Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

جناب الطاف حسین کی کتاب ’’فلسفہ محبت‘‘ کی تقریب رونمائی میں جناب الطاف حسین کی ہدایت کے مطابق تمام شرکاء میں کتابیں تقسیم کیں گئیں


جناب الطاف حسین کی کتاب ’’فلسفہ محبت‘‘ کی تقریب رونمائی میں جناب الطاف حسین کی ہدایت کے مطابق تمام شرکاء میں کتابیں تقسیم کیں گئیں
 Posted on: 11/30/2013
جناب الطاف حسین کی کتاب ’’فلسفہ محبت‘‘ کی تقریب رونمائی میں جناب الطاف حسین کی ہدایت کے مطابق تمام شرکاء میں کتابیں تقسیم کیں گئیں
پنڈال کے داخلی راستے پر لٹریچر کمیٹی کی جانب سے کتابوں کا خصوصی اسٹال لگایا گیا
کراچی:30 نومبر2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین کے لیکچرپرمبنی کتاب’’فلسفہِ محبت‘‘کی مقامی ہوٹل میں رونمائی کے موقع پر’’فلسفہِ محبت‘‘ کو مد نظر رکھتے ہوئے جناب الطا ف حسین کی ہدایت آج محفل میں موجودتمام مہمانان گرامی فری کتابیں باٹی جائیں۔ اس موقع پر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان،حق پرست اراکین سینیٹ، قومی وصوبائی اور شعبہ جات کے ارکان نے پنڈال میں تمام شرکاء کو فری کتاب تقسیم کیں۔اس موقع پرلٹریچرکمیٹی کے زیراہتمام پنڈال کے داخلی راستے پربڑااسٹال بھی لگایا گیاجس میں جناب الطاف حسین کی نئی کتاب ’’فلسفہِ محبت‘‘ سمیت جناب الطاف حسین کی تمام تصنیفات اسٹیبلشمنٹ کی سہ جہتی حکمت عملی،پاکستان کی آزادی کے پچاس برس۔۔۔ کیا کھویا کیا پایا، الطاف حسین کے لیکچرز، فلسفہ حقیقت پسندی وعملیت پسندی،الطاف حسین کی فکری نشستیں،فکری نشستوں کے کتابچے، الطاف حسین کے خطوط اور سفر زندگی سمیت ایم کیوایم کے تنظیمی کتابچے تقسیم کیے۔

9/8/2024 7:46:15 PM