Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

الطاف حسین نے دس رکنی ایم کیوایم کراچی تنظیمی کمیٹی کے ارکان کے ناموں کا اعلان کردیا


الطاف حسین نے دس رکنی ایم کیوایم کراچی تنظیمی کمیٹی کے ارکان کے ناموں کا اعلان کردیا
 Posted on: 5/26/2013
الطاف حسین نے دس رکنی ایم کیوایم کراچی تنظیمی کمیٹی کے ارکان کے ناموں کا اعلان کردیا
ڈاکٹر ندیم احسان ، کراچی تنظیمی کمیٹی کے انچارج اورارشاد کمالی ،جوائنٹ انچارج ہونگے
جبکہ کراچی تنظیمی کمیٹی کے ارکان میں ایاز حسن، حافظ محمد سہیل، عباس جعفری، کمال ملک، ارشد سبیل، 
محمد ذاکر،علیم الرحمان اورفرحان شبیر شامل ہیں
لندن۔۔۔26، مئی 2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کراچی تنظیمی کمیٹی کے دس ارکان کے ناموں کا اعلان کردیا ہے ۔ جناح گراؤنڈ عزیزآباد میں جنرل ورکرز اجلاس سے ٹیلی فون پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔ جناب الطاف حسین کے اعلان کے مطابق ڈاکٹر ندیم احسان ، کراچی تنظیمی کمیٹی کے انچارج اورارشاد کمالی ،جوائنٹ انچارج ہونگے جبکہ کراچی تنظیمی کمیٹی کے ارکان میں ایاز حسن، حافظ محمد سہیل،عباس جعفری ، کمال ملک، ارشد سبیل، محمد ذاکر،علیم الرحمان اورفرحان شبیرشامل ہیں۔



4/15/2024 11:13:41 PM