Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
متحدہ قومی موومنٹ کا پشاور میں گرجا گھر میں بم دھماکے پر 3روزہ یومِ سوگ کا اعلان
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے پشاور کے تاریخی قصہ خوانی بازار کے کوہاٹی گیٹ کے سامنے واقع چرچ میں بم دھماکے اور اس کے نتیجہ میں 50سے زائد افراد کی ہلاکت پر پورے ملک میں 3روزہ پر امن یومِ سوگ کا اعلان کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
22 Sep 2013
ایم کیوایم ملک سے دوہرے تعلیمی معیار کو ختم کرکے یکساں تعلیمی نظام قائم کرنا چاہتی ہے، سید امین الحق
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن سیدامین الحق نے کہاہے کہ ایم کیوایم ’’علم سب کیلئے‘‘کی پالیسی پرعمل پیراہے جوملک سے دوہرے تعلیمی معیارکوختم کرکے یکساں تعلیمی نظام قائم کرناچاہتی ہے تاکہ نوجوانوں کواعلیٰ تعلیم کے ذریعے ملک وقوم کو ترقی وخوشحالی کی راہ پرگامزن کیاجاسکے۔ان خیالات کااظہارانہوں نے نواب صدیق علی خان انگلش میڈیم اسکول لیاقت آبادمیں نواب صدیق علی خان انگلش اسکول لیاقت آباداورایس ایم پبلک گورنمنٹ سیکنڈری اسکول ناظم آبادکے اے پلس اور اے ون گریڈ حاصل کرنیوالے 21 طلبہ وطالبات میں حق پرست نمائندوں کی جانب سے لیپ ٹاپ کی تقسیم کی پروقارتقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
Read More
Posted on:
21 Sep 2013
سندھ یونیورسٹیز ترمیمی بل 2013ء طالبعلموں کا تعلیمی استحصال ہے، عادل خان
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنا ئزیشن کے جوائنٹ سیکر یٹری عادل خان کا کہنا ہے سندھ حکومت کی جانب سے منظور کئے جانے والا سندھ یونیورسٹیز ترمیمی بل 2013ء طالبعلموں کا تعلیمی استحصال ہے اے پی ایم ایس او نے ہمیشہ طالبعلموں کو ان کی مثبت صلاحیتیں اجاگر کرنے کے مواقع فراہم کئے ہیں قائد تحریک جناب الطاف حسین نے ہمیں ہمیشہ اساتذہ بزرگوں اورخواتین کے احترام کا درس دیا ان خیالات کا اظہار
Read More
Posted on:
21 Sep 2013
نبیل گبول کے خلاف قتل کے مقدمہ کا اندراج سندھ حکومت کی ایک اور بد ترین انتقامی کاروائی ہے، حق پرست سینٹرز
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست سینیٹرز نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کے رکن قومی اسمبلی نبیل گبول کے خلاف قتل کے مقدمہ کا اندراج پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کی ایک اور بد ترین سیاسی انتقامی کارروائی ہے جس نے جمہوریت کا لبادہ اوڑھے ہوئے نام نہاد سیاسی رہنماؤں کو بے نقاب کردیا ہے ۔ اپنے مشترکہ بیان میں انہوں نے کہاکہ
Read More
Posted on:
21 Sep 2013
ایم کیوایم کے رکن قومی اسمبلی اور سینئر پارلیمینٹرین نبیل گبول کے خلاف قتل کا مقدمہ کھلی سیاسی انتقامی کارروائی ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے ایم کیوایم کے رکن قومی اسمبلی اورسینئرپارلیمینٹرین نبیل گبول کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کئے جانے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اوراسے کھلی سیاسی انتقامی کارروائی قراردیاہے ۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ چندروزقبل بھی ایم کیوایم کے سابق رکن سندھ اسمبلی ندیم ہاشمی پر اسی طرح پولیس اہلکاروں کے قتل کاجھوٹا مقدمہ قائم کیا گیا تھا مگر ان کے خلاف الزام ثابت نہ ہوسکا۔ آج ایم کیوایم کے رکن قومی اسمبلی نبیل گبول پر لیاری میں ہونے والے ایک قتل کا مقدمہ قائم کیا گیا ہے جبکہ وہ گزشتہ کئی روز سے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی غرض سے اسلام آباد
Read More
Posted on:
20 Sep 2013
