جناح گراؤنڈ میں آج ہونےوالےلیبرڈویژن کا سالانہ کنونشن ملتوی کردیا ،را بطہ کمیٹی
ایم کیو ایم لیبر ڈویژن کے 29ویں سالا نہ کنو نشن کی نئی تا ریخ کا اعلان جلدکیاجائےگا ،رابطہ کمیٹی
کر اچی ۔۔۔۔29فر وری 2016ء
متحد ہ قومی مو ومنٹ کی را بطہ کمیٹی نے آج مو رخہ 29فر وری 2016ء بر وز پیر جنا ح گر اؤنڈعزیز آبا د میں ہو نے والا ایم کیو ایم لیبر ڈویژن کا 29واں سالا نہ کنو نشن ناگزیروجو ہا ت کی بناپر کچھ دن کیلئے ملتو ی کر دیاہے ۔ایک بیان میں را بطہ کمیٹی نے کہا کہ ایم کیو ایم لیبر ڈویژن کے 29ویں سالا نہ کنو نشن کی نئی تا ریخ کا اعلا ن جلد کیا جائے گا ۔