Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

متحدہ قومی موومنٹ کی مرکزی سوشل میڈیا ٹیم کی جانب سے انٹرنیٹ آرکائیوپر ایک ڈیجیٹل لائبریری قائم کی گئی ہے


متحدہ قومی موومنٹ کی مرکزی سوشل میڈیا ٹیم کی جانب سے  انٹرنیٹ آرکائیوپر ایک ڈیجیٹل لائبریری قائم کی گئی ہے
 Posted on: 11/10/2026

متحدہ قومی موومنٹ کی مرکزی سوشل میڈیا ٹیم کی جانب سے انٹرنیٹ آرکائیوپر ایک ڈیجیٹل لائبریری قائم کی گئی ہے، جس میں بانی و قائدِ تحریک جناب الطاف حُسین بھائی کی تصانیف، علمی، فکری، تاریخی اور سیاسی موضوعات پر اُن کے لیکچرز اور فکری نشستوں کے متون، نیز تحریکی، نظریاتی و انقلابی کتابیں اور کتابچے شامل کیے گئے ہیں۔ آپ اس مواد کو آن لائن پڑھنے کے ساتھ ساتھ بالکل مفت ڈاؤن لوڈ بھی کرسکتے ہیں۔ آپ سے گزارش ہے کہ اس علمی و فکری ذخیرے سے استفادہ کریں اور درج ذیل لنک کی زیادہ سے زیادہ تشہیر کریں تاکہ یہ مواد وسیع حلقے تک پہنچ سکے۔ ڈیجیٹل لائبریری کا لنک: https://archive.org/details/@mqm_smt/uploads
مرکزی سوشل میڈیا ٹیم متحدہ قومی موومنٹ

11/15/2026 12:43:41 PM