کہکشاں حیدرکے بارے میں متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان کی وضاحت
لندن…17 نومبر 2025ئ
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں وضاحت کرتے ہوئے کہاہے کہ کہکشاں حیدر کوتنظیمی نظم وضبط کی مسلسل خلاف ورزی کرنے اورایم کیوایم کی پالیسی کے خلاف سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر کئی سالوں قبل ایم کیوایم کی بنیادی رکنیت سے خارج کیا جاچکا ہے ،ان کے کسی قول وفعل سے ایم کیوایم کا کوئی تعلق نہیں ہے۔
٭٭٭٭٭