Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سندھ میں پیپلزپارٹی کی حکومت کی جانب سے کی جانے والی حلقہ بندیوں کوکالعدم قراردینے کا سپریم کورٹ کا فیصلہ خوش آئندہے۔ رابطہ کمیٹی ایم کیوایم


سندھ میں پیپلزپارٹی کی حکومت کی جانب سے کی جانے والی حلقہ بندیوں کوکالعدم قراردینے کا سپریم کورٹ کا فیصلہ خوش آئندہے۔ رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
 Posted on: 11/18/2015
سندھ میں پیپلزپارٹی کی حکومت کی جانب سے کی جانے والی حلقہ بندیوں کوکالعدم قراردینے کا سپریم کورٹ کا فیصلہ خوش آئندہے۔ رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
پیپلزپارٹی نے دیہی علاقوں کو شہری علاقوں میں شامل کرکے شہری علاقوں کو نمائندگی کے حق سے محروم کرنے کی کوشش کی 
سپریم کورٹ نئے سرے سے کی جانے والی حلقہ بندیوں کی عوام کی امنگوں اورخواہشات کے مطابق تشکیل کو یقینی بنائے ۔رابطہ کمیٹی کی اپیل 
کراچی ۔۔۔ 18 نومبر2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سندھ میں پیپلزپارٹی کی حکومت کی جانب سے کی جانے والی حلقہ بندیوں کوکالعدم قراردینے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کیاہے ۔اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ پیپلزپارٹی نے اپنے سیاسی مفادات کیلئے سندھ میں غیرقانونی حلقہ بندیاں کیں اوردیہی علاقوں کو شہری علاقوں میں شامل کرکے شہری علاقوں کے عوام کو نمائندگی کےحق سے محروم کرنے کی کوشش کی ۔ایم کیوایم نے ان غیرقانونی حلقہ بندیوں کوعدالت میں چیلنج کیاتھااور سندھ ہائیکورٹ نے ان حلقہ بندیوں کوکالعدم قراردیدیااورآج سپریم کورٹ نے بھی سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کوبرقراررکھاہے۔ رابطہ کمیٹی نے کہاکہ سپریم کورٹ کافیصلہ خوش آئند ہے اورہم سپریم کورٹ سے اپیل کرتے ہیں کہ سپریم کورٹ سندھ کے آٹھ اضلاع میں نئے سرے سے کی جانے والی حلقہ بندیوں کوعوام کی امنگوں اورخواہشات کے مطابق تشکیل دینے کو یقینی بنائے ۔ 

4/18/2024 4:43:09 AM