Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

روزنامہ جنگ کراچی کے سینئر سب ایڈیٹر سلیم باسط کے انتقال پرا لطاف حسین کا اظہار افسوس


روزنامہ جنگ کراچی کے سینئر سب ایڈیٹر سلیم باسط کے انتقال پرا لطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 10/11/2015
روزنامہ جنگ کراچی کے سینئر سب ایڈیٹر سلیم باسط کے انتقال پرا لطاف حسین کا اظہار افسوس
لندن۔۔۔11،اکتوبر2015ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے روزنامہ جنگ کراچی کے سینئر سب ایڈیٹر سلیم باسط کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے سلیم باسط مرحوم صحافت کے شعبے میں ایک اہم مقام رکھتے تھے اور ان کی صحافتی خدمات قابل تعریف ہیں ۔ انہوں نے مرحوم کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہا رکرتے ہوئے کہاکہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو صبر جمیل عطاکرے۔ (آمین)
English Viewers

5/7/2024 8:04:16 AM