Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی ایم کیوایم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے لاپتہ رکن نثارپنہور کے گھر پر پیپلزپارٹی کی متعصب حکومت سندھ کی متعصب پولیس کے چھاپے کی شدید مذمت کرتی ہے ۔
Read More    Posted on: 20 Oct 2025
سسٹم کیا ہے ؟ کیسے چلتاہے؟ کون چلاتاہے ؟ سسٹم میں کون کون سے عناصر شامل ہیں؟
Read More    Posted on: 20 Oct 2025
1953ء میں پاکستان کی سرحدیں ہندوستان کے مسلمانوں پر بند کرکے دوقومی نظریئے کے پرخچے اڑادیئے گئے۔ بنگلہ دیش کے ریڈکراس کے کیمپوں میں مہاجروں کی کسمپرسی کی زندگی دیکھ کر بتایاجائے کہ دوقومی نظریہ کہاں گیا؟ ۔
Read More    Posted on: 19 Oct 2025
پاکستان کی عسکری اور سیاسی قیادت نے 20 نکاتی منصوبہ تسلیم کرلیا جس میں فلسطینی ریاست کا ذکر تک نہیں ہے بیرونی طاقت کے مفاد کیلئے افغانستان پر بمباری کانتیجہ پاکستان کے لئے تباہ کن ثابت ہوسکتا ہے
Read More    Posted on: 19 Oct 2025
فکری نشست : سیاسی جماعت اورتحریک کافرق
Read More    Posted on: 18 Oct 2025
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو مبارکباد
Read More    Posted on: 17 Oct 2025
تحریک لبیک کے احتجاج کوکچلنے کے لئے حکومت کی جانب سے جس طرح طاقت کا استعمال کیا جارہا ہے وہ نہایت افسوسناک ہے
Read More    Posted on: 17 Oct 2025
خدارا افغانستان کے ساتھ دوروزہ جنگ بند ی نہیں بلکہ بات چیت کرکے مستقل جنگ بندی کامعاہد ہ کریں۔
میں فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر، کورکمانڈرز اور آپریشنل کمانڈرز سے بڑے ادب کے ساتھ درخواست کرتا ہوں کہ خدارا افغانستان کے ساتھ دوروزہ جنگ بند ی نہیں بلکہ بات چیت کرکےمستقل جنگ بندی کامعاہد ہ کریں۔
میرے یہ الفاظ لکھ کر رکھ لیجئےکہ پاکستان کا افغانستان کےساتھ ٹکراؤ اور… pic.twitter.com/Y6yVL57U0W — Altaf Hussain (@AltafHussain_90) October 17, 2025
Read More    Posted on: 16 Oct 2025
میں فیلڈمارشل عاصم منیراورسندھ کے کورکمانڈراورمتعلقہ حکام سے اپیل کرتاہوں کہ ایم کیوایم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے ارکان نثارپہنور اورانورخان ترین کوبازیاب کرائیں۔
ایم کیو ایم کے رہنماؤں نثار پنہور اور انور خان ترین کی جبری گمشدگی کو ایک ماہ ہوگیا،
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اپیل ہے کہ انہیں
بازیاب کرائیں ۔ #ReleaseMQMLeadersNow#ReleaseNisarPanhwar #ReleaseAnwerKhanTareen pic.twitter.com/ql1geNfv1j — Altaf Hussain (@AltafHussain_90) October 16, 2025
Read More    Posted on: 16 Oct 2025
اپنے احتجاج کوہرقیمت پر پر امن رکھیں، شہریوں کی دکانوں، گاڑیوں، سرکاری ونجی املاک اورعبادت گاہوں کو ہرگز نقصان نہ پہنچائیں اورپرامن انداز میں اپنااحتجاج ریکارڈکرائیں۔
Read More    Posted on: 16 Oct 2025
News 1 to 10 of 13385

Urdu News Archive

Happydiwali2025 ...
20 Oct 2025