Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

پراپرٹی کیس میںانتہائی محنت وجانفشانی سے دن رات کام کرنے پر رابطہ کمیٹی کے کنوینرمصطفےٰ عزیزآبادی اورڈپٹی کنوینر قاسم علی رضا کو ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کی خصوصی زبردست شاباش

پراپرٹی کیس میںانتہائی محنت وجانفشانی سے دن رات کام کرنے پر رابطہ کمیٹی کے کنوینرمصطفےٰ عزیزآبادی اورڈپٹی کنوینر قاسم علی رضا کو ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کی خصوصی زبردست شاباش
 Posted on: 7/21/2024

پراپرٹی کیس میںانتہائی محنت وجانفشانی سے دن رات کام کرنے پر رابطہ کمیٹی کے کنوینرمصطفےٰ عزیزآبادی اورڈپٹی کنوینر قاسم علی رضا کو ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کی خصوصی زبردست شاباش 
مصطفےٰ عزیزآبادی اورقاسم علی رضانے پراپرٹی کیس میں جس طرح دن رات ایک کیا وہ الفاظوں میںبیان نہیں کیاجاسکتا۔ الطاف حسین 

لندن…21  جولائی 2024ئ
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے پراپرٹی کیس کے فیصلہ پر رابطہ کمیٹی کے کنوینرمصطفےٰ عزیزآبادی اورڈپٹی کنوینر قاسم علی رضا کوخصوصی مبارکبادپیش کرنے کے ساتھ ساتھ کیس کے سلسلے میں انتہائی محنت وجانفشانی سے دن رات کام کرنے پر زبردست شاباش پیش کی ہے ۔ جنرل ورکزاجلاس سے خطاب کے دوران جناب الطاف حسین نے کہاکہ کنوینرمصطفےٰ عزیزآبادی اورقاسم علی رضانے پراپرٹی کیس میں جس طرح دن رات ایک کیا وہ الفاظوں میںبیان نہیں کیاجاسکتا۔ انہوں نے کہاکہ رابطہ کمیٹی کے تمام ارکان نے اپنی بساط کے مطابق اپناحصہ ڈالا جس پر مصطفےٰ عزیزآبادی کے ساتھ ساتھ رابطہ کمیٹی کے ارکان کوبھی خراج تحسین پیش کرتاہوں۔ 

9/8/2024 6:30:16 PM