Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
موجودہ پاکستان دراصل پنجابستان ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ وفاقی وزیراطلاعات فوادچوہدری کاپارلیمنٹ میں یہ بیان کہ ’’ جنگ ہوتی ہے تواس کاسب سے زیادہ نقصان دونوں طرف کے صرف پنجابیوں کاہوتاہے ‘‘یہ ثابت کرتاہے کہ موجودہ پاکستان دراصل پنجابستان ہے اورپنجابستان کی نظرمیں مہاجروں، بلوچوں، پشتونوں، سندھیوں اوردیگرمظلوم قوموں کی کوئی حیثیت نہیں ہے لہٰذامہاجر،بلوچ ،پشتون اوردیگرمظلوم قومیں کسی خوش فہمی میں نہ رہیں اور اپنی بقاء کاسامان کریں۔ انہوں نے یہ بات آج سوشل میڈیاکے ذریعے اپنے اہم خطاب میں کہی
Read More
Posted on:
03 Mar 2019
سندھ رینجرز کی پریس کانفرنس میں قائدتحریک الطاف حسین اورایم کیوایم کے کارکنوں کے بارے میں لگائے گئے تمام الزامات کی سختی سے تردیدکرتے ہیں۔رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سندھ رینجرز کی پریس کانفرنس میں ایم کیوایم اور بانی وقائد تحریک جناب الطاف حسین پر لگائے گئے الزامات کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور ان الزامات کو جھوٹ کا پلندہ قراردیا ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ رینجرز نے جمعہ 22، فروری 2019ء کو کراچی کے مختلف علاقوں میں غیرقانونی چھاپے مارکرایم کیوایم ڈیفنس کلفٹن سیکٹریونٹ 38 کے کارکن آصف پاشا، ناظم آباد گلبہار سیکٹر یونٹ 189 کے کارکن محمد رضا اور نارتھ کراچی سیکٹر کے کارکن سجاد کوگرفتارکرلیاتھا جوکہ تاحال رینجرز کی حراست میں ہیں۔
Read More
Posted on:
25 Feb 2019
دوقومی نظریہ مکمل طورپرغلط اورفراڈ تھا۔۔۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ دوقومی نظریہ مکمل طورپرغلط اورفراڈ تھا،یہ نظریہ دراصل انگریزوں نے انڈیا کے مسلمانوں کوگمراہ کرنے کے لئے متعارف کرایاتھا ، میں تمام علماء،مبلغین، دینی مفکرین اورمؤرخین کوچیلنج کرتاہوں کہ وہ جب چاہیں اس بارے میں مجھ سے مناظرہ کرلیں،اگروہ ثبوت وشواہد کے ساتھ مجھے شکست دیدیں تومیں ان کے ہاتھ پربیعت کرلوں گااوراگروہ ہارجائیں توانہیں اپنی شکست تسلیم کرتے ہوئے میراشاگرد بننا ہوگا۔ جناب الطاف حسین نے یہ بات کارکنوں اورہمدردوں سے سوشل میڈیاکے ذریعے اپنے خطاب میں کہی۔
Read More
Posted on:
24 Feb 2019
رینجرزنے ایم کیوایم ڈیفنس کلفٹن سیکٹر کے کارکن آصف پاشا، ناظم آباد گلبہارسیکٹر کے کارکن محمدرضااور نارتھ کراچی سیکٹرکے کارکن سجاد کوگھروں سے گرفتارکرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیاہے۔ رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی میں ایم کیوایم کے کارکنوں اورہمدردوں کی گرفتاریوں اورانہیں لاپتہ کرنے کے واقعات کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے ۔ اپنے بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ رینجرز نے ایم کیوایم ڈیفنس کلفٹن سیکٹریونٹ 38کے کارکن آصف پاشا، ناظم آباد گلبہارسیکٹر یونٹ 189 کے کارکن محمدرضااورنارتھ کراچی سیکٹرکے کارکن سجاد کوگھروں پر چھاپہ مارکرگرفتارکرلیاہے او رانہیں نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا ۔
Read More
Posted on:
24 Feb 2019
لندن میں ایم کیوایم کا 35واں یوم تاسیس 23 ، مارچ2019ء کومنایاجائے گا، اعلامیہ ایم کیوایم برطانیہ کے ذمہ داران اور کارکنان کی جانب سے تیاریوں کاسلسلہ شروع کردیا گیا ہے
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت ایم کیوایم کا 35 واں یوم تاسیس23، مارچ2019ء کو لندن میں تنظیمی جوش وخروش سے منایا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق 18، مارچ2019ء کو ایم کیوایم کا 35 واں یوم تاسیس پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں منایا جائے
Read More
Posted on:
24 Feb 2019
ڈپٹی کنوینر قاسم علی رضا کی وفد کے ہمراہ بلوچ ری پبلکن پارٹی کے سرابرہ نواب براھمداغ بگٹی سے ملاقات
