Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے سینئرکارکن سید احمدامام مرحوم کے سوئم کے سلسلے میں ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں قرآن خوانی کی گئی


 ایم کیوایم کے سینئرکارکن سید احمدامام مرحوم کے سوئم کے سلسلے میں  ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں قرآن خوانی کی گئی
 Posted on: 6/6/2021 1

ایم کیوایم کے سینئرکارکن سید احمدامام مرحوم کے سوئم کے سلسلے میں
 ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں قرآن خوانی کی گئی
 قرآن خوانی میں رابطہ کمیٹی کے اراکین، معاونین، سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی ،
 ایم کیوایم یوکے کے ذمہ داران ، کارکنان اور شعبہ خواتین کی ارکان نے شرکت کی

لندن  …  6، جون2021ئ
ایم کیوایم کے سینئرکارکن اورایم کیوایم یوکے کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن سید احمدامام مرحوم کے سوئم کے سلسلے میں آج ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں قرآن خوانی کی گئی ۔ قرآن خوانی میں کنوینرطارق جاوید، رابطہ کمیٹی کے اراکین، معاونین، سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی ، انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے ارکان، ایم کیوایم یوکے کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی، چیپٹرز کے ذمہ داران ، کارکنان اور شعبہ خواتین کی ارکان نے شرکت کی ۔ قرآن خوانی کے بعد احمدامام مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی اور مرحوم کوزبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ اس موقع پر ایم کیوایم کی سینئر رہنما محترمہ صفیہ اکبر اور تحریک کے تمام شہدا، کوبھی خراج عقیدت پیش کیاگیااوران کے لئے بھی دعائے مغفرت کی گئی ۔ اس کے ساتھ ساتھ قائدتحریک جناب الطاف حسین کی مکمل صحتیابی، درازی عمر اور تحریک کی کامیابی کے لئے خصوصی دعا ئیںکی گئیں ۔ 
٭٭٭٭٭













12/5/2021 3:06:30 PM