Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
پاکستان میں ایم کیوایم کے تمام تنظیمی ڈھانچے تحلیل کردیئے گئے،ایم کیوایم اعلامیہ
Posted on: 12/30/2017
پاکستان میں ایم کیوایم کے تمام تنظیمی ڈھانچے تحلیل کردیئے گئے،ایم کیوایم اعلامیہ
تحلیل کیے گئے تنظیمی ڈھانچہ میں اے پی ایم ایس او،لیبرڈویژن ،شعبہ خواتین ، ایلڈرز ونگ ،
زونل کمیٹیاں ، سیکٹرکمیٹیاں اور یونٹ کمیٹیاں شامل ہیں ، ایم کیوایم کے تنظیمی ڈھانچے کی از سر نو تشکیل کی جائے گی
پروفیسرحسن ظفرعارف کی صدارت میں رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں فیصلے
قائد تحریک الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کردی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر پروفیسر ڈاکٹر حسن ظفرعارف کی صدارت میں رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں متفقہ طورپر فیصلہ کرتے ہوئے پاکستان میں ایم کیوایم کے تمام تنظیمی ڈھانچے بشمول اے پی ایم ایس او،لیبر ڈویژن ،شعبہ خواتین ، ایلڈرز ونگ ، زونل کمیٹیاں ، سیکٹرکمیٹیاں اور یونٹ کمیٹیاں مکمل طورپر تحلیل کردی گئی ہیں ۔اجلاس میں کیے گئے فیصلے کے مطابق ایم کیوایم کے تنظیمی ڈھانچے کی از سر نو تشکیل کی جائے گی ۔ قائد تحریک جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے اس فیصلے کی توثیق کردی ہے ۔دریں اثناء تمام کارکنان اس ضمن میں مزید معلومات کیلئے رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر پروفیسر ڈاکٹر حسن ظفرعارف یا ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن رابطہ کرسکتے ہیں۔
*****
7/12/2026 2:40:07 AM
حیدرآباد میں چھوٹی گٹی اوردیگرعلاقوں میں دکانیں سیل کرنے کااقدام تاجر
...
09 Jul 2026
ٹورنٹو، کینیڈا میں اے پی ایم ایس او کا 48واں یومِ تاسیس انتہائی جوش و
...
07 Jul 2026
ایم کیوایم کے کارکنوں محمدناصراورتسلیم شیخ کو عدالت کے حکم پر رہاہوتے
...
07 Jul 2026
پاکستان کاپورانظام حکومت اور ادارے حکمراں اشرافیہ اوران کی اولادوں کی
...
06 Jul 2026
ایم کیوایم جرمنی کے زیر اہتمام APMSO کا 48واں یوم تاسیس 4 جولائی 2026
...
05 Jul 2026
متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کی جانب سے حیدرآباد سینٹرل جیل میں سینئر
...
05 Jul 2026
کشمیر میں فوجی آپریشن بند کیا جائے، شوکت نوازمیرسمیت تمام کشمیریوں ک
...
04 Jul 2026
ہیوسٹن میں پاکستانی قونصل خانے کے سامنے کشمیر میں جاری فوجی آپریشن کے
...
02 Jul 2026
وجیہہ احمد ، خالداجمیری ، شیخ جاوید اورامام الدین شہزاد کو سینٹرل ایگز
...
01 Jul 2026
افغانستان میں شہری آبادی پرپاکستان کے فضائی حملے پاکستان کے خلاف افغ
...
01 Jul 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us