Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی ہفتہ23مئی کوامریکہ کے شہر ہیوسٹن میں انتہائی اہم پریس کانفرنس کرے گی


 ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی ہفتہ23مئی کوامریکہ کے شہر ہیوسٹن میں انتہائی اہم  پریس کانفرنس کرے گی
 Posted on: 5/21/2026

ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی ہفتہ23مئی کوامریکہ کے شہر ہیوسٹن میں انتہائی اہم
 پریس کانفرنس کرے گی
 ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کی پریس کانفرنس میں اہم اعلان کیاجائے گا

لندن ……21  مئی 2026ء
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی ہفتہ23مئی کوامریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں ایک انتہائی اہم پریس کانفرنس کرے گی۔یہ اہم پریس کانفرنس ہیوسٹن کے مقامی ہوٹل واقع Spark by Hilton, 6221 Richmond Avenue, Houston, Texas 77057  میں کی جائے گی۔ پریس کانفرنس ہفتہ کو ہیوسٹن کے مقامی وقت کے مطابق شام 4بجے، لندن وقت رات 10بجے اورپاکستان کے وقت کے مطابق رات دوبجے ہوگی۔ 
رابطہ کمیٹی کی اس پریس کانفرنس میں ایک اہم اعلان کیاجائے گا۔ پریس کانفرنس کے سلسلے میں ہیوسٹن سمیت امریکہ کے الیکٹرونک اورپرنٹ میڈیا کے نمائندوں، اینکرز، پوڈکاسٹرزاورتجزیہ نگاروں کودعوت نامے بھیجے گئے ہیں۔امریکہ کے علاوہ پاکستان، کینیڈا اوربرطانیہ سے تعلق رکھنے والے میڈیاپرسنز کوبھی اس پریس کانفرنس کے دعوت نامے بھیجے گئے ہیں۔امریکہ سے باہر مقیم میڈیاکے نمائندے زوم کے ذریعے اس اہم پریس کانفرنس میں شرکت کرسکیں گے۔ 
ہفتہ کو ہونے والی ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی یہ اہم پریس کانفرنس ایم کیوایم کے آفیشل یوٹیوب چینل اورفیس بک پیج پر بھی براہ راست نشر کی جائے گی جن کے لنکس منسلک ہیں۔ 
MQM Official Youtube link: 
https://youtube.com/@mqmofficial?si=BOpYZ4MyiqVtudXw

MQM official Facebook link: 
https://www.facebook.com/share/1BxR1QHb28/?mibextid=wwXIfr



5/23/2026 5:06:19 AM