ایم کیو ایم کے کارکن وحید شیخ کی نماز کل شاہ فیصل کالونی نمبر 05؍ اللہ والی مسجد میں ادا کی جائیگی
تمام کارکنان زیادہ سے زیادہ تعداد میں نماز جنازہ میں شرکت کریں ۔ رابطہ کمیٹی
کراچی ۔۔ 07 جولائی 2016 ء
متحدہ قومی موومنٹ شاہ فیصل ٹاؤن یوسی 07 کے جوائنٹ آرگنائزر محمد وحید کی نماز جنازہ مورخہ 08؍ اگست 2016 ء بروزپیر صبح10 بجے اللہ والی مسجد شاہ فیصل کالونی نمبر 05میں ادا کی جائیگی اور تدفین عظیم پورہ قبرستان شاہ فیصل کولونی نمبر 03 میں ہوگی ۔ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے حق پرست ارکان اسمبلی ،ایم کیوایم کے کارکنان اور ہمدردوں سے اپیل کی ہے کہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں محمد وحید شیخ کی نماز جنازہ میں شرکت کریں ۔