Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

بزرگ رہنما آفتاب بقائی مرحوم ظلم وجبر کے ماحول میں بھی حق اورسچ کی جدوجہد کرتے رہے


بزرگ رہنما آفتاب بقائی مرحوم ظلم وجبر کے ماحول میں بھی حق اورسچ کی جدوجہد کرتے  رہے
 Posted on: 11/16/2025

بزرگ رہنما آفتاب بقائی مرحوم ظلم وجبر کے ماحول میں بھی حق اورسچ کی جدوجہد کرتے  رہے
چہلم کے موقع پر مرحوم کو قائد تحریک الطاف حسین کا خراج عقیدت

ہمارے بہت ہی سینئر ساتھی،بزرگ رہنما آفتاب بقائی جنہوں نے جیل کی اذیتیں برداشت کیں، ان کے گھرپر چھاپے مارے گئے ، ان کے صاحبزادے کولاپتہ کیا گیا لیکن انہوں نے جدوجہد ترک نہیں کی، وہ ڈٹے رہے، جمے رہے اورظلم وجبر کے ماحول میں بھی حق اورسچ کی جدوجہد کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے۔ آج ان کا چہلم ہے۔ میں اورمیرے تمام وفا پرست ساتھی آفتاب بقائی مرحوم کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہیں اوران کے تمام اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ ہم  دعا کرتے ہیں کہ اللہ آفتاب بقائی مرحوم کے درجات بلند فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اور تمام اہل خانہ کوصبرجمیل عطا فرمائے۔ 

الطاف حسین 
ٹک ٹاک پر 347 ویں فکری نشست سے خطاب
15 نومبر 2025


11/17/2025 11:14:16 AM