ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن عاطف شمیم سے ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کااظہارتعزیت
لندن … 24 ستمبر 2023ئ
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے رکن عاطف شمیم سے ان کے ماموںمعیزالدین کے انتقال پر دلی تعزیت اورافسوس کااظہارکیاہے۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ معیزالدین مرحوم کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اورتمام اہل خانہ کوصبرجمیل عطا فرمائے۔
٭٭٭٭٭