Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

تنظیمی نظم وضبط کی مسلسل خلاف ورزیوں اورتنظیم میں فتنہ وانتشار پھیلانے پرایم کیوایم ساتھ افریقہ کے کارکن باسط علی عرف کامریڈ کو تحریک سے خارج کردیا ہے۔رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ


تنظیمی نظم وضبط کی مسلسل خلاف ورزیوں اورتنظیم میں فتنہ وانتشار پھیلانے  پرایم کیوایم ساتھ افریقہ کے کارکن باسط علی عرف کامریڈ  کو تحریک سے خارج کردیا ہے۔رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
 Posted on: 1/17/2024
تنظیمی نظم وضبط کی مسلسل خلاف ورزیوں اورتنظیم میں فتنہ وانتشار پھیلانے  پرایم کیوایم ساتھ افریقہ کے کارکن باسط
علی عرف کامریڈ  کو تحریک سے خارج کردیا ہے۔رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
رابطہ کمیٹی کاامریکہ میں مقیم تحریک کے ہمدرد حامد بیگ کی تحریرواورقول وفعل سے بھی قطعی لاتعلقی کااظہار
 وفاپرست کارکنان تحریک میں فتنہ وانتشارپھیلانے والوں سے دور رہیں
  بانی وقائدجناب الطاف حسین کی جانب سے رابطہ کمیٹی کے متفقہ فیصلے کی توثیق

لندن17 جنوری2024
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے تنظیمی نظم وضبط کی مسلسل خلاف ورزیوں اور تنظیم میں فتنہ وانتشار پھیلانے کے تمام ترثبوت وشواہد کو سامنے رکھتے ہوئے ایم کیوایم ساتھ افریقہ کے کارکن باسط علی عرف کامریڈ (جس کااصل نام رضوان ہے ،جو آج کل امریکہ میں مقیم ہے ) اس کی بنیادی رکنیت ختم کرتے ہوئے تحریک سے خارج کردیا  ہے ۔ ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ سے جاری اپنے بیان میں رابطہ کمیٹی نے کارکنوں کوہدایت کی ہے کہ وہ باسط علی عرف کامریڈ سے کسی قسم کاکوئی رابطہ نہ رکھیں۔ مزیدبرآں رابطہ کمیٹی نے اپنے بیان میں امریکہ میں مقیم تحریک کے ہمدرد حامد بیگ کی تحریر اور قول وفعل سے بھی قطعی لاتعلقی کا اظہار کیا ہے اوروفاپرست کارکنوں کوسختی سے تاکید کی ہے کہ وہ تحریک میں فتنہ وانتشارپھیلانے والوں سے دور رہیں اوراپنی صفوں میں اتحاد برقرار رکھیں۔ ایم کیوایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے اس متفقہ فیصلے کی توثیق کی ہے 

5/4/2024 8:06:00 AM