Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

تمام وفا پرست کارکنوں، ہمدردوں اور پاکستان سمیت دنیا بھر کے عوام کو عید الاضحیٰ مبارک ہو ۔


تمام وفا پرست کارکنوں، ہمدردوں اور پاکستان سمیت دنیا بھر کے عوام کو عید الاضحیٰ مبارک ہو ۔
 Posted on: 6/6/2025 1

تمام وفا پرست کارکنوں، ہمدردوں اور پاکستان سمیت دنیا بھر کے عوام کو عید الاضحیٰ مبارک ہو ۔ #عيد_الاضحى_المبارك #عيد_الأضحى_المبارك #EidAlAdha2025 #عیدالاضحیٰ کے موقع پر دنیا بھر کے مسلمان سنؔتِ ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کرتے ہیں۔ یہ قربانی ہمیں خدا کی رضا کے لئے حق کی راہ میں بڑی سے بڑی قربانی دینے کا پیغام دیتی ہے۔ میں تمام کارکنوں، ہمدردوں اور پاکستان سمیت دنیا بھر کے عوام کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد پیش کرتا ہوں اور ان سےکہتا ہوں کہ وہ عید الاضحیٰ کے موقع پر تحریک کے شہیدوں، لاپتہ اور اسیر کارکنان کے اہل خانہ اور دیگرضرورتمندوں کو بھی اپنی خوشیوں میں ضرور یاد رکھیں۔ میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مصیبتوں، پریشانیوں میں مبتلا اور ظلم وجبر کا شکار عوام کی غیب سے مدد فرمائے اور انہیں تمام مصائب و مشکلات اور پریشانیوں سے نجات دلائے تاکہ وہ بھی عید کی خوشیاں مناسکیں۔ آمین ثمہ آمین

6/7/2025 10:17:55 PM