نبیل گبول کے خلاف قتل کا جھوٹا مقدمہ فی الفور واپس لیا جائے، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے لیاری گینگ وار کے مرکزی کردار ظفر بلوچ کے قتل کا مقدمہ حق پرست رکن قومی اسمبلی نبیل گبول کے خلاف درج کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اورجھوٹے مقدمے کوایم کیوایم کے خلاف سیاسی انتقامی کارروائیوں کا تسلسل قراردیا ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ
Read More
Posted on:
20 Sep 2013
ایم کیوایم شعبہ خواتین فیڈرل بی ایریا سیکٹر یونٹ 146 کی جوائنٹ انچارج سیدہ مختار اور ٹنڈوالہیار زون کے کارکن فرحان احمد کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
قائد تحریک جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم شعبہ خواتین فیڈرل بی ایریایونٹ146کی جوائنٹ انچارج سیدہ مختارزوجہ محمداسلم اور ٹنڈوالہیار زون یونٹ4/Aکے کارکن فرحان احمد کے انتقال پرگہری رنج وغم کااظہارکیا ہے۔ایک بیان میں
Read More
Posted on:
20 Sep 2013
کارکنان کے سوگوار لواحقین سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم شعبہ خواتین فیڈرل بی ایریایونٹ146کی جوائنٹ انچارج سیدہ مختارزوجہ محمد اسلم، ٹنڈوالہیار زون یونٹ4/Aکے کارکن فرحان احمد،لانڈھی سیکٹریونٹ 84کے کارکن خالد شاہ کے والد محمد یونس،جامشورو زون یونٹ2/Bکے آفس سیکریٹری محمد قادر کے بڑے بھائی محمد حنیف اور نارتھ کراچی سیکٹر یونٹ137/Aکے یونٹ انچارج سعید الحق کی والدہ محترمہ قمر النساء کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
20 Sep 2013
لانڈھی کے علاقے مجید کالونی میں امام بارگاہ پر بم دھماکہ قابل مذمت ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے لانڈھی کے علاقے مجیدکالونی میں امام بارگاہ پر بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اوراس واقعہ میں متعددافرادکے زخمی ہونے پردلی افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں کہا کہ مساجد، امام گاہوں، اورمزارات کو دہشت گردی کا نشانہ بنانا اورمعصوم لوگوں کوخون میں نہلانا اسلام کی تعلیمات نہیں اورجوعناصر اس طرح کی کارروائیاں کررہے ہیں وہ
Read More
Posted on:
19 Sep 2013
ایلڈرز ونگ کے کارکن یونس قریشی اور جامشورو زونل کمیٹی کے رکن مرزا رضوان بیگ کے انتقال پر الطاف حسین کا اظہار افسوس
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین نے نائن زیرو پر خدمات انجام دینے والے ایم کیو ایم ایلڈرز ونگ کے کارکن یونس قریشی اور جامشورو زونل کمیٹی کے رکن مرزا رضوان بیگ کے انتقال پرگہرے رنج وغم اورافسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحومین کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبرکی تلقین کی اور کہا کہ
Read More
Posted on:
19 Sep 2013
...
1111
1112
1113
1114
1115
1116
1117
1118
1119
1120
1121
1122
1123
1124
1125
...
News
11241
to
11250
of
13531
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کالندن میں ایم کیوایم کے 42
...
31 Mar 2026
ایم کیوایم کے 42ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں لندن میں اجتماع کا انعقاد
...
30 Mar 2026
ہم کسی سے اس کاحق چھیننانہیں چاہتے بلکہ اپنے حقوق چاہتے ہیں۔مصطفےٰ ع
...
30 Mar 2026
#کراچی میں آندھی اورطوفانی بارش کے باعث ہونے و الے جانی ومالی نقصانات
...
19 Mar 2026
ایم کیوایم نے کراچی اورسندھ کے شہری علاقوں میں عوامی انقلاب برپا کیا
...
18 Mar 2026
افغانستان ہمارا پڑوسی اسلامی ملک ہے، پاکستان کی جانب سے افغانستان پر
...
17 Mar 2026
ایران جس بہادری اورجرات کے ساتھ امریکی اوراسرائیلی جارحیت کا مقابلہ ک
...
16 Mar 2026
سچی تحریکوں کوطاقت سے ختم نہیں کیا جاسکتا۔ الطاف حسین لاہورمیں ایم ک
...
16 Mar 2026
ایم کیوایم کے سابق رکن قومی اسمبلی نثارپہنور اوران کے بیٹے محسن پہنور
...
14 Mar 2026
ایم کیوایم شعبہ خواتین برطانیہ کے زیراہتمام دعوت افطار کااہتمام
...
10 Mar 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us