Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ کے زیراہتمام بانی وقائدجناب الطاف حسین کی سالگرہ کے سلسلے میں جمعہ 16نومبر کوجوہانسبرگ میں اجتماع منعقد کیاجائے گا


 ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ کے زیراہتمام بانی وقائدجناب الطاف حسین کی سالگرہ کے سلسلے میں جمعہ 16نومبر کوجوہانسبرگ میں اجتماع منعقد کیاجائے گا
 Posted on: 11/14/2018

ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ کے زیراہتمام بانی وقائدجناب الطاف حسین کی سالگرہ کے سلسلے میں
جمعہ 16نومبر کوجوہانسبرگ میں اجتماع منعقد کیاجائے گا
اجتماع کی تیاریوں کاجائزہ لینے کیلئے ساؤتھ افریقہ یونٹ کمیٹی کااجلاس ۔ آرگنائزر راشدمینائی نے اجلاس کوجمعہ کو
قائدتحریک الطاف حسین کی سالگرہ کے اجتماع کی تیاریوں کی تفصیلات سے آگاہ کیا
جمعہ کوتجدید وفاکا شانداراجتماع ہوگا۔ محمدسلیم

جوہانسبرگ ۔۔۔ 14 نومبر 2018ء 
ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ کے زیراہتمام بانی وقائدجناب الطاف حسین کی سالگرہ کے سلسلے میں جمعہ 16نومبر کوجوہانسبرگ میں اجتماع منعقد کیاجائے گا۔تجدید وفا کا یہ اجتماع جوہانسبرگ کے لال قلعہ ریسٹورینٹ میں منعقدہوگا۔ اس سلسلے میں ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ کے کارکنان وذمہ داران تیاریوں میں مصروف ہیں۔ اجتماع کی تیاریوں کاجائزہ لینے کے لئے یونٹ کے ذمہ داروں کاایک اجلاس ہواجس میں ساؤتھ افریقہ کی یونٹ کمیٹی کے ارکان نے شرکت کی ۔ اجلاس میں سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کے رکن محمدسلیم نے خصوصی طورپرشرکت کی ۔ اس موقع پر ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ کے آرگنائزر راشدمینائی نے اجلاس کوجمعہ کوقائدتحریک الطاف حسین کی سالگرہ کے اجتماع کی تیاریوں کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔ محمدسلیم نے تیاریوں پر اطمینان کااظہارکیااوراس سلسلے میں ذمہ داروں اورکارکنوں کی کاوشوں کوسراہا اورامیدظاہرکی کہ جمعہ کوتجدید وفاکایہ اجتماع شاندارہوگا۔ 

*****


9/15/2024 12:35:55 AM