متحد ہ قومی مو ومنٹ کے تحت آج بروز اتوار10اپریل کو لال قلعہ گرؤانڈ عزیز آباد میں جنرل ورکرز اجلاس منعقد ہوگا
ایم کیوایم کے قائدجنا ب الطاف حسین لندن سے ٹیلیفونک خطاب کریں گے
اتوار کو ہونے والے اجلاس میں کارکنان زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کریں، رابطہ کمیٹی
کر اچی ۔۔۔9اپر یل 2016ء
متحد ہ قومی مو ومنٹ کے تحت آج بروز اتوار10اپریل سہ پہر 3:00بجے لال قلعہ گرؤانڈ عزیز آباد میں جنرل ورکرز اجلاس طلب کر لیا گیا ہے جس سے ایم کیوایم کے قائدجنا ب الطاف حسین لندن سے ٹیلیفونک خطاب کریں گے ،جنر ل ورکر زاجلا س میں رابطہ کمیٹی نے کارکنان سے اپیل کی ہے کہ اتوار کو ہونے والے اجلاس میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کریں۔