
حکومت پاکستان کی جانب سے آزادکشمیرالیکشن کی صحیح رپورٹنگ کرنے والے ص
...
05 Aug 2026
کشمیرکا کونہ کونہ لہو لہو ہے لیکن حکومت کواس کی کوئی پرواہ نہیں ہے
...
04 Aug 2026
ملک میں نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے لوگوں کا مطالبہ بالکل درست ہے۔ ا
...
03 Aug 2026
اپنا حق مانگنے پر بے گناہ کشمیریوں کو گولیاں مارکر شہ رگ کوکاٹ دیا گی
...
31 Jul 2026
مسلح افراد کی فائرنگ سے ایم کیوایم کے سینئر کارکن سمیع الدین رحمانی ک
...
30 Jul 2026
ایم کیوایم کے سینئر کارکن سمیع الدین رحمانی کی شہادت پر متحدہ قومی موو
...
29 Jul 2026
معصوم کشمیریوں کے خون سے ہولی کھیلنابند کی جائے، الطاف حسین
...
29 Jul 2026
پاکستان میں ظلم وجبر کے نظام سے نجات کے لئے جین زی کوآگے آنا ہوگا۔الطا
...
27 Jul 2026
مہاجرکسی سے نفرت نہیں کرتے مہاجروں نے ظلم کیایامہاجروں پر ظلم کیاگیا
...
26 Jul 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us