رکن الدین تاج کو متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی میں شامل کر لیا گیا
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی و قائداور بابا ئے مہا جر قوم الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے اس فیصلہ کی توثیق کر دی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں تحریک کے سینئر کارکن، رکن الدین تاج کو متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی میں رکن کی حیثیت سے شامل کر لیا گیا ہے ۔ متحدہ قومی موومنٹ کے بانی و قائداور بابا ئے مہا جر قوم جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے اس فیصلہ کی توثیق کر دی ہے ۔
*****
|