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر سید قاسم علی رضا نے جینوا میں بلوچ ری پبلکن پارٹی کے سربراہ براھمداغ بگٹی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ۔ اس موقع پر ایم کیوایم کے قانونی مشیرعادل غفار ایڈوکیٹ ،سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن محمد سلیم اور بلوچ ری پبلکن پارٹی کے ترجمان شیرمحمد بگٹی بھی موجود تھے
Read More
Posted on:
24 Feb 2019
پلوامہ خودکش حملہ پشتونوں، بلوچوں، مہاجروں اوردیگر مظلوم قوموں میں بیداری کودبانے کیلئے کرایاگیا ۔الطاف حسین
Read More
Posted on:
22 Feb 2019
سعودی وزیرخارجہ کا پاکستان میں بیٹھ کر ایران کو مٹانے کی دھمکیاں دیناانتہائی تشویشناک ہے،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ سعودی عرب کے وزیرخارجہ کااسلام آبادمیں بیٹھ کر پاکستان کے وزیرخارجہ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں ایران کوکھلی دھمکیاں دیناانتہائی تشویشناک اورباقاعدہ جنگ کی دھمکی کے مترادف ہے ،پاکستان کے وزیراعظم ، آرمی چیف اورحکومت کوچاہیے کہ وہ قوم کوجواب دیں کہ سعودی عرب کوایران کے خلاف پاکستان کی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت کیسے دی گئی۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار سوشل میڈیا کے ذریعے کارکنان وعوام سے اپنے تازہ خطاب میں کیا۔
Read More
Posted on:
19 Feb 2019
جناب الطاف حسین کی تصنیف ’’ سچی باتیں ‘‘ رپورٹ : ارشد حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی و قائد تحریک جناب الطاف حسین کی تصنیف’’ سچی باتیں‘‘کی تقریب رونمائی 6فروری 2019ء بروز بدھ انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں منعقد کی گئی ۔ تقریب میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان، شعبہ خواتین کی اراکین ، برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے اراکین، ایم کیوایم یوکے کے کارکنان وہمدر دوں ،خواتین ،بچوں اور اہل قلم حضرات نے شرکت کی ،تقریب بظاہر مختصرتھی مگر شعبہ ادب کے لحاظ سے ایک تاریخ ساز تھی بلکہ یہ کہا جائے کہ دنیائے ادب کی منفر د تقریب تھی تو غلط نہیں ہوگا
Read More
Posted on:
18 Feb 2019
کشمیرمیں دہشت گردحملوں سے پاکستان اورانڈیاکے درمیان کشیدگی مزیدسنگین ہوگی اورخطے میں جنگ کے بادل چھائیں گے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ انڈین کشمیرمیں گزشتہ روز سیکوریٹی فورسز پر ہونے والا ہولناک دہشت گرد حملہ خطہ کی نازک صورتحال پر نہایت منفی اثرات ڈالے گا ،پاکستان کی فوجی قیادت کو یہ سوچناہوگاکہ ایسے دہشت گرد حملوں کے جواب میں انڈیا کی جانب سے پھولوں کی بارش نہیں ہوگی بلکہ اس سے دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی کی فضاء مزیدسنگین ہوگی
Read More
Posted on:
15 Feb 2019
...
151
152
153
154
155
156
157
158
159
160
161
162
163
164
165
...
News
1621
to
1630
of
13727
Urdu News Archive
ایم کیو ایم ساوتھ افریقہ جہانسںبرگ یونٹ کے زیر اہتمام شاندار پروقار تق
...
20 Sep 2026
چالیس برس بعد، ایک آواز سے دوبارہ ملاقات! الطاف حسین کی 73ویں سالگرہ،
...
20 Sep 2026
میں فوج کے خلاف نہیں، غیرمنصفانہ اورظالمانہ سسٹم کے خلاف ہوں۔ الطاف حس
...
20 Sep 2026
میں نہ کل گھبرایا تھا اورنہ گزشتہ روز کے حملے سے گھبرایا ہوں۔ الطاف ح
...
19 Sep 2026
لانگ مارچ ایک سیاسی عمل ہے، لیکن کیا اب کورٹ فیصلہ کرے گی کہ کوئی سیاس
...
18 Sep 2026
محبان پاکستان اوورسیز سعودی عرب (ریاض ) کی جانب سے قائدِ تحریک محترم
...
17 Sep 2026
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے عوام کو آگاہ کیا ہے کہ جمعرات کی شب لن
...
17 Sep 2026
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کی 73 ویں سالگرہ کے سلسلے کا
...
17 Sep 2026
ایم کیوایم کے زیراہتمام شہید انقلاب ڈاکٹرعمران فاروق کی 16 ویں برسی م
...
16 Sep 2026
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی 73 ویں سالگرہ کے سلسلے ک
...
15 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us