ڈاکٹرعمران فاروق شہید کی بیوہ اور بچوں کے حوالے سے جیو، دی نیوز اوررونامہ جنگ میںنشر اورشاع ہونے
والی رپورٹ سراسرگمراہ کن ،حقاق کے منافی اوربدنیتی پر مبنی ہے ۔ رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
ڈاکٹرعمران فاروق شہید کی بیوہ اور بچوں کی تحریک کی جانب سے باقاعدگی سے خبرگیری کی جاتی ہے،
قاأدتحریک الطاف حسین کی خصوصی ہدایت پران کاہر طرح سے خیال رکھاجاتاہے ۔ رابطہ کمیٹی
لندن ۔۔۔۔۔۔ 22 جولای 2019ئ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے جیو، دی نیوز اوررونامہ جنگ میں شہیدانقلاب ڈاکٹرعمران فاروق کی بیوہ شماألہ عمران اوران کے بچوں کے حوالے سے نشر اورشاع ہونے والی رپورٹ کوسراسرگمراہ کن ، حقاأق کے منافی اوربدنیتی پر مبنی قراردیاہے ۔ اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ڈاکٹرعمران فاروق شہید کی بیوہ اور بچوں کی تحریک کی جانب سے باقاعدگی سے خبرگیری کی جاتی ہے اورقاأدتحریک الطاف حسین کی خصوصی ہدایت پران کاہر طرح سے خیال رکھاجاتاہے ۔ رابطہ کمیٹی نے کہاکہ شماألہ عمران اوران کے بچوں کی کیفیت کومذموم مفادات کے لئے گمراہ کن اندازمیں خبروں کی زینت بناناسراسرزیادتی اورافسوسناک ہے۔
٭٭٭٭٭