Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
9، دسمبرکو لندن میں بھی یوم شہداء انتہائی عقیدت واحترام سے منایاجائے گا ، ایم کیوایم
Posted on: 12/7/2018
9، دسمبرکو لندن میں بھی یوم شہداء انتہائی عقیدت واحترام سے منایاجائے گا ، ایم کیوایم
انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں شہداء کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کی جائے گی، ایم کیوایم
تحریک کے شہداء کو زبردست خراج عقیدت پیش کیاجائے گا، ایم کیوایم
برطانیہ میں مقیم کارکنان وعوام یوم شہداء کے اجتماع میں بھرپور شرکت کریں ، ایم کیوایم رابطہ کمیٹی
پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک کی طرح ایم کیوایم کے تحت 9، دسمبرکو یوم شہداء انتہائی عقیدت واحترام سے منایاجائے گا ، یوم شہداء کے موقع پر بابائے مہاجرقوم جناب الطاف حسین کے بڑے بھائی ناصرحسین شہید، بھتیجے عارف حسین شہید، شہید انقلاب ڈاکٹرعمران فاروق شہید اور شہید وفا پروفیسر ڈاکٹرحسن ظفرعارف شہید سمیت تحریک کے تمام شہیدوں کوزبردست خراج عقیدت پیش کیاجائے گا۔ یوم شہدائے حق کے موقع پر ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں 9، دسمبر2018ء بروز اتوار سہ پہر3بجے شہداء کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کا اجتماع منعقد کیاجائے گا ۔ قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کے اجتماع میں رابطہ کمیٹی ، سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی ، ایم کیوایم برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی ، شعبہ خواتین اورلندن کے مختلف یونٹوں کے ذمہ داران وکارکنان اور ان کے اہل خانہ شرکت کریں گے۔
دریں اثناء ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے برطانیہ میں مقیم ایم کیوایم کے ذمہ داران ،کارکنان اور ہمدرد پاکستانیوں سے اپیل کی کہ وہ یوم شہداء کے موقع پر قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کے اجتماع میں بھرپور شرکت کریں اور حق پرست شہداء کو زبردست خراج عقیدت پیش کریں۔
*****
12/16/2025 9:48:47 AM
صرف جنرل فیض حمیدکو سزادینا ادھوراانصاف ہے
...
14 Dec 2025
میں نے کبھی یہ درس نہیں دیا کہ لائسنس یافتہ اسلحہ حاصل کرکے کسی کی آب
...
14 Dec 2025
سانحہ قصبہ علیگڑھ کے شہداء کو خراج عقیدت
...
14 Dec 2025
ٓٓٓآسٹریلیا کے شہرسڈنی میں ہونے والا فائرنگ کاواقعہ انتہائی قابل مذمت
...
14 Dec 2025
فیض حمید کے سہولت کاروں، معاونت اور مدد کرنے اوران کے احکامات پر عمل
...
13 Dec 2025
ایم کیوایم کےبانی وقائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے رہنماؤں نثار پ
...
12 Dec 2025
لوگوں کوشہیدوں کےلئے فاتحہ خوانی سے روکنااورقبرستان پر تالے ڈال دینا
...
10 Dec 2025
شہیدوں کے لواحقین کو یادگارشہداء اور شہداء قبرستان جانے تک کی اجازت ن
...
09 Dec 2025
یوم شہدا کے موقع پر ایم کیوایم امریکہ کی جانب سے خصوصی ترا نہ ”شہیدوں
...
08 Dec 2025
صرف الطاف حسین ہی کے لئے نہیں بلکہ عمران خان کے لئے بھی اپنے بڑے پن کا
...
07 Dec 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us