امریکہ کےصدرڈونلڈ ٹرمپ کا یہ بیان کہ” افغانستان میں صرف امریکی فوجوں نے ہی قربانی دی ہے،کسی نیٹوملک کی فوجوں نے کوئی قربانی نہیں دی“ نیٹو میں شامل برطانیہ اوردیگرممالک کے فوجوں کی قربانیوں کی کھلی توہین ہے۔ میں اس حوالے سےبرطانیہ کے وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر کے اس بیان کی مکمل… https://t.co/oRt1D5e41p — Altaf Hussain (@AltafHussain_90) January 24, 2026
امریکہ کےصدرڈونلڈ ٹرمپ کا یہ بیان کہ” افغانستان میں صرف امریکی فوجوں نے ہی قربانی دی ہے،کسی نیٹوملک کی فوجوں نے کوئی قربانی نہیں دی“ نیٹو میں شامل برطانیہ اوردیگرممالک کے فوجوں کی قربانیوں کی کھلی توہین ہے۔ میں اس حوالے سےبرطانیہ کے وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر کے اس بیان کی مکمل… https://t.co/oRt1D5e41p