ایم کیوایم کے قاأد الطاف حسین کے بڑے بھاأی ابرارحسین مرحوم کے ایصال ثواب کےلئے ہفتہ یکم جون کو
شام 6چھ بجے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں قراۤن خوانی کی جاأے گی
لندن ۔۔۔۔۔۔ 30 مئی 2019ئ
ایم کیوایم کے قاأدجناب الطاف حسین کے بڑے بھاأی ابرارحسین مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے ہفتہ یکم جون کوشام چھ بجے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں قراۤن خوانی کی جاأے گی اورمرحوم کوخراج عقیدت پیش کیاجاأے گا۔ واضح رہے کہ ابرارحسین مرحوم علالت کے باعث امریکہ کے شہرشکاگو میں اتوار26مئی کوانتقال کرگئے تھے ۔
٭٭٭٭٭