Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم ، فاٹا صوبہ کے قیام کے مطالبے کی حمایت کرتی ہے، ندیم نصرت
Posted on: 9/15/2015
ایم کیوایم ، فاٹا صوبہ کے قیام کے مطالبے کی حمایت کرتی ہے، ندیم نصرت
گڈگورنس اور عوام کی فلاح وبہبود کیلئے ملک بھر میں نئے صوبوں کا قیام وقت کی اہم ترین ضرورت ہے،ندیم نصرت
وقت کا تقاضا ہے کہ عوامی سطح پرعلیحدہ صوبوں کے قیام کا مطالبہ کو ضد ، ہٹ دھرمی اورانا کی بھینٹ نہ چڑھایاجائے، ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر ندیم نصرت نے فاٹا گرینڈ الائنس کی جانب سے علیحدہ صوبہ کے قیام کے مطالبہ کی حمایت کرتے ہوئے کہاہے کہ عوام کی خواہشات ، گڈگورنس اور عوام کی فلاح وبہبود کیلئے ملک بھر میں نئے صوبوں کا قیام وقت کی اہم ترین ضرورت ہے ۔ ایک بیان میں ندیم نصرت نے کہاکہ خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے فاٹا اصلاحات بل کے ذریعہ فاٹا کو خیبرپختونخوا میں ضم کوقبائلی عوام کی خواہشات کے منافی قراردیتے ہوئے کہاکہ قبائلی عمائدین کی جانب سے یہ بل مسترد کرکے فاٹا کو علیحدہ صوبہ کا درجہ دینے کا مطالبہ کیاجارہا ہے ۔ اس سے قبل ہزارہ صوبہ، جنوبی پنجاب صوبہ ، پوٹھوہار صوبہ ،بہاولپورصوبہ اور ملک کے دیگر علاقوں میں علیحدہ صوبوں کے قیام کے مطالبات کیے جارہے ہیں ۔وقت کا تقاضا ہے کہ عوامی سطح پرعلیحدہ صوبوں کے قیام کا مطالبہ کو ضد ، ہٹ دھرمی اورانا کی بھینٹ نہ چڑھایاجائے اور پاکستان بھر میں عوام کی جانب سے جہاں جہاں علیحدہ صوبوں کے قیام کے مطالبے کیے جارہے ہیں وہاں انتظامی بنیادوں پر نئے صوبے قائم کیے جائیں تاکہ عوام کے دیرینہ مسائل حل کیے جاسکیں۔
*****
5/18/2026 10:36:15 PM
بلوچستان کی داستانِ غم اورتاریخ
...
18 May 2026
بلوچستان کا پاکستان سے الحاق کیسے ہوا؟ تاریخ کیا کہتی ہے؟
...
17 May 2026
دوقومی نظریہ کیسے وجود میں آیا؟
...
16 May 2026
پیپلزپارٹی کی کرپٹ اورنااہل حکومت نے گزشتہ18برسوں میں نہ صرف کراچی، ح
...
15 May 2026
برصغیرکی جنگ آزادی……آل انڈین نیشنل کانگریس اورآل انڈیامسلم لیگ کاقیام
...
14 May 2026
اگرایٹمی ہتھیار ایران کے لئے غلط ہیں توپھرایٹمی ہتھیارامریکہ،روس، چین،
...
11 May 2026
میں صرف فوج کے جرنیلوں یا افسران کے سیاست میں حصہ لینے کا مخالف ہوں، ی
...
11 May 2026
سندھ میں پیپلز پارٹی کی بربریت کا خاتمہ وقت کی اہم ضرورت ہے — رکن رابط
...
10 May 2026
پاکستان بھی اقوام متحدہ کا باقاعدہ رکن ملک ہے لیکن یہ تلخ حقیقت ہےکہ ب
...
10 May 2026
عمران خان اور ان کی پارٹی کے خلاف آج جو ہورہا ہے وہ قانون قدرت ہے جسے
...
09 May 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us