Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا اراکین رابطہ کمیٹی کے ہمراہ عباسی شہید اسپتال کا ہنگامی دورہ


ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا اراکین رابطہ کمیٹی کے ہمراہ عباسی شہید اسپتال کا ہنگامی دورہ
 Posted on: 11/21/2014
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا اراکین رابطہ کمیٹی کے ہمراہ عباسی شہید اسپتال کا ہنگامی دورہ
اراکین رابطہ کمیٹی کی اورنگی ٹاؤن میں کیمپ پر دستی بم حملے کے زخمیوں کی عیادت، صحت و تندرستی کے لئے دعا
تصاویر
متحدہ قومی موومنٹ کے رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے اراکین رابطہ کمیٹی کے ہمراہ جمعہ کی شب اورنگی ٹاؤن میں ایم کیوایم کے رکنیت سازی کیمپ پر دہشت گردوں کی جانب سے دستی بم کے حملے اورفائرنگ کے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی عباسی شہید اسپتال کاہنگامی دورہ کیا اور زخمیوں کی عیادت کرکے ان کی خیریت دریافت کی۔ رابطہ کمیٹی کے وفد میں واسع جلیل ، عبدالحسیب ،عادل صدیقی، اشفاق منگی ،معاون رابطہ کمیٹی غازی صلاح الدین اور حق پرست ارکان اسمبلی بھی شامل تھے۔ ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی نے زخمی ہونے والے کارکنان کے غم زدہ اہل خانہ سے ملاقات کرکے انہیں دلاسہ دیااورکارکنوں سے دلی ہمدردی کااظہار کرتے ہوئے ان کی صحتیابی کیلئے دعاکی۔ اس موقع پرانہوں نے ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹر کوہدایت کی وہ زخمی کارکنان کے علاج معاولجہ کسی قسم کی کوئی کوکثرباقی نہ رکھیں۔


12/8/2024 10:11:02 